نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    فونٹ اردو فونٹ انسٹالرز مئی 2010

    AlFaris Font Installer/الفارس فونٹ انسٹالر Smeer Font installer/سمیر فونٹ انسٹالر Qurani Font Installer/قرآنی فونٹ انسٹالر AlQalam Font Installer/القلم فونٹ انسٹالر Nastaleeq Font Installer/نستعلیق فونٹ انسٹالر Urdu Nask Font Installer/اردو نسخ فونٹ انسٹالر Urdu Mehfil Font...
  2. شاکرالقادری

    جمیل اور علوی نستعلیق فونٹ سے متعلق حالیہ پیش رفت؟

    القلم پر علوی نستعلیق کا ڈائون لوڈ لنک یہ ہے http://www.alqlm.org/forum/downloads.php?do=file&id=15
  3. شاکرالقادری

    ایڈیٹر وی بلیٹن 4 کے لیے اردو ایڈیٹر موڈ

    بہت شکریہ نبیل آپ کا میرے پاس وی بی فور کا ئسنس ہے اور میں اس ایڈیٹر کو القرطاس ڈاٹ آرگ پر سیٹ کرنے کی کوشش کرتا ہوں
  4. شاکرالقادری

    الفارس فونٹ سیریز کا دوسرا پیکج درکار ہے۔

    سلیم صاحب لنک اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے اور اس اپ ڈیٹ میں الفارس سیریز کے تمام فونٹس کو یک جا کردیا گیا ہے اور اب یہ تمام کے تمام فونٹس ایک انسٹالر کی صورت میں دستیاب ہیں
  5. شاکرالقادری

    30 مارچ، فورم اپگریڈ کی تاریخ

    اس خوشگوار موقع پر نبیل، ابن سعید ، زیک اور دیگر تمام اہل محفل کے لیے فی البدیہہ دو تین اشعار نذر نہیں یہ دلکشی یہ نیا بانکپن مبارک ہو نیا لباس نیا پیرھن مبارک ہو سدا نہال دل و جاں رہے ترو تازہ تمام اھل چمن کو چمن مبارک ہو نبیل، ابن سعید اور زیک خوش رہیئے مٹائی تم نے یہ رسم کہن مبارک ہو
  6. شاکرالقادری

    30 مارچ، فورم اپگریڈ کی تاریخ

    مبارک ہو بہت خوشی ہو رہی ہے محفل کو وی بی فور کے ساتھ دیکھ کر میں نے ایک ہیک انسٹال کیا تھا شکریہ والا لیکن اسے سے ذاتی پیغامات نظر آنے بند ہو گئے تھے شکریہ کا موڈ انسٹال کرتے وقت اس بات کو مد نظر رکھیے گا
  7. شاکرالقادری

    30 مارچ، فورم اپگریڈ کی تاریخ

    خوش کن اطلاع ہے اللہ کرے سب مراحل باآسانی اور احسن طریقے سے انجام پائیں
  8. شاکرالقادری

    سیرت پر کتب

    مولانا سید سلیمان شاہ پھلواروی کی کتاب سیرت اور ہندوستان کے مشہور سکالر ڈاکٹر محمد ذکریا کی کتاب جو انہوں نے سلمان رشدی ملعون کے جواب میں لکھی اور دلچسپ بات ہے کہ اس کتاب کا پہلا ایڈیشن اسی ادارے نے شائع کیا جس نے سلمان رشدی کی کتاب چھاپی تھی یعنی "پنگوئن" اور اس کتاب کو یورپ میں بہت پذیرائی...
  9. شاکرالقادری

    تقطیع کار سوفٹوئیر کی پلاننگ

    یہاں کچھ خاموشی طاری ہو گئی ہے مزید تجاویز نہیں آرہیں محسن حجازی اور فاتح کو ذاتی پیغام میں توجہ دلایئے
  10. شاکرالقادری

    فورم اپگریڈ کی تیاری!

    واہ یہ ہوئی ناں بات یقینا مکمل سوئٹ میں بہت ساری خوبیاں ہیں جو اہل محفل کو بہت پسند آئیں گی
  11. شاکرالقادری

    فورم اپگریڈ کی تیاری!

