نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    گنج شکرؒ کی نگری میں

    عرس کے دوران
  2. چھوٹاغالبؔ

    گنج شکرؒ کی نگری میں

    دربار (ماضی کی ایک تصویر)
  3. چھوٹاغالبؔ

    گنج شکرؒ کی نگری میں

    حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرؒ (ایک خیالی تصویر)
  4. چھوٹاغالبؔ

    گنج شکرؒ کی نگری میں

    حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرؒ اپنے ارادت مندوں کے درمیان (ایک خیالی تصویر)
  5. چھوٹاغالبؔ

    گنج شکرؒ کی نگری میں

    السلام علیکم زائرین کرام خوش آمدید غالب ایکسپریس آج پاکپتن روانگی کیلئے تیار ہے فرنٹ سیٹ مہ جبین آپا اور سیدہ شگفتہ شگفتہ آپی کیلئے مخصوص ہے باقی جس کو جو سیٹ ملے صبر و شکر سے بیٹھ رہے سیٹ بیلٹس باندھنا نہ بھولیے گا کرایہ ہمیشہ کی طرح دعاؤں کی صورت میں وصول کیا جائے گا
  6. چھوٹاغالبؔ

    میری لائبریری۔۔۔۔

    منہ میں پانی آ گیا دیکھ کر:):) ماشاءاللہ:blushing: جس طرح آپ "ناگ" کی طرح کتابوں پر بیٹھے تصویر بنوا رہے ہیں اس سے لگتا ہے کہ خزانہ کافی قیمتی ہے:ROFLMAO: اللہ تعالیٰ مزید برکت دے جناب (محفل میں کچھ بھی پوسٹ کرتے وقت مجھے ضرور ٹیگ کیا کریں، یہ تو حنا آپی کو دیکھ کر یہ دھاگہ اوپن کیا، آگے...
  7. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ سال 2012 کے ایوارڈز کے لیئے نام جمع کروائیں

    جو مجھے پڑھتے ہیں لسٹ لمبی ہے ویسے آپ کو تو کبھی نہیں دیکھا اپنی تحریریں پڑھتے اس کا مطلب ہوا کہ میرے کچھ خفیہ قارئین بھی ہیں ماشاءاللہ چھوٹے غالب صاحب مبارکاں جی
  8. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ سال 2012 کے ایوارڈز کے لیئے نام جمع کروائیں

    ایک چول منہ سے کیا نکل گئی :p سب نے محفل سر پہ اٹھا لی:( سوری جی سوری:ROFLMAO::ROFLMAO:
  9. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ سال 2012 کے ایوارڈز کے لیئے نام جمع کروائیں

    حیران تو اس لیے ہوں کہ کس کے منہ سے سن رہا ہوں جن سے سننے کی توقع تھی ان میں سے کسی ایک نے بھی نامزد کرنا مناسب نہیں سمجھا
  10. چھوٹاغالبؔ

    ادبی محفل

    دیکھا چھوٹے کی آپی سے بھی غالب کی خوشبو آتی ہے بقول خود انہی کے "غالب ندیم دوست سے آتی ہے بوئے دوست" قمر جلالوی اور ناصر کاظمی کے انتخاب پر داد وصول فرمائیے لیکن یہ امجد اسلام امجد کیا کر رہا ہے آپ کے انتخابی نشان میں؟
  11. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ سال 2012 کے ایوارڈز کے لیئے نام جمع کروائیں

    چھوٹے کو نامزد کیا گیا یہ میں کیا سن رہا ہوں
  12. چھوٹاغالبؔ

    سرائیکی وسیب

    وعلیکم السلام آپی جی میں پہنچ گیا، اور سچ کہوں کہ دل خوش تھی گیا وہاں ونج کے آپ ذرا خواجہ صاحبٌ کا کلام ملاحظہ فرمائیں (اوپر)
  13. چھوٹاغالبؔ

