سب سے پہلے تو اس خوبصورت اور آنکھوں کو ٹھنڈک پہنچانے والی خطاطی مہیا کرنے کا شکریہ
میں آپ کو آج ذاتی پیغام کے ذریعہ کام کی تفصیل اور فائل فراہم کرتا ہوں
مختصرا یو کہہ لیں کہ کورل ڈرا کی فائل ہو گی
اس میں ترسیمے موجود ہونگے جن کے نقطوں کو آپنے درست کرنا ہے اور بعض ترسیموں میں کچھ تبدیلیاں...
علوی صاحب کے ارسال کردہ سکرین شارٹ کے مطابق بین السطوری فاصلہ کم کرنے پر صرف ک اور گ کی کشش متاثر ہوئی ہے ۔۔۔۔۔۔ ایرانی طرز میں یہ کشش لمبی ہوتی ہے جبکہ آپ نے دیکھا ہے کہ نوری نستعلیق میں اس کشش کو نہ صرف مختصر رکھا گیا ہے بلکہ اس کا ترچھا پن بھی 45 درجہ کے زاویہ سے بڑھا کر اس کے جھکاٶ میں...
جی اعجاز بھائی!
پسندیدگی کا بہت شکریہ ۔۔۔ آپ کی تجویز بسرو چشم قبول ہے
ان شا ء اللہ کچھ مزید ترسیموں کو فونٹ میں شامل کرنے لینے کے بعد جب ہم اس فونٹ کا ابتدائی نسخہ استفادہ عامہ کے لیے پیش کریں گے تو یہ یقینا ایک نئے نام سے پیش کیا جائے گا جو احباب کی مشاورت سے تجویز ہوگا فی الحال تو عماد...
برادرم شاکر عزیز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ السلام علیکم
سب سے پہلے تو میں معذرت خواہ ہوں کہ مجھ سے اپنے مراسلہ میں آپ کی پر خلوص اور کامیاب کاوش کا ذکر نہ کر کے یقینا بڑی خطا ہوئی جس کے لیے میں نادم بھی ہوں اور شرمسار بھی آپ کا تیار کردہ اطلاقیہ یقینا ایک قابل تحسین کام ہے میں اس اطلاقیہ میں کچھ تبدیلیاں...
بریکنگ نیوز
عماد نستعلیق میں ایک ہزار ترسیموں کی شمولت
کچھ عرصہ پہلے اردو محفل پر ایم بلال نے "نستعلیق کی تیاری" نامی سلسلہ گفتگو آغاز کیااس سلسلہ گفتگو میں احباب نے بڑے زور و شور سے حصہ لیا اور چند ہی دن میں دھاگے نے اتنی ترقی کی کہ یہ کئی صفحات پر پھیل گیا اور احباب نے خوب دل کھول کر...
جی ہاں گل خان بھائی آپ نے الیم کو لام کی تطویل کے ساتھ لکھا ہے اور یہ تطویل بھی آپ نے کسرہ سے پہلے نہیں بلکہ بعد میں استعمال کی ہے جس کی وجہ سے یہ حرف درست ظاہر ہو رہا ہے لیکن اسے بغیر تطویل کے درست ظاہر ہونا چاہیئے
لفظ الیم بغیر تطویل کےاَلِیْم
لفظ الیم لام کے تطویل کسرہ سے پہلے اَل۔ِیْم...
محترم بلند اختر بھائی!
مبارک باد کا یہ سلسلہ شروع کرنے پر میں آپ کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں ۔۔ یہ آپ کی محبت ہے
ابن سعید
شمشاد
عبدالمجید
دوست
چاند بابو
مکی
حسن علوی
ایم بلال
محمد وارث
زہراء علوی ۔۔۔۔ اور
الف نظامی
آپ سب کے تہنیتی پیغامات کے لیے آپ کا بہت شکر گزار ہوں
مک۔ی بھائی...
بہت آسان ہے
آپ فورم انسٹال کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے دو سیکشن بنا دیں
اردو سیکشن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عربی سیکشن
اردو والے حصہ میں اردو والے لوگ لکھیں اور عربی والے میں عربی
اب رہا یہ سوال کہ عربی والوں کو فورم کی زبان عربی ملے اور اردو والوں کو اردو
تو اس کے لیے آپ فورم...
پسندیدگی کا شکریہ بھائی جی!
اللہ آپ کو خوش رکھے!
یہ اَلِیْم کا مسئلہ میرے پیش نظر ہے اور یہ کچھ الجھاٶ پیدا کر رہا ہے دیکھیں یہ جن کب قابو میں آتا ہے:)
اس فونٹ کا سکرین شارٹ جو عارف کریم نے مہیا کیا ہے اس میں کچھ مسائل نظر آرہے ہیں ایم ایس ورڈ 2007 کی کچ ترتیبات کی وجہ سے تھے جبکہ فونٹ اس سکرین شارٹ سے کہیں زیادہ بہتر ہے
نیا سکرین شارٹ دیکھیئے
میرِ محفل کی اجازت سے
سب سے پہلے تو اس ہوائی مشاعرہ کے بانیان اور منتظمین کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھے نہ صرف مشاعرہ میں شرکت کی دعوت دی بلکہ مہمان خصوصی کے منصب پر فائز کر کے میری عزت افزائی بھی فرمائی ورنہ من آنم کہ من دانم
اس کے بعد یہ وضاحت کرتا چلوں کہ فن شعر گوئی میں میرا اصل...
میں ڈاٶن لوڈ سنٹر میں داخلہ کو کوشش کرتا ہو تو مجھے وی بولٹن پیغام ملتا ہے کہ آپ کو اس فورم میں داخلہ کی اجازت نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کا کوئی حل ہے
کوئی شخص یہ بتا سکتا ہے کہ
dict.gr
یعنی جی آر ایکسٹنشن کی فائلیں کس نوعیت کی ہوتی ہیں اور ان کو کس پروگرام میں ایڈٹ کیا جا سکتا ہے؟؟؟
دراصل میرے پاس ایک لغت اطلاقیہ ہے جو عربی فارسی لغت پر مشتمل ہے
اس کا تمام ڈیٹا dict.gr نامی فائل میں ہے کیا میں اسے ایڈیٹ کر کے اضافی ڈیٹا انٹر کر سکتا...