جہانِ دیدہ و دل اب لُٹا معلوم ہوتا ہے
نظر کی اوٹ میں کوئی چھُپا معلوم ہوتا ہے
طبیبوں کو مرا دُکھ لَا دوا معلوم ہوتا ہے
مگر اب تم بتاؤ تم کو کیا معلوم ہوتا ہے
جگر میں درد پہلے سے سِوا معلوم ہوتا یے
دہانِ زخم اب کھُلنے لگا "معلوم ہوتا ہے"
چھُپا بیٹھا ہے آخر کون میرے سازِ ہستی کیں
بہر پردہ کوئی...
سمبلو، زیڑلرگے، کورے
سمبلو ہندکو کشمیری پہاڑی زبان میں کہتے ہیں پشتو میں "زیڑلرگے" اورسوات کے علاقے میں "کورے" کے نام سے جانا جاتا ہے۔اس کا پھل ترشی مائل میٹھا ہوتا ہے۔ گرمیوں کے دنوں میں سوات مینگورہ میں اکثر بازار میں اس کا پھل دستیاب ہوتا ہے۔