نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    جمعہ 24 اکتوبر 2008 ۔۔۔ ایک دھماکہ خیز خبر

    آپ نے بڑی نستعلیق انگریزی لکھی ہے کچھ اردو میں لکھا ہوتا تو ساید میں جواب دے پاتا خیر دیکھیئے پردہ غیب سے کیا ظہور میں آتا ہے امید تو بہتری کی ہے:grin::grin:
  2. شاکرالقادری

    جمعہ 24 اکتوبر 2008 ۔۔۔ ایک دھماکہ خیز خبر

    اور مغل صاحب آپ علوی نستعلیق کی پزیرائی اور القلم کی سالگرہ پر مبارک باد کے لئے خوبصورت سا گریٹنگ کارڈ تیار کر لیں آپ تو گرافکس کے بادشاہ ہیں شکریہ
  3. شاکرالقادری

    جمعہ 24 اکتوبر 2008 ۔۔۔ ایک دھماکہ خیز خبر

    آج جمعہ ہے اور اکتوبر کی 24 تاریخ ہے آج میں نے ایک اہم اعلان کرنے کی اطلاع دی تھی احباب کو تخمینہ سازی کی دعوت دی گئی تھی تاکہ تجسس پیدا ہو اورلذت ِانتظار بھی کشید کی جائے چنانچہ ایسا ہی ہوا دھاگے پر اچھے خاصے لوگوں کی بھیڑ بھاڑ رہی، احباب نے اندازے بھی لگائے اور اپنی بے تابی کا اظہار بھی...
  4. شاکرالقادری

    جمعہ 24 اکتوبر 2008 ۔۔۔ ایک دھماکہ خیز خبر

    جمعہ 24 اکتوبر 2008 :lol: اردو محفل اور القلم پر ایک اہم ترین اعلان :lol: وہ کیا اعلان ہوگا ۔ آپ گیس کر سکتے ہیں ۔ تو شروع ہو جایئے:?: ۔۔۔
  5. شاکرالقادری

    عماد نستعلیق ۔۔۔۔۔ بریکنگ نیوز

    شکریہ بہن مہوش علی! بس آپ لوگون کی ہمت افزائی ہی ہے جس کے بل بوتے پر یہ کام آسان ہو سکتا ہے بس یونہین ہمیں حوصلہ دیتی رہیں انشاء اللہ یہ کام ہو کر رہے گا۔
  6. شاکرالقادری

    عماد نستعلیق ۔۔۔۔۔ بریکنگ نیوز

    کاش ہم آپ کی خواہش پوری کر سکتے لیکن کوئی بھی کام ہو اس میں وقت تو درکار ہوتا ہے عماد نستعلیق کے لگیچر ہمارے پاس پہلے سے تیار نہیں ہیں بلکہ انہیں ہم خود سے تیار کر رہے ہیں اور یہ کام اتنا آسان نہیں کورل ڈرا میں ایک ایک لفظ پر محنت کرنا پڑتی ہے ہم نے جو ٹیم بنائی تھی اس میں میرے علاوہ ، ایم...
  7. شاکرالقادری

    گوگل کروم اور ویب پیڈ

    لیکن کروم پر ایک دو سائٹس کھول لینے پر سسٹم بھاری کیوں ہو جاتا ہے؟
  8. شاکرالقادری

    السلام علیکم دوستی کی پیشکش کا شکریہ جوابی دوستی قبول کیجیئے

    السلام علیکم دوستی کی پیشکش کا شکریہ جوابی دوستی قبول کیجیئے
  9. شاکرالقادری

    عماد نستعلیق ۔۔۔۔۔ بریکنگ نیوز

    آپ کی بات بالکل بجا ہے لیکن اس مبنی بر حروف فونت میں ////// سب سے بڑی خامی نقاط کی غلط جاگزینی ہے /////// بعض الفاظ حرفی جڑاٶ کے ساتھ درست طور پر نہیں لکھے جاتے ۔۔۔۔۔۔ اس مسئلہ پر قابو پانے کے لیے لگیچرز ڈالے جا رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔ اس سے اس کی رفتاز میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے تین حرفی...
  10. شاکرالقادری

