میرا ایسا حساب ہے کہ جس چیز کا قال پڑتا ہے وہی سر پر سوار ہو جاتی ہے، آج کل کوئی ایسی نہیں کہ جو مجھے میرے نصف بہتر ہونے کا احساس دلائے، تو خیر سے وہ ہی سوار ہے سر پر، پوری غزل لکھ رکھی ہے میں نے اس پر 17 اشعار کی، ابھی اگلے دنوں شریک بھی کی تھی کہ: تم بھی عینِ خمار ہو گئی ہے، میرے سر پر سوار ہو...