نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    علوی نستعلیق ڈاؤن لوڈ میں دشواری

    آپ تمام لوگوں سے درخواست ہے کہ اس فونٹ کو جہان قلم سے ڈائون لوڈ کریں اب یہی علوی نستعلیق کی آفیشل سائٹ ہے اور جہاں جہاں اس کے لنک مہیا کرنا ہیں وہاں بھی جہان قلم کا ہی لنگ دیں علوی نستعلیق ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جہان قلم
  2. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق

    ربط تو فراہم کر دیجئے حضور
  3. شاکرالقادری

    اردو صوتیات

    انگریزی اور اردو میں مختصر نویسی ﴿شارٹ ہینڈ﴾ صوتیات کے نظام پر ہی کام کرتی ہیں اور ہمارے ہاں تقریبا 20 سالوں سے اردو شارٹ ہینڈ بطور مضمون پڑھائی جا رہی ہے کیا اردو مختصر نویسی میں صوتیات اردو کا جو نظام ہے اس سے کچھ استفادے کی صورت ممکن ہے؟ نان ٹیکنیکل بندہ ہوں اگر میری بات بے موقع اور بے...
  4. شاکرالقادری

    نستعلیق کا ایک نیا انداز!

    میں اس سلسلہ میں نبیل اور سسٹر مہوش علی سے ذاتی مشاورت کر رہا ہوں میں نہیں چاہتا کہ فنڈز اکٹھے کیے جائیں اور پھر کام فنڈز مہیا کرنے والے لوگوں کی خاطر خواہ نہ ہو کیونکہ جو لوگ عطیات دیتے ہیں انکو پورا پورا حق ہوتا ہے کہ وہ کام کی پروگریس کے تمام مراحل سے آگاہی رکھیں اور کام قابل اطمینان ہو...
  5. شاکرالقادری

    ایک اچھی اور ایک بری خبر!

    وہ کہتے ہیں ناں بخشو بی بلی چوہا لنڈورا ہی بھلا! میں نے بھی اس اطلاقیہ کو انسٹال کرنے کے بعد کچھ ایسا ہی کہا اور پھر ان انسٹال کر دیا کیونکہ فورم پر اچھے بھلے نستعلیق کا بیڑہ غرق ہو گیا تھا :grin:
  6. شاکرالقادری

    فیض نستعلیق ڈاٹ کام

    محسن اگر آپ کہتے ہیں تو بجا ہی کہتے ہوں گے مگر انہوں نے لاہوری سری پائے میں دلی کے بارہ مصالحے ڈال کر جو کڑھی بکانے کی کوشش کی ہے اس کا ایک اپنا ذائقہ تو ہو سکتا ہے لیکن ہم اسے خالص لاہوری پکوان کے طور پر قبول کرنے سے قاصر ہیں:) ابھی لاہوری کی کمی شدت سے محسوس کی جاتی ہے، اس ضمن میں کوششین...
  7. شاکرالقادری

    نستعلیق کا ایک نیا انداز!

    شہزاد! آپ نے شاید میری بات کو محسوس کر لیا یہ بات سب کو معلوم ہے کہ علوی نستعلیق ، جمیل نستعلیق اور فیض نستعلیق عوامی استعمال کے لیے دستیاب ہو چکے ہیں اور اب لوگ ان کو استعمال کرتے ہی رہیں گے لیکن جو لوگ پبلشنگ کی دنیا سے وابستہ ہیں وہ اس بات کی شدت سے ضرورت محسوس کرتے ہیں کہ نستعلیق میں...
  8. شاکرالقادری

    نستعلیق کا ایک نیا انداز!

    نبیل بات ترسیموں کو ای پی ایس فارمیٹ میں پرنٹ کرانے کی نہیں وہ تو کسی بھی ورچول پرنٹر کی مدد سے پوری کی پوری فائل ویکٹر گرافک کی صورت میں پرنٹ کرواکے کورل میں امپورٹ کی جا سکتی ہے اور یہ مرحلہ کچھ ایسا دشوار نہیں کہ اس کے لیے کوئی اطلاقیہ لکھا جائے اصل کام تو کورل ڈرا میں ترسیمہ جات کی نوک...
  9. شاکرالقادری

    نستعلیق کا ایک نیا انداز!

    شکریہ شاکر عزیز! اگر ایسے ہی چند اور دوست سامنے آتے ہیں تو اس بارے میں سوچ لیتے ہیں اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
  10. شاکرالقادری

    نستعلیق کا ایک نیا انداز!