    عماد نستعلیق ۔۔۔۔۔ بریکنگ نیوز

    ایک خوشگوار اطلاع کے ساتھ دوبارہ حاضر ہوں وہ یہ کہ دوسرے مرحلہ میں ہم نے عماد نستعلیق میں کرلپ کی فہرست کے مطابق تمام سہ حرفی ترسیمہ جات کو شامل کر لیا ہے اور فانٹ ان ترسیموں کے ساتھ بحسن و خوبی کام کر رہا ہے اس کے علاوہ ہم نے عماد نستعلیق میں کاف اور گاف کی کشش کے علاوہ بڑی ے سے متعلق...
  11. شاکرالقادری

    رمضان تھیم پر والپیپر ڈیزائن۔۔۔آئیڈیا شئیرنگ

    گیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں لمحہء موجود سے بھر پور فائدہ اٹھائیں اور جس قدر ممکن ہو اس ماہ مبارک کی برکات سے اپنے دامن کو بھر لیں
  12. شاکرالقادری

    فیض نستعلیق ریلیز ہوا یا نہیں؟

    در اصل کراچی میں ان پیج والوں کی ایجنسی احمد گرافکس والوں کے پاس ہے اور احمد گرافکس والوں نے اسے چودہ اگست کے موقع پر ہونے والی سافٹ ویئر کی نمائش میں ری لیز کیا ہے یہ فونٹ ان پیج تھری کے ساتھ ری لیز کیا گیا ہے اور ان پیج کا ایجوکیشنل ورزن سب سے سستا ہے جس میں فیض نستعلیق فراہم کیا گیا ہے...
  13. شاکرالقادری

    ان پیج کے رجسٹرڈ یوزر کی تلاش

    ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  14. شاکرالقادری

    ان پیج کے رجسٹرڈ یوزر کی تلاش

    کیا اردو محفل کے زائرین میں سے کوئی ایسا فرد بھی موجود ہے جو ان پیج کی رجسٹرڈ کاپی استعمال کر رہا ہو اور باقاعدہ ان پیج کو خرید چکا ہو ۔۔۔۔ اگر ایسا ہے تو براہ کرم یہاں پر اطلاع کیجیئے مجھے آپ سے کوئی کام ہے شکریہ
  15. شاکرالقادری

    نوری نستعلیق پراجیکٹس کا سٹیٹس!

    موج ہے دریا میں اور بیرونِ دریا بھی ہے کچھ;)
  16. شاکرالقادری

    ویب نستعلیق کی تیاری

    عیاں را چہ بیاں چشم بد دور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب تک کے اٹھائے جانے والے تمام سوالات کا جواب امجد بھائی کے پوسٹ کردہ تازہ سکرین سارٹ میں موجود ہیں میں خراج تحسین پیش کرتا ہوں امجد علوی صاحب کو جنہوں نے خیال و خواب کو پیکر محسوس کی صورت بخشی اور اردو لکھنے پڑھنے والے انٹر نیٹ کے صارفین کی دیرینہ...
  17. شاکرالقادری

    عماد نستعلیق ۔۔۔۔۔ بریکنگ نیوز

    احباب کی پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کا شکریہ اگلے دوہزار ترسیمے تیار ہیں جو انشاء اللہ دوتین روز میں فونٹ میں ڈال دیے جائیں گے برادرم ایم بلال آپ کو بذریعہ ای میل مزید دو سو ترسیموں کا کام بھیج رہا ہوں پہلے پانچ سو ترسیمے آپ کی جانب سے موصول ہو گئے تھے ان کے لیے شکر گزار ہوں امید ہے اگلے دو...
  18. شاکرالقادری

    ویب نستعلیق کی تیاری

    شکریہ امجد حسین علوی بھائی! میرا خیال ہے کہ مہوش بہن کی جانب سے اٹھائے گئے تمام سوالات کا جواب اپ کے اس سکرین شارٹ میں موجود ہیں اللہ آپ کے کام میں برکت ڈالے اور یہ کام جلد از جلد مکمل ہو یقینا یہ فونٹ ویب نستعلیق کی ضروریات کو پورا کر سکے گا کار لائقہ سے یاد فرمائیں
  19. شاکرالقادری

    تاسف م م مغل صاحب کے پھو پھا جی کے لیے دعاِ مغفرت

    لموت باب کل نفس داخلوھا والموت قدح کل نفس شاربوھا مشیت ایزدی اور رضائے الہی کے آگے کس کا بس چلتا ہے ۔ اور زندگی تو گویا موت کی امانت ہے۔ جب تک زندگی ہے موت خود اس کی حفاظت کرتی ہے اور جب وقت معین آپہنچتا ہے تو پھر کوئی تدبیر کارگر نہیں ہوتی اللہ تبارک و تعالی سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کو اپنے...
Top