نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    ابن سعید بھائی! میرے کچھ مراسلے یہاں نظر آرہے ہیں اور کچھ دوسری جگہ منتقل ہو چکے ہیں ضرورت اس بات کی ہے کہ اس دھاگے کے شروع میں جو چند مراسلات جو براہ راست تاج نستعلیق پروجیکٹ سے متعلق ہیں یا استفسارات ہیں نمبر 20 نمبر 21 نمبر 22 نمبر 24 نمبر 25 نمبر 26 نمبر 27 نمبر 28 نمبر 29 نمبر 30 اور دھاگے...
  2. شاکرالقادری

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    مجھے محسوس ہو رہا ہے کہ اس دھاگے میں گفتگو کی نوعیت جس رخ پر آگے بڑھ رہی ہے اس کو اسی انداز میں آگے بڑھنا چاہیئے یہاں میرے مراسلے کچھ غیر متعلقہ سے ہو کر رہ گئے ہیں اگر کوئی منتظم یا مدیر جس کے پاس موضوعات کی منتقلی کا اختیار ہو تو وہ میرے مراسلات کو ایک نئے عنوان: تاج نستعلیق پرو جیکٹ کے...
  3. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق پرو جیکٹ

    چھوٹے پوائنٹ سائز میں فونٹ کے نتائج یہ سائز 14 ہے
  4. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق پرو جیکٹ

    کیریکٹر بیس فونٹ کی تیاری تک کا مرحلہ تقریبا چھ ماہ سے زائد عرصہ میں مکمل ہوا اور اب دوسرے مرحلہ پر لگیچرز کی تیاری کا کام ہے ہے جو کہ بحمد اللہ ہم نے شروع کر دیا ہے میں اس موقع کو غنیمت جانتے ہوئے ابرار بھائی کو خراج تحسین پیش کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے اپنے اطلاقیہ میں کشتیوں کی تخریج کا نظامیہ...
  5. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق پرو جیکٹ

    میں اپنے اس مراسلہ کی تدوین کر کے ایک دوسرے موضوع سے کچھ گفتگو کو یہاں نقل کر رہا ہوں جو براہ راست اس موضوع سے متعلق بھی ہے اور موجودہ موضوع کے تسلسل کے کے بھی ضروری ہے کیونکہ یہ موضوع وہیں سے میرے مراسلوں کو یہاں منتقل کر کے بنایا گیا ہے اس طرح میرے مراسلوں کو سابقہ گفتگو کے تسلسل کے ساتھ...
  6. شاکرالقادری

    فونٹ القلم اشتیاق فونٹ

    محترم اہل محفل السلام علیکم ۔ ۔ ۔ ۔ فونٹ سازی اور اردو یونی کوڈ فونٹس کی فراہمی میں القلم اور اردو محفل کی خدمات کو آج بھی قدر کی نگاہوں سے دیکھا جاتا ہے اور یقینا آئندہ بھی نظر استحسان سے دیکھا جائے گا ۔ اس کا کریڈٹ ہمارے ان دوستوں کو جاتا ہے جو محفل اور القلم کے پلیٹ فارم سے فونٹ سازی کے...
  7. شاکرالقادری

    فونٹ القلم شاکر فونٹ

    شکریہ اشتیاق میں اس نگاہ التفات کے لیے آپ کا ممنون ہوں اللہ آپ کے جذبے اور محبت کو سلامت رکھے آمین
  8. شاکرالقادری

    میری خطاطی کے کچھ نمونے (بذریعہ کلک

    kelk2000.zipلکھ کر سرچ کریں مل جائے گا
  9. شاکرالقادری

    میری خطاطی کے کچھ نمونے (بذریعہ کلک

    آپ کلک کا کونسا ورژن استعمال کر رہے ہیں
  10. شاکرالقادری

    مبارکباد اشتیاق علی قادری کی خدمات کا اعتراف

    میں یہ اعلان کرتے ہوئے دلی مسرت کے احساس سے معمور ہوں کہ القلم انتظامیہ نے القلم اور اردو محفل کے رکن اشتیاق علی قادری جنہوں نے فونٹ سازی کے میدان میں انتہائی فعال کردار ادا کرتے ہوئے اردو کے شائقین کو کئی نئے اور خوبصورت فونٹس کا تحفہ دیا ہے کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں سال 2009ء کے لیے...
  11. شاکرالقادری

