ٹانگ ٹوٹنے کے باوجود دوڑ مکمل کرنے والی جاپانی ایتھلیٹ نے مثال قائم کردی
جاپانی طالبہ نے 700 فٹ کا فاصلہ ٹوٹی ہڈی کے ساتھ گھٹنوں کے بل چل کر ادا کیا۔ فوٹو : جاپانی میڈیا
ٹوکیو: جاپانی طالبہ ری آئی لیڈا نے میراتھون ریس کے دوران ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ جانے کے بعد بھی اپنی دوڑ مکمل کی اور اپنی ساتھی...