نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    جزاک اللہ خیراً کثیرا
  2. ام عبدالوھاب

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    السلام علیکم۔۔۔بھئ کیا حال ہیں سب کے
  3. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یعنی آپ ہمارا ٹیسٹ لے رہے ہیں
  4. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آمین۔شکریہ بھائی
  5. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آمین۔۔۔اللہ آپ کے اہل و عیال پر بھی رحم فرمائے۔آمین
  6. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کہاں غائب ہیں سب۔مومن فرحین۔ماہی احمد۔محمد عبدالرؤف۔فہد اشرف۔ دیکھئیے کتنی دیر ہو گئی ہے عاطف بھائی کو لفظ دیے ہوئے۔ میں تو بہت مصروف ہوں،بیٹے کی طبیعت بھی ناساز اور شوہر صاحب کو بھی بخار ہے۔
  7. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ارض و سما تک رسائی آسان تھی،اگر زمین و آسمان ہوتا تو مشکل ہو جاتی۔
  8. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ارض و سما
  9. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کبھی کبھی ایسی صورتحال ہو جاتی ہے،خصوصاً جب لفظ سے واقفیت نہ ہو۔عاطف بھائی تو ماسٹر ہیں۔بلکہ لگتا ہے کہ بہت سی زبانوں کے ماسٹر ہیں۔
  10. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میری غیر حاضری والی کاروائ تو بہت مشکل تھی۔۔۔۔۔۔۔۔ میں تو ایک سیدھی سی گھریلو خاتون ہوں ،اتنی مشکل اردو سے کبھی واسطہ نہیں پڑا۔ کتاب پڑھنے کا وقت نہیں ملتا ،اور سوشل میڈیا کو ہم نے رومن حروف کے رنگ میں رنگ رکھا ہے۔
  11. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    25 فروری اردو زبان کا قومی دن۔اپنی زبان کی شناخت کو یاد رکھیں اور اسے دوسری زبانوں کے رنگ میں میں رنگنے سے گریز کریں۔ شکریہ صبح بخیر
  12. ام عبدالوھاب

    25فروری 1948کو اردو کو قومی زبان کا درجہ دیا گیا۔افسوس ۔۔۔۔۔قومی زبان کا دن ہم منانابھول جاتےہیں۔

    25فروری 1948کو اردو کو قومی زبان کا درجہ دیا گیا۔افسوس ۔۔۔۔۔قومی زبان کا دن ہم منانابھول جاتےہیں۔
  13. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ بیشک
  14. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    وعلیکم السلام آمین یارب العالمین
  15. ام عبدالوھاب

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ سُوْرَةٌ اَنْزَلْنَاهَا وَفَرَضْنَاهَا وَاَنْزَلْنَا فِيْهَآ اٰيَاتٍ بَيِّنَاتٍ لَّعَلَّكُمْ تَذَكَّرُوْنَ (1) یہ ایک سورت ہے جسے ہم نے نازل کیا ہے اور اس کے احکام ہم نے ہی فرض کیے ہیں اور ہم نے اس میں صاف صاف آیتیں نازل کی ہیں تاکہ تم سمجھو۔ النور
  16. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    تشکیل کردار
  17. ام عبدالوھاب

    دس لاکھ سال قدیم میمتھ سے تاریخ کا قدیم ترین ڈی این اے پڑھ لیا گیا

    فوائد کا تو معلوم نہیں ،ہونگے یا نہیں ،لیکن ان پرانے ڈی این اوز کو نئے ملاپ کے ساتھ ان جانوروں کی ہائی برڈ نسل ضرور پیدا کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
  18. ام عبدالوھاب

    محفل کے مافوق الفطرت عناصر

    نہیں ،بھائی ادم خوری نہیں سیکھنی،یہ تو معاشرے میں درپردہ پہلے بہت ہے
Top