نتائج تلاش

  1. دوست

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    فجر نوری نستعلیق، عماد نستعلیق تو ہیں جی پھر۔ فجر نوری نستعلیق تو نوری نستعلیق ہی ہے۔ اگر اسپیڈ کا مسئلہ نہیں ہےتو یہ استعمال کریں۔ لگیچر بیسڈ فانٹ تو اس لیے بناتے ہیں کہ رینڈرنگ اسپیڈ بہتر ہو جائے۔ ورنہ پرانے سسٹمز پر لگ پتے جاتے ہیں۔
  2. دوست

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    جوہر نستعلیق میرے علم کے مطابق ایک لگیچر بیسڈ فانٹ تھا۔
  3. دوست

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    اعجاز اختر صاحب والی ورڈ سپیل چیکر فائل یہاں کام دے سکتی ہے۔ ان کے دستخطوں میں ربط ہوتا ہے اس کا۔
  4. دوست

    کمپیوٹر اکیڈمی اور رپیرنگ سنٹر کے لیے مشورہ

    پاء جی جان کر خوشی ہوئی کہ آپ اپنا کام شروع کرنے لگے ہیں۔ ماشاءاللہ بڑے کارآمد مشورے دئیے جا چکے ہیں۔ میں اتنا عرض کروں گا کہ وہ پڑھائیں جو آپ کو آتا ہوں۔ چاہے کم پڑھانا پڑ جائے۔ باقی معاون ٹیچر سے پڑھوائیں۔ اس دوران اپنا مطالعہ جاری رکھیں، اور صلاحیتیں بڑھاتے رہیں۔ لینکس وغیرہ سکھانے کا اہتمام...
  5. دوست

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    جوہر نستعلیق خاصا مہنگا فانٹ ہے ویسے۔
  6. دوست

    سپریم کورٹ کے حکم کے بعد سی این جی کی قیمت میں 30 روپے90 پیسے فی کلو کمی

    اصل میں بھیڑ چال ہے۔ کسی کو یہ تخمینہ لگانے کی توفیق نہیں ہوئی کہ دس لاکھ گاڑیاں سی این جی پر ہو گئیں تو اس کے مضمرات کیا ہوں گے۔ منصوبہ بندی کا فقدان، ڈنگ ٹپاؤ پالیسی۔ جو ہر جگہ نظر آتی ہے۔
  7. دوست

    سپریم کورٹ کے حکم کے بعد سی این جی کی قیمت میں 30 روپے90 پیسے فی کلو کمی

    گاڑیوں میں گیس کا استعمال ظلم ہے۔ اس کی وجہ سے گھروں میں روٹی نہیں پکتی، اور فیکٹریاں کئی کئی دن بند رہتی ہیں۔ صرف یہ ہوا ہے کہ لوگوں نے دھڑا دھڑ کاریں خرید لیں کہ ایندھن سستا ہے۔ جو گزارہ پبلک ٹرانسپورٹ یا موٹر سائیکل پر ہو سکتا تھا وہ غیرضروری طور پر بڑھا کر سی این جی پر لاد دیا گیا۔
  8. دوست

    تاسف عنیقہ ناز صاحبہ کا انتقال پُر ملال

    اللہ کریم مغفرت کرے اور جنت الفردوس میں جگہ دے۔
  9. دوست

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    شمیل تاج نستعلیق جیسا کوئی بھی فونٹ گوگل تسلیم نہیں کرے گا۔ اس کی وجہ اس کا سائز ہے۔ یہ تو صاف نظر آ رہا ہے کہ 10 میگا بائٹ کا فانٹ ایمبڈ کروانا زیادتی والی بات ہے۔ کون اتنا بڑا فانٹ پہلے ڈاؤنلوڈ کرے گا؟ رہی بات دوسرے فانٹس کی، تو جیسے میں نے عرض کیا کہ گوگل کی شرائط سے متفق ہونا ضروری ہے۔ اگر...
  10. دوست

    Nokia Lumia 610 کے لیے E-Book Reader درکار ہے ڈکشنری کی سپورٹ کے ساتھ

    ویسے ونڈوز فونز کے لیے ایپس کا کال ہی پڑا ہوا ہے ابھی تک تو۔
  11. دوست

    پنجاب یونیورسٹی میں لسانی تعصب کا خدشہ

    لاہور میں کراچی کی طرح لسانی تعصