شیف فرائیڈ چکن
مرغی اسکن والی-1
انڈے-4
چاول کا آٹا-1 کپ
میدہ-آدھا کپ
مکئی کا آٹا-آدھا کپ
چکن کیوب-2 چمچ
چائینز سالٹ-ا ٹی سپون
مسٹرڈ پیسٹ-ا کھانے کا چمچ
پسی لال مرچ-ا ٹی سپون
پسی کالی مرچ-ا ٹی سپون
نمک-حسب ضرورت
سفید سرکہ-5 ٹیبل سپون
تیل-تلنے کے لیے
سرکہ،نمک،لال مرچ مکس کریں...