    ویڑھا

    صدقے تھیواں میڈی بھاگ بھری بھین، کوں وی سرائیکی بولنی آندی اے سدا جیویں ، شالا خوش پئی وسیں
  14. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ (نہایت) بے ادبی مشاعرہ

    غالبؔ:۔پیارےبے کل و بے چین ناظرین وغیر حاضرین!اب ہم سب مل کر صاحبِ صدر کو بیدار کرتے ہیں اور اس مشاعرے کا اختتامی ٹوکرا ان کے سر پر رکھتے ہیں ۔ان کی تعریف کرنا کچھ عجیب سا لگتا ہے کیونکہ انہوں نےا پنی سطحی اور بے ہنگم سے شعرا کے ہجوم میں کھلبلی سی مچا دی ہے۔ ان کے ناقدین میں تو جیسے جیسے صفِ...
  15. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ (نہایت) بے ادبی مشاعرہ

    اب ہم اپنے پیارے وطن کی مایہ ناز ملکہ ء شاعری کو ہم نازل ہونے کی بھیک دیتے ہیں ان کی شاعرانہ عظمتِ بے لگام کی سند عالمی مشاعروں میں گم ہو چکی ہے۔انہوں نے اپنا تن، من اپنا برتن اپنا سالن غرض یہ کہ اپنا سبھی کچھ خود فراموشی کی کیفیت میں اپنی بے ہنگم شاعری کے سپرد کر دیا ، یہاں تک نوبت آ چکی ہے...
  16. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ (نہایت) بے ادبی مشاعرہ

    پیارےبے کل و بے چین ناظرین وغیر حاضرین!انتہائی بے لگام شعرائے بے نیل و مرام نے کر دیا ہےجینا حرام ۔ اب میں صاحبِ صدر کی اجازت کے بغیر ایک بے سرے اور بے لگام شاعر کو پیش کر رہا ہوں جنہیں یہ خبط سوار ہے کہ وہ گلوکار شاعر ہیں ۔ لیکن دراصل انہیں خود بھی علم نہیں کہ گائیکی کیا ہے، یہ تو چیخنے ، چلانے...
  17. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ (نہایت) بے ادبی مشاعرہ

    غالبؔ:۔پیارےبے کل و بے چین ناظرین وغیر حاضرین!آئیےوہیں سے ازار بندباندھیں جہاں سے ٹوٹا تھا۔ آپس کی بات ہے ، مہنگائی کا دور ہے لہذا پیوند کاری سے کام چلتا ہے۔ اس بے باک و بے لگام مشاعرے میں عجیب و غریب بولیاں سننے کو مل رہی ہیں ۔ اب ہم ایسے شاعر کو دعوت دے رہے ہیں جنہیں بچہ بچہ جانتا ہے...
  18. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ (نہایت) بے ادبی مشاعرہ

    تابڑ توڑ تعمیراتی ادارہ پیش کرتا ہےچند نئے اور انہونےمنصوبے الدھڑام پلازہ زمیں بوس ٹاور اور منہدم اسکوائر جیسے کامیاب شاہکاروں کے بعد سمندر پار سرمایہ کاروں کیلئے تیتر ٹاؤن میں تصوارتی پلاٹس، اور خوابیدہ بنگلے نہ پانی، نہ بجلی ، نہ گیس ، نہ ٹرانسپورٹ کا غم جس میں آپ کے تیتر و بٹیر انتہائی...
  19. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ (نہایت) بے ادبی مشاعرہ

    غالبؔ:۔پیارےبے کل و بے چین ناظرین وغیر حاضرین! ابھی آپ نے موقع دیا استاد کو پوری تیوری چڑھانے کا ۔ اب آپ لوگ دم بخود ہو جائیں، نہ جانے آپ کے ساتھ کیا ہونے جا رہا ہے کیونکہ آپ کو نسوار سنگھانے آرہے ہیں انتہائی بے لگام و ریشہ ختمی۔۔۔۔خوچہ خان گل قباچہ۔ جنہیں بچپن سے شاعری کی بے نسبت نسوار زیادہ...
Top