    فونٹ گندھارا خط ثلث (ریلیز)

    عبدالمجید ایسا مہربان ہے کہ اس نے کچھ عرصہ پہلے ایک "مہربان" کو رات بھر اپنا مہمان بھی رکھا ۔ ۔ ۔ کھانا بھی کھلایا اور اس کی فرمائش پر اسی رات فونٹ میں اردو سپورٹ بھی ڈال دی لیکن کچھ حروف کی اشکال میں مسئلہ تھا پھر اچانک عبدالمجید کو افغانستان جانا پڑ گیا جب وہ واپس آیا تو حسن اتفاق دیکھیے کہ...
  12. شاکرالقادری

    ماورائی فیڈر: میری پسندیدہ اردو سائٹوں کی فیڈ

    بہت شاندار! میں تو بس تعریف ہی کر سکتا ہوں اور ایک فرمائش وہ یہ کہ: جہان قلم ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اردو فونٹس کی دنیا ۔ ۔ ۔ ۔ کو بلاگ کی قطار سے نکال کر اوپر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پورٹیل فیڈز کے زمرہ میں رکھ دیا جائے اور ساتھ میں وضاحتی تائیٹل ﴿اردو فونٹس کی دنیا﴾ بھی لکھ دیا جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کی فونٹس تک...
  13. شاکرالقادری

    فونٹ القلم خط کمال

    اشی! بہت خوب کام کیا ہے آپ نے میں نے آپ سے وعدہ کیا تھا کہ اس فونٹ کے دوسرے ورزن کے لیے اشکال کا نمونہ میں فراہم کرونگا سو یہ نمونہ حاضر ہے میں نے اس سلسلہ میں جو گرافکس بنائے ہیں ان کی کورل فائل آپ کو میل کر رہا ہوں اور یہاں پر صرف نمونہ پوسٹ کر رہا ہوں
  14. شاکرالقادری

    فونٹ القلم محب علوی فانٹ

    یہ فانٹ اردو بلاگنگ کے مشہور نام اور اردو محفل کے دیرینہ رکن جناب محب علوی کے نام سے موسوم کیا گیا ہے
  15. شاکرالقادری

    ان پیج کے ماہرین سے ایک استسفار

    آپ فائل میں سے کچھ حصہ کاپی کر کے دوسری فائل بنا لیں اسی طرح تھوڑا تھوڑا لے کر دو تین فائلیں بنالیں فائل در اصل بہت بڑی ہو گئی ہے اور آپ کی میموری کم ہے یا اپنے کمپیوٹر کی میموری کو بڑھا لیں
  16. شاکرالقادری

    فونٹ القلم کمان فانٹ

    بہت خوب اشتیاق علی قادری اگر اس سیریز میں شامل تمام فونٹ اسی طرح آپ تیار کر لیں تو پھر اردو دنیا واقعی فونٹس کے اعتبار سے مالا مال ہو جائے گی شکریہ اور شاباش قبول کرلو القلم کمان فونٹ جہان قلم پر شائع کر دیا گیا ہے
  17. شاکرالقادری

    خزائن الہدایت، ریلیز!

    شکریہ عارف! یہ غالبا ایم ایس ورڈ 2007 کی فائل ہے اگر ممکن ہو تو 2003 کے ورزن میں بھی یہ فائل شیئر کردو کیونکہ میرے پاس اوپن نہیں ہو رہی :(:(
  18. شاکرالقادری

    مبارکباد نبیل بھائی آپکو بیٹی کی بہت بہت مبارک ہو

    نبیل آپ کو بہت بہت مبارک ہو میری دعا ہے کہ:
  19. شاکرالقادری

    نور حرا ---- لیگیچر فری

    فونٹ کو جہان قلم پر شائع کر دیا گیا ہے
Top