    نبیل بھائی آپ صرف فورم اپ گریڈ کرنے جا رہے ہی یا آپ وی بی فور کا مکمل سوٹ انسٹال کریں گے
  12. شاکرالقادری

    تقطیع کار سوفٹوئیر کی پلاننگ

    محسن حجازی سے دو تین سال پہلے ملاقات ہوئی تھی تو اسوقت انہوں نے بتایا تھا کہ وہ بھی ایسا تقطیع کار بنانا چاہتے ہیں اس ملاقات میں فاتح بھی موجود تھے محسن حجازی کا کہنا تھا کہ وہ اس سلسلہ میں کچھ ابتدائی تجربات کر چکے ہیں کچھ عرصہ پہلے جب ان سے م س ن پر بات ہوئی تو انہوں نے بتایا تھا کہ وہ فاتح...
  13. شاکرالقادری

    تقطیع کار سوفٹوئیر کی پلاننگ

    تنوین اور تشدید کے حامل الفاظ کے لیے تو آپ کی لاجک قابل عمل ہے یعنی انہیں اعراب کے اعتبار سے نہیں بلکہ صوتی اعتبار سے املا کیا جایے مثال کے طور پر مثلاً = مثلن تکلم = تکللم لیکن ساکن اور متحرک الفاظ کے لیے کیا لاجگ استعمال کی جائے گی؟ مثلاً ہم حَبَش ﴿حا اور با دونوں متحرک اور شین ساکن﴾ اور...
  14. شاکرالقادری

    رسم دلبری تازہ

    نعتِ سرور عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شاکرالقادری حرم کی تیرہ شبی جس سے مستنیر ہوئی حرا کی کوکھ سے پھوٹی ہے روشنی تازہ بہار قلب ونظر کا ہوا سماں پیدا نہال دل میں کھلیں کونپلیں کئی تازہ صدا کو زمزمہ نو حروف کو معنی ملی مغنی جاں کو بھی نغمگی تازہ ترے ثبات سے عزم حسینؓ زندہ ہے ترے جلال سے ہے ضرب...
  15. شاکرالقادری

    کسی بھی فونٹ کی ظاہری شکل صورت اور خوبصورت کو چیک کرنا

    اگر آپ فونٹ کرییٹر انسٹال کر لیں تو اس سافٹ ویئر میں یہ سہولت آپ کو فراہم کی جاتی ہے کی کوئی بھی فانٹ اس پروگرام میں کھولیں اور فونٹ مینیو میں ٹیسٹ کے آپشن کو منتخب کریں اور کھلنے والے ٹیسٹ پیج پر اردو میں اپنا متن لکھیں یا لکھا ہوا متن پیسٹ کر کے اس فونٹ میں اس کی خوبصورتی اور شباہت کو چیک...
  16. شاکرالقادری

    فونٹ سمیر روپیہ فونٹ

    سمیر روپیہ فونٹ Sameer Ropayya Font محترم اہل محفل ! السلام علیکم ۔ ۔ ۔ ۔ سمیرہمارے ایسے فونٹ ساز ہیں جو گمنام رہتے ہوئے اہل اردو کی خدمت کر رہے ہیں اور اب تک اردو کے شائقین کے لیے کئی فونٹس پیش کر چکے ہیں ان کی جانب سے تازہ ترین فونٹ آپ کی خدمت میں پیش ہے فونٹ کا نام : سمیر روپیہ فونٹ...
  17. شاکرالقادری

    یہ کون سا فونٹ ہے؟

    ضیا حمید طور سے 80 کی دہائی میں میری بھی چند ملاقاتیں ہو چکی ہیں مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ ماڈل ٹائون میں ایک نوجوان لیکن فربہی مائل خوش اخلاق شخصیت سے میں نے بک کیپنگ کے لیے ڈاس بیسڈ پروگرام لکھوایا تھا اور اس وقت میں نے انہیں اس چھوٹے سے پروگرام کے لیے آٹھ ہزار روپے ادا کیے تھے۔ کامپسی انٹر...
  18. شاکرالقادری

    فونٹ Qcs قرآن فونٹس ریلیز

    اللہ کریم سے دعا ہے کہ وہ نیازی صاحب اور نعیم بھائی کو اجر کریم سے نوازے ان لوگوں نے مسلمانوں کی راحت جاں کا سامان پیدا کیا
  19. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق پرو جیکٹ

    بہت شکریہ قبلہ! آپ کی جانب سے کہی گئی ماشاء اللہ میرے لیے بہت حوصلہ افزا ہے تاہم مجھے آپ کی تفصیلی آراء کا انتظار رہے گا
  20. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق پرو جیکٹ

    جہاں تک فونٹ بنانے کا تعلق ہے تو وہ طریقہ کا اوپر میں واضح کر چکا ہوں اس فونٹ کی تمام اشکال 100 فیصد میری اپنی تیار کردہ ہیں جو میں نے تاج الدین زرین قم کے مرقع زرین اور چند دوسروری خطاطیوں کے نمونوں سے اخذ کی ہیں ۔۔۔ یہ اشکال ۔۔ ۔ ۔ کلک، چلیپا یا عماد وغیرہ فونٹس کی اشکال کا ملغوبہ ہر گز نہیں...
Top