    حضور ہم آپ کی محنت کو سلام پیس کرتے ہیں میرا مقصد ہر گز ییہ نہیں تھا کہ آپ نے جمیل نستعلیق یا فیض نستعلیق کی تیاری میں کوئی محنت نہیں کی میں اس کام کے تمام مراحل سے بخوبی آگاہ ہوں لیکن اگر ان فونٹس کے لگیچر بھی ہمیں خود تیار کرنا پڑتے تو ان پر کتنی محنت اور وقت صرف ہوتا اس کا شاید آپ کو...
  11. شاکرالقادری

    نستعلیق کا ایک نیا انداز!

    نبیل آپ کی توجہ کا بہت شکریہ! آپ نے جس حد تک ممکن تھا خود کار اطلاقیوں کی مدد سے ہمارے کام کو آسان کیا آپ کی یہ خدمات ناقابل فراموش ہیں عماد نستعلیق میں لگیچر بنانے کا کام ایسا نہیں ہے کہ اس کے لیے کوئی اطلاقیہ تیار کیا جا سکے ان لگیچرز پر تو کورل ڈرا میں کام کرنا پڑتا ہے اور یہ کام بھی وہی...
  12. شاکرالقادری

    نستعلیق کا ایک نیا انداز!

    ان پیج کی بات نہیں! یہ اعتراض ہمارے اپنے ہاں سے بھی بار بار دبے الفاظ میں یا برملا دونوں طرح سے ہو رہا ہے علوی نستعلیق کی ریلیز کے موقع پر بھی یہ معاملہ کسی نہ کسی طرح اچھالا گیا اور اب بھی اسی لیے مجھے یہ محنت کرنا پڑی اور اب میں نے اس کے 80 فیصد تر سیمے تبدیل کر دیے ہیں ج چ ح خ س ش ص ض ع غ ق...
  13. شاکرالقادری

    نستعلیق کا ایک نیا انداز!

    شکریہ شہزاد! اگر آپ حوصلہ افزائی نہ بھی کریں تو یہ کام رکے گا نہیں:)
  14. شاکرالقادری

    فونٹ علوی نستعلیق نیا لنک

    علوی نستعلیق کا لنک درست طور پر کام کر رہا ہے منتظمین سے درخواست ہے کہ پرانا لنک بحال کر دیں شکریہ
  15. شاکرالقادری

    فونٹ علوی نستعلیق نیا لنک

    علوی نستعلیق کے لیے بنائے گئے بلاگ میں کوئی مسئلہ آرہا ہے میں اس کو چیک کرتا ہوں اور پھر بتاتا ہوں احباب سے درخواست ہے کہ ابھی لنک کو تبدیل نہ کریں یہی لنک درست کر دیا جائے گا
  16. شاکرالقادری

    فونٹ القلم گل و بوٹہ فونٹ

    پسندیدگی کے لیے آپ تمام حضرات کا شکر گزار ہوں ishi786, الف عین, دوست, سخنور, سلیم احمد, شاہ110, شہزاد وحید, فاتح, مطیع الرحمٰن اللہ کریم آپ کو جزائے خیر دے آمین
  17. شاکرالقادری

    کچھ فونٹس اور باتیں

    رضوان عطا بہت شکریہ میں نے آپ کے تینوں فونٹس کو جہاں قلم پر بھی اپلوڈ کر دیا ہے ربط یہ ہے اگر آپ جہان قلم کے لیے اپنا تعارف بھی مہیا کردیں تو شکر گزار ہونگا والسلام
  18. شاکرالقادری

    فونٹ القلم گل و بوٹہ فونٹ

    جہان قلم ربط
  19. شاکرالقادری

    فونٹ القلم شاہ زیب فانٹ

    مان لیا! لیکن آپ نے اسے کو اپنے نمائندہ کے طور پر منتخب کرنے کی کوئی خاص وجہ ؟۔ یا آپ کی نمائندگی اس سے بہتر کوئی اور نہیں کر سکتا؟ لوگ تو نمائندہ سے ہی اصل شخصیت کو قیاس کرتے ہیں ناں ﴿مذاق﴾:laughing::laughing:
  20. شاکرالقادری

    نستعلیق بلاگ پر انعامی مقابلے کا اعلان۔

    برادرم راسخ کشمیری نے نستعلیق بلاگ پر ایک انعامی مقابلہ کا اعلان کیا ہے جس کی تفاصیل آپ ان کے بلاگ پر دیکھ سکتے ہیں گو کہ مقابلہ کے لیے جو عنوانات تجویز کیے گئے ہیں ان میں سے دو قرآنی تراجم سے متعلق ہیں اور تیسرا عنوان نستعلق کے بارے میں ہے تاہم میں نستعلیق کی مناسبت سے اسے ٹائپو گرافی کے زمرہ...
Top