نتائج تلاش

  1. ص

    ماروی میمن کا کارڈ آف آنر؟

    یہی کہ " خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی " :) :) :)
  2. ص

    ماروی میمن کا کارڈ آف آنر؟

    آج میں ایک نتیجے پر پہنچی ہوں :) :)
  3. ص

    ماروی میمن کا کارڈ آف آنر؟

    آپ مختار ہیں جو چاہیں سمجھیں :) میں تصویر کا ایک ہی رخ دیکھنے کی قائل نہیں نہ ہی ایسی بحث کو صحتمند سمجھتی ہوں اس لئے اسے یہیں سمیٹنا پسند کروں گی
  4. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جیتنے میں بھی جہاں جی کا زیاں پہلے سے ہے ایسی بازی ہارنے میں کیا خسارہ دیکھنا پروین شاکر
  5. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں زندگی کے سفر میں تھا مشغلہ اس کا وہ ڈھونڈ ڈھونڈ کے مجھ کو گنوا دیا کرتا مجھے وہ آنکھ میں رکھ کر شمار پچھلی شب عجب خمار میں پلکیں گرا دیا کرتا اختر شمار
  6. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مفہوم بدل جائے گا تسلیم و رضا کا اب ہم سر تسلیم کو خم ہونے نہ دیں گے ساغر نظامی
  7. ص

    گِلہ ہوا سے نہیں ۔۔۔

    جب فیصلہ ایک تحریر اور رشتے کے درمیان ہو تو رموز اوقاف کی فکر کسے رہتی ہے مجھے خوشی ہے کہ تحریر وصول ہوئی :)
  8. ص

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    لون سروائیور افغانستان کے ایک جنگی آپریشن پر فلمائی ہوئی کہانی
  9. ص

    ماروی میمن کا کارڈ آف آنر؟

    مجھے اس فیصلے سے کبھی اتفاق نہیں رہا نہ ہی میں امریکی دہشت گردی کے حق میں ہوں مگر امریکہ کے غلط کام کو جواز بنا کر غلطی کرنا بھی صحیح نہیں
  10. ص

    ماروی میمن کا کارڈ آف آنر؟

    اب پاکستانی زرائع کتنے معتبر ہیں سچی خبریں دینے میں یہ آپ بھی جانتے ہیں اور میں بھی ہم تو تاریخ بھی اپنی مرضی کی لکھتے ہیں :) خدا جانے ہم نے کتنے حق پرستوں کو باطل کہہ کر جھٹلا دیا اور جھوٹ کو نیا سچ بنا لیا
  11. ص

    ماروی میمن کا کارڈ آف آنر؟

    عافیہ کے دوسرے شوہر کے طالبان اور القائدہ کیساتھ گہرے روابط ہیں اور یہیں سے عافیہ بھی ریڈیکلائزڈ ہوئی تھی القائدہ سے تعلق ہونا کوئی سفارتی تعلق تو ہے نہیں کہ اسے پروان چڑھایا جائے امریکہ اور یورپ کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہی یہی ہے تو بات الزام سے کہیں زیادہ ہے اور عافیہ کی رہائی کا مطالبہ ہمیشہ...
  12. ص

    ماروی میمن کا کارڈ آف آنر؟

    کمال ہے آپ لوگوں کو یہ ہی نہیں پتہ کہ عافیہ پر الزام کیا ہے کیا آپ یہ جانتی ہیں عافیہ کہاں سے گرفتار ہوئی تھی ؟
  13. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مقام گفتگو کیا ہے اگر میں کیمیا گر ہوں یہی سوزِ نفس ہے اور میری کیمیا کیا ہے اقبال
  14. ص

    گِلہ ہوا سے نہیں ۔۔۔

    اس کے اوپر بھی لکھا جاسکتا ہے :)
  15. ص

    گِلہ ہوا سے نہیں ۔۔۔

    اب میں سوچتی ہوں کہ چپ رہوں :cautious:
  16. ص

    گِلہ ہوا سے نہیں ۔۔۔

    کس کے صفحے پر لکھنا ہے ؟ خیال رہے کہ کوئی مضبوط دل صفحہ ہو جو سہار سکے :)
  17. ص

    پھر یہ سوچتا ہوں کیوں نہ کچھ کہوں ۔۔۔۔ ہے نا؟

    پھر یہ سوچتا ہوں کیوں نہ کچھ کہوں ۔۔۔۔ ہے نا؟
  18. ص

    ماروی میمن کا کارڈ آف آنر؟

    میری نظر میں دہشت گردی کی سزا 186 سال بھی کم ہے اور پھر ہم پاکستانی تو کسی کو غیر مذہب رکھنے پر موت کی سزا دیتے ہوئے نہیں شرماتے تو دہشت گردی پر 86 سال کا سوال چہ معنی وارد ؟
  19. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کوئی دن کو جدا ہو جاو ہم سے بہت دن سے یہ دل بےآرزو ہے شہاب جعفری
  20. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کسے خبر کہ یہ دوری کا بھید کیا شئے ہے قدم اُٹھاو تو رستہ بھی ساتھ چلتا ہے اسلم انصاری
Top