نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    دل تو ہے ہی ہجائے بلند۔ بعض اوقات ہم دلِ کو بطور دلے باندھ کر اس میں شروع میں ایک ہجائے کوتاہ کا اضافہ کرتے ہیں۔ یا پھر بعض اوقات ایک ہجائے بلند کو دو ہجائے کوتاہ میں بدل دیتے ہیں۔ یعنی دِلِ۔ طلب میں پہلے ایک ہجائے کوتاہ ہے پھر ہجائے بلند۔ اضافت کے ساتھ اسے یا تو تین ہجائے کوتاہ میں بدلا جاسکتا...
  2. مزمل شیخ بسمل

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    طلب میں اضافت وزن میں نہیں آرہی۔ اگر طلب کے ب کو ساکن پڑھا جائے تو شعر درس ہے لیکن ظاہر ہے کہ یہ ب ساکن نہیں۔
  3. مزمل شیخ بسمل

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    بحث مقصود نہیں ہے۔ اسلم رئیسانی کا نظریہ انکا اپنا ہے۔ ہمارا بھی ایک نظریہ ہے۔ ہر کسی کا ہوتا ہے۔ :) فی الحال مزے کی بات یہ ہے کہ ہمارا مراسلہ نمبر اس سال کے سن سے میچ ہوگیا ہے۔ :)
  4. مزمل شیخ بسمل

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    جی انکشاف ہماری رائے کی وضاحت ہی تو ہے۔ :) ہم جو بھی بولتے ہیں وہ ایک وضاحت ہوتی ہے۔ واضح ہونا البتہ ضروری نہیں۔ :)
  5. مزمل شیخ بسمل

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ویسے مزے کی بات بتاؤں۔ یہ بحر ایک انڈین گانے شاہ رخ خان کی فلم میں بھی استعمال ہوئی ہے۔ اگر آپ نے کسی ذریعے سے سنا ہو۔ ذرا تصویر سے تو، نکل کر سامنے آ۔۔ :cool::cool::cool:
  6. مزمل شیخ بسمل

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ارے مفتی صاحب۔ !! آپ حکم کریں ہم ابھی ابن رضا صاحب کو شعر کے حوالے سے وضاحت کیے دیتے ہیں۔ میرے خیال میں پہلا مصرع وزن سے خارج ہورہا ہے؟
  7. مزمل شیخ بسمل

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    یہ سوال بڑا نازک ہے۔ نہ ہی پوچھو تو بہتر۔ کیوں ہمیں پٹوانے کا سامان کر رہے ہو بھئی؟ :):):)
  8. مزمل شیخ بسمل

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    واہ واہ۔ کیا بات ہے۔ یعنی اب بھابھی نے مولا بخش کا انتظام کر لیا ہے۔ :D:D:D
  9. مزمل شیخ بسمل

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    یہ بھی اچھا ہے۔ پھر تو ہم مے خانے کے ساقی ہی بھلے۔
  10. مزمل شیخ بسمل

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    لیکن ہم ائیر ہوسٹ نہیں بن سکتے۔ کیونکہ ہمارے "پَر" تو ہے ہی نہیں۔ :rolleyes::rolleyes::rolleyes:
  11. مزمل شیخ بسمل

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اس میں تو کچھ بھی نہیں کی گئی :) آپ نے گنجینہ نہیں پڑھی۔ :)
  12. مزمل شیخ بسمل

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    یعنی آپ کا مطلب "موگیمبن خوش ہوئیں" ؟؟
  13. مزمل شیخ بسمل

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    جی جی حاضر!!! اور حکم :) :) :)
  14. مزمل شیخ بسمل

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    جی تقریباً تمام کتابوں میں ان سب چیزوں کا احاطہ مختصر یا مفصل انداز میں کیا گیا ہے۔ بحر الفصاحت میں بہت زیادہ جامع تفصیل ہے۔ کیونکہ اسکی ایک جلد معانی، ایک بدیع، ایک بیان اور ایک عروض و قوافی پر ہے۔ آئینۂ بلاغت میں بھی جامع گفتگو ہے۔ فن شعر و شاعری میں مختصراً کافی چیزوں کو سمجھایا گیا ہے۔ لیکن...
  15. مزمل شیخ بسمل

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    چراغ سخن یہاں سے لے لیجئے۔ http://msbismil.com/Downloads/books/charagh-e-sukhan.pdf
  16. مزمل شیخ بسمل

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    آپ نجم الغنی رامپوری کی بحر الفصاحت (اگر تلاش کر سکیں تو ضرور لیجئے) تھوڑی محنت ہوگی لیکن مل جائے گی۔ جلد دوم عروض و قوافی کے حوالے سے ہے۔ یاس یگانہ چنگیزی کی چراغ سخن لے لیجئے۔ عروض آہنگ اور بیان از شمس الرحمن فاروقی۔ اس کے علاوہ حمید اللہ ہاشمی کی کتاب ہے جو آپ کو تقریباً ہر جگہ مل جائے گی...
  17. مزمل شیخ بسمل

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    میک فلری کے علاوہ کوئی اور آئسکریم بھی ہوسکتی ہے۔ میک ڈانلڈ بند ہو چکا ہے۔ ہم وہیں چہل قدمی کر رہے تھے ابھی۔ 2 منٹ ہوئے وہاں سے نکلے۔ :)
  18. مزمل شیخ بسمل

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    جی بالکل ایسا ہی کریں۔ ہر خدمت کے لیے حاضر جب تک اور جہاں تک ممکن ہوا اور مجھے آتا ہوا :) اور جو کچھ آپ کو آتا ہو وہ آپ ہمیں سکھائیں۔ :)
  19. مزمل شیخ بسمل

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    آپ ہمیں بتائیں آپ کو کیا کھانا ہے؟ میک فلری کے علاوہ۔ :rolleyes::rolleyes::rolleyes:
  20. مزمل شیخ بسمل

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    میرے خیال میں بکس کا مطالعہ ایک بہترین ذریعہ ہے کسی بھی علم پر تحقیق کا۔ لیکن کوئی بھی ایک مضمون چاہے کتنا ہی چھوٹا کیوں نہ ہو کسی ایک کتاب میں مکمل نہیں ہوسکتا چاہے کتاب کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہو۔ اب کتابوں کا حصول آپ پر ہے کہ آپ پی ڈی ایف میں حاصل کرلیتے ہیں یا کسی اور طریقے سے۔ ہونی کتاب چاہئے۔...
Top