چار بیویاں!
ایک بادشاہ تھا۔ جس کی چار بیویاں تھیں۔۔۔
وہ چوتھی بیوی سے سب سے زیادہ محبت کرتا تھا۔۔۔ اور سب کچھ اس کی خاطر قربان کرنے کے لیے تیار تھا۔
وہ تیسری بیوی سے بھی محبت کرتا تھا۔۔۔۔
لیکن اس قدر نہیں جتنی چوتھی سے۔۔۔ اور کسی اور کی خاطر اس تیسری بیوی کو چھوڑ بھی سکتا تھا۔
وہ ہر مشکل...