نتائج تلاش

  1. علی ذاکر

    روٹی/چپاتی فیکٹری

    ایسی ایک مشین گجرانوالہ میں بھی ہے لیکن وہ صرف نان لگاتی ہے جو یادگار نان کے نام سے مشہور ہے ! مع السلام
  2. علی ذاکر

    چاند پر پلاٹ برائے فروخت دستیاب ہیں

    صابر اس میں سے کوئ پہنچا بھی کہ امید پر دنیا قائم ہے :grin:! مع السلام
  3. علی ذاکر

    The escapist

    یار وحید بہت سی فلمیں دیکھیں لیکن اس جیسی فلم کوئ نہیں ڈھونڈ کے لگاتا ہوں اس کی ویڈیو ! مع السلام
  4. علی ذاکر

    Sulphur

    پڑھا تو تھا اس کے بارے میں لیکن تصویری شکل میں‌اور بھی واضح ہو گیا شکریہ تعبیر ! مع السلام
  5. علی ذاکر

    بتا دو ناں

    کیا وہ تھریڈ پوسٹ کرتی ہیں‌یا نہیں ؟ مع السلام
  6. علی ذاکر

    بتا دو ناں

    یہ تو دکھاوا ہے میں نے تو دومینوز پر جاکر دیکھا ہے چار پانچ مشٹنڈے بیٹھے رہتے ہیں ان سے کہو کہ ایک پزا چاہیئے ان میں سے ہی ایک اٹھتا ہے اور جاکر پزا بنانے لگ جاتا ہے ! مع السلام
  7. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    مطلب کہ تم ہو ہی برے! مع السلام
  8. علی ذاکر

    چاند پر پلاٹ برائے فروخت دستیاب ہیں

    تم سے اور زیادہ امید بھی کیا ہے ! مع السلام
  9. علی ذاکر

    بتا دو ناں

    تمہاری قسمت میں کبھی اچھا کھانا نہیں لکھا ہوا بیٹا دومینوز کے پزے اور تو کوئ لیتا نہیں بنا بنا کے اپنی ہی لیبر میں بانٹتے رہتے ہیں :grin:! مع السلام
  10. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    ہاں بس خیال کرنا کہیں تمہاری بار بھی میرا اندازہ ٹہیک نا ہو ! مع السلام
  11. علی ذاکر

    بتا دو ناں

    میرا تو کوئ نہیں البتہ جیز والوں کا نا کوئ لنک ہو ! مع السلام
  12. علی ذاکر

    بتا دو ناں

    اتنے لمبے کیا شمشاد بھائ ہے ہی نہیں :confused:! مع السلام
  13. علی ذاکر

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    آپ کی خوشیوں میں شریک خوشی کے گیت خوشی کے گیت ! مع السلام
  14. علی ذاکر

    چاند پر پلاٹ برائے فروخت دستیاب ہیں

    بھائ جی اوپر جا کر لینا لازمی ہے یا پسند نا آنے کی صورت میں ریجیکٹ بھی کیا جا سکتا ہے ! مع السلام
  15. علی ذاکر

    چاند پر پلاٹ برائے فروخت دستیاب ہیں

    بھائ جی اتنا کچھ کرنے کے لیئے آپ اوپر گئے ہیں یا نیچے ہی سارے کام کیئے ہیں ؟ مع السلام
  16. علی ذاکر

    چاند پر پلاٹ برائے فروخت دستیاب ہیں

    بھائ جی وہاں‌پر تو ایک اور سہولت بھی ہو گی وہاں تو لائٹ بھی نہیں‌جائیگی ! مع السلام
  17. علی ذاکر

    بتا دو ناں

    کیا مجھ پر کس بات کا شق ؟ مع السلام
  18. علی ذاکر

    کون سے الفاظ سن کر آپ کو اچھا محسوس ہوتا ہے۔

    بھائ جی دفتر میں اور گھر میں کیسا واضح فرق ہے گھر مٰیں چائے تیار کر کے جاکے لے آنی پڑتی ہے ! اور دفتر میں سب کچھ بیٹھے بیٹھے ملتا ہے میرے خیال سے تو دفتر کی زندگی زیادہ اچھی ہے :rollingonthefloor:! مع السلام
  19. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    او بھائ جی اس کا کیا مطلب ہے "جوڑا تھا" کیا لیلے اور لیلی کا جوڑا تھا جو اس طرح کہہ رہے ہو :confused:؟ مع السلام
  20. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    کیوں وہ کسی جن سے شادی کر رہی ہے ماشاءاللہ ایک نیک اور خوبصورت شرمیلے نوجوان سے شادی کر رہی ہے :grin:! باجو آپ میری بے بسی پر لوٹ‌پوٹ ہو رہی ہیں ! جی تو کیا کہا پھر ؟:grin: آخر ایک مرد ہی دوسرے مرد کی تکلیف کو سمجھ سکتا ہے :grin:!
Top