نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    بڑھایا جو ہم نے ہاتھ اسکی بیعت کو پھر کیا ہوا؟،کہ مرشد مرید ہو گیا۔
  2. ام عبدالوھاب

    آن لائن ڈائری لکھیں!!!

    لوگ سمجهتے ہیں بادشاہ کامیاب ہوگئے دولت والے کامیاب ہو گئے بڑی دگریاں لینے والے کامیاب ہو گئے اعلیٰ عہدوں والے کامیاب ہو گئے ، جبکہ میرا اللہ کہتا ہے! ️ قد افلح المومنون○ ️بیشک کامیاب ہو گئے ایمان والے.
  3. ام عبدالوھاب

    والدین کی مغفرت کے لئے دعا

    رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا
  4. ام عبدالوھاب

    آئیے کلمہ پڑھیں

    لا إِلٰهَ إِلَّا الله مُحَمَّدٌ رَسُولُ الله ترجمہ: اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ۔ حضرت محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں
  5. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
  6. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    سوچو اور یہ سوچنے کی نیک عادت ڈالو کہ دوسرے جو کچھ سوچ رہے ہیں ، وہ بھی سچ ہو سکتا ہے ، نہ تم آسمان سے اُترے ہو اور نہ تمھارے حریف ۔ تمھیں وجود میں لانے کے لیے زمین اور آسمان نے اتنی ہی مشقّت اُٹھائی ہے جتنی مشقّت ، تمھارے حریفوں کو وجود میں لانے کے لیے اُٹھائی ہے۔ صبح بخیر
  7. ام عبدالوھاب

    آئیے کلمہ پڑھیں

    لا إِلٰهَ إِلَّا الله مُحَمَّدٌ رَسُولُ الله ترجمہ: اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ۔ حضرت محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں
  8. ام عبدالوھاب

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    وَيُبَيِّنُ اللّهُ لَكُمُ الْاٰيَاتِ ۚ وَاللّهُ عَلِيْمٌ حَكِيْمٌ (18) اور اللہ تمہارے لیے آیتیں بیان کرتا ہے، اور اللہ جاننے والا حکمت والا ہے۔ النور
  9. ام عبدالوھاب

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    وَاَنَّ الَّذِيْنَ لَا يُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ اَعْتَدْنَا لَهُمْ عَذَابًا اَلِيْمًا (10) اور یہ بھی بتاتا ہے کہ جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں لاتے ہم نے ان کے لیے دردناک عذاب تیار کیا ہے۔ الاسراء
  10. ام عبدالوھاب

    محفل کے مافوق الفطرت عناصر

    اچھی بات ہے بھائی کچھ سیکھنے کو ہی ملے گا
  11. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ تو دبستان کفر بنتا ہے
  12. ام عبدالوھاب

    محفل کے مافوق الفطرت عناصر

    مجھے نہیں معلوم کیسے ہو گیا۔ دیکھیئے تو ذرا اب بھی ایسا ہی ہوا ہے۔
  13. ام عبدالوھاب

    محفل کے مافوق الفطرت عناصر

    میں کچھ نہیں سمجھ سکی
  14. ام عبدالوھاب

    محفل کی بارہ دری

    اللہ پاک آپکو بھی صحت وتندرستی سے نوازے۔جیسے آپ محفل کی جان ہیں ،ایسے ہی یقیناً اپنے گھر کی بھی جان ہونگی۔اللہ حامی و ناصر ہو۔
  15. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کیسی ہیں آپ مومن فرحین
  16. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جواب شکوہ
  17. ام عبدالوھاب

    آئیے کلمہ پڑھیں

    لا إِلٰهَ إِلَّا الله مُحَمَّدٌ رَسُولُ الله ترجمہ: اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ۔ حضرت محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں
  18. ام عبدالوھاب

    آئیے کلمہ پڑھیں

    لا إِلٰهَ إِلَّا الله مُحَمَّدٌ رَسُولُ الله ترجمہ: اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ۔ حضرت محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں
  19. ام عبدالوھاب

    آئیے کلمہ پڑھیں

    لا إِلٰهَ إِلَّا الله مُحَمَّدٌ رَسُولُ الله ترجمہ: اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ۔ حضرت محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں
  20. ام عبدالوھاب

    آئیے کلمہ پڑھیں

    لا إِلٰهَ إِلَّا الله مُحَمَّدٌ رَسُولُ الله ترجمہ: اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ۔ حضرت محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں
Top