نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اے جذبہ جنون تو ہمت نہ ہار۔ :warzish::warzish::warzish:
  2. مزمل شیخ بسمل

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    جی جنون ہی کہیے۔ ویسے بھی میں مجنون آدمی ہوں۔ (بقول میرے اپنی والدہ کے) :)
  3. مزمل شیخ بسمل

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    بھائی شاعری اور اس جیسے بے شمار شوق میری زندگی کا حصہ ہیں۔ اس وجہ سے انہیں کیسے چھوڑ سکتا ہوں۔ یہ یقینی ہے کہ مجھے وقت نکالنا اور خاص کر آج کل بہت بھاری محسوس ہو رہا ہے۔ بہر حال چھوڑ چھاڑ کر تو نہیں بیٹھ سکتا۔ تمام کاموں کے لیے اوقات متعین ہیں۔ اور آپ اور مفتی صاحب جیسے دوستوں کی دعائیں بھی :)
  4. مزمل شیخ بسمل

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    جی جی ضرور۔ حاضر ہیں جی ایک عدد ہیپی میل۔ :)
  5. مزمل شیخ بسمل

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    افسوس۔ میرے پاس مزید میک فلری نہیں ہے۔ یوں بھی ہم مرد حضرات کو کبھی آئس کریم آفر نہیں کرتے۔ :D:D:D
  6. مزمل شیخ بسمل

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    جی اخروٹ سے گزارا نہیں انجوائے کریں۔ مجھے اخروٹ بھی بہت پسند ہیں۔ گو کہ دماغ اخروٹ جتنا بھی نہیں :)
  7. مزمل شیخ بسمل

    کیا واقعی جنات ایسے نکالے جاتے ہیں؟

    آپ بھی کینٹین آجائیں :):):)
  8. مزمل شیخ بسمل

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ابن رضا آپ کے لیے تازہ اخروٹ :razz::-P:sneaky::sneaky::sneaky:
  9. مزمل شیخ بسمل

    ذرا سوچیئے

    بے شک۔ بہت خوب بات ہے۔ اللہ کی حکمت بہر حال بہت اونچی ہے۔ ایک انسان ایک ہی چہرے کے ساتھ پوری زندگی نہیں رہ پاتا۔
  10. مزمل شیخ بسمل

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    میری پسندیدہ ترین آئسکریمز۔ :cool::cool::cool: آنٹی ماہی احمد کے لیے۔
  11. مزمل شیخ بسمل

    کیا واقعی جنات ایسے نکالے جاتے ہیں؟

    اس کے لیے تو کینٹین پر آجائیں۔ وہاں آپ کو آئسکریم پیش کی جائے گی۔ :rolleyes::rolleyes::rolleyes:
  12. مزمل شیخ بسمل

    کیا واقعی جنات ایسے نکالے جاتے ہیں؟

    اور اگر معافی نہ دی جائے تو؟ :rolleyes::rolleyes::rolleyes:
  13. مزمل شیخ بسمل

    کیا واقعی جنات ایسے نکالے جاتے ہیں؟

    ماننا یا نہ ماننا ایک الگ رخ ہے۔ میں نے یہ کہا کہ مانا "جاسکتا" کیونکہ خدا کا وجود ایک ایسا سچ ہے جسے جھٹلانا ممکن ہے ہی نہیں۔ کائنات کا ہر استدلال خدا کی ذات کو پہنچتا ہے۔ بگ بینگ تھیوری ہی پر کیا موقوف۔
  14. مزمل شیخ بسمل

    کیا واقعی جنات ایسے نکالے جاتے ہیں؟

    ہمارا علم یقیناً بہت محدود ہے۔ صرف ایک خدا کا وجود ایسا ہے جسے متفقہ طور پر مانا جاسکتا ہے۔
  15. مزمل شیخ بسمل

    کیا واقعی جنات ایسے نکالے جاتے ہیں؟

    جنات کے بارے میں میں نے عرض کیا کہ انکا زندہ ہونا کس زمرے میں آتا ہے پہلے اس حالت کو سمجھنا ہوگا۔ یہاں بھی عبارتی اختلاف کو اجاگر کرنا ہی مقصود ہے۔ قران یہ تو نہیں کہتا کہ ہم نے جنات کو پانی سے تخلیق کیا۔ پھر یہ کہتا ہے کہ ہم نے جنات کو آگ سے تخلیق کیا؟ یا فرشتے وغیرہ۔اب چونکہ سائنس ابھی اس قابل...
  16. مزمل شیخ بسمل

    کیا واقعی جنات ایسے نکالے جاتے ہیں؟

    مٹی سے مراد صرف آدم علیہ السلام ہیں۔ اس سے مراد کل کائنات کے تمام جاندار نہیں۔ اور جنات کے بارے میں تو بات ہی اس وقت ہو پائے گی جب سائنس اسے جاندار ہونے کا ثبوت دے سکے۔ اس کے علاوہ پانی سے تخلیق ہونا حضرت آدم کے مٹی کے خمیر کی نفی نہیں کرتا۔ :) اگر میں کہوں کہ روٹی آٹے سے بنی، پھر کہوں روٹی...
  17. مزمل شیخ بسمل

    کیا واقعی جنات ایسے نکالے جاتے ہیں؟

    پہلی بات تو یہ ہے کہ قران میں ہر چیز کا ذکر ہونا ضروری نہیں۔ مثلاً سائنس جس کا مقصد ہی "تلاش" کرنا ہے وہ محض یہ بتاتی ہے کہ تمام جاندار دوسرے جاندار سے پیدا ہوتے ہیں۔ (بایو جینیسس) لیکن یہ کہاں بتاتی ہے کہ پہلا جاندار کہاں سے پیدا ہوا؟ پھر قران سے اس طرح کے مطالبے بے سود ہیں۔ کیونکہ قران کوئی...
  18. مزمل شیخ بسمل

    کیا واقعی جنات ایسے نکالے جاتے ہیں؟

    یہ ایک انتہائی بھونڈا استدلال ہے۔ کیونکہ بہت سی باتیں ایسی ہیں جنہیں سائنسی تحقیقات سے پہلے بھی استعمال میں لایا جاتا تھا۔ شعوری یا لا شعوری اطوار پر۔ مثلاً اگر میں کہوں کہ نائٹروجن جو اٹھاروی صدی میں سائنس نے دریافت کیا اسے لوگ پہلے بھی کاشت کاری میں استعمال کرتے تھے۔ ؟ یعنی جو چیز دریافت ہی...
  19. مزمل شیخ بسمل

    کیا واقعی جنات ایسے نکالے جاتے ہیں؟

    درست۔۔۔ ماڈرن سائنس تو اپنی ذات ہی میں پوری نہیں۔ وہ کیا قران کے کسی تصور کو درست یا غلط ثابت کر پائے گی۔ مثلاً قران کہتا ہے کہ انسان ایک چھوٹی سی مکھی بھی نہیں بنا سکتا۔ ماڈرن سائنس ہمیں بتاتی ہے کہ مکھی تو کیا، انسان کل ترقی اور محاصرات کے باوجود پروٹینز کے سٹرکچر تک کو سمجھ پانے سے قاصر ہے۔...
  20. مزمل شیخ بسمل

    کیا واقعی جنات ایسے نکالے جاتے ہیں؟

    اس بات سے ذیک صاحب کا کیا تعلق؟ قران میں تو اور بھی بہت کچھ ہے۔ :)
Top