نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    مبارکباد مہدی نقوی حجاز کو سالگرہ مبارک

    تمام احباب کا بہت سپاس گزار ہوں بھرپور مبارکبادوں اور نیک تمناؤں کے لیے خصوصاً ماہی احمد صاحبہ کا کہ انہوں نے اپنے حافظے پر بار جانتے ہوئے میرے جنم دن کو خاطر میں رکھا اور نہ صرف یہ بلکہ ایک مبارکباد کا سلسلہ بھی شروع فرمایا! :)
  2. مہدی نقوی حجاز

    پسندیدہ جانور!

    خدا کرے!
  3. مہدی نقوی حجاز

    پسندیدہ جانور!

    حیوان پہلی درجہ بندی ہے اور ناطق و سامت دوسری۔ تو چاہے نطق ہو یا سامت، حیوان حیوان ہے جناب
  4. مہدی نقوی حجاز

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ٹیگ تو موصول ہی نہیں ہوا!! :)
  5. مہدی نقوی حجاز

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    یہ تو ہم نے اب دیکھا! بھئی کم از کم ٹیگ تو کر دینا تھا!
  6. مہدی نقوی حجاز

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    آپ نے وِش تو کیا نہیں، کیا بات ہے، آپ کو تو یاد تھا! :)
  7. مہدی نقوی حجاز

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    چائے کون پلا رہا ہے!؟
  8. مہدی نقوی حجاز

    پسندیدہ جانور!

    حیوانِ ناطق والا نظریہ نہیں سنا آپنے!؟
  9. مہدی نقوی حجاز

    پسندیدہ جانور!

    جناب تو پھر عورت خواری کی عمر ہی بتا دیجیے کہ کم از کم ہم لمحے گننے میں ہی مشغول رہیں۔۔۔ :) :) :) پسندیدہ جانو والا سوال بھی بجا ہے، لیکن اس سے شادی شدہ افراد مستثنا ہو جاتے ہیں، اس لیے نہیں پوچھا گیا۔۔۔ :) :)
  10. مہدی نقوی حجاز

    پسندیدہ جانور!

    میں نے خرگوش کو جانوار کہا تو آپ نے یہ سوال کیوں نہیں پوچھا جناب؟!! :)
  11. مہدی نقوی حجاز

    پسندیدہ جانور!

    ایک زمانے میں خرگوش میرا پسندیدہ جانور تھا! (اب تو جانوروں میں بس عورتیں پسند ہیں) اور آپ کا؟
  12. مہدی نقوی حجاز

    کوئی تو ہو میں جسے مسکرا کے دیکھ سکوں!

    کوئی تو ہو میں جسے مسکرا کے دیکھ سکوں!
  13. مہدی نقوی حجاز

    غزل: مرے نیمۂ گم شدہ لوٹ آؤ

    جناب بہت آداب، بہت شکریہ۔ آپ کی محبت ہے۔
  14. مہدی نقوی حجاز

    غزل: مرے نیمۂ گم شدہ لوٹ آؤ

    بہت شکریہ۔ یہ ترکیب مشکوک تھی ہی، سوچ رہا ہوں اس پر!
  15. مہدی نقوی حجاز

    گو چائے ہاتھ میں ہے نہ مئے ہے گلاس میں۔۔۔ پھر خود بتاؤ کیسے رہوں میں حواس میں!؟

    گو چائے ہاتھ میں ہے نہ مئے ہے گلاس میں۔۔۔ پھر خود بتاؤ کیسے رہوں میں حواس میں!؟
  16. مہدی نقوی حجاز

    غزل: مرے نیمۂ گم شدہ لوٹ آؤ

    بہت آداب فاتح بھائی۔ آپ کی داد سند ہے۔ :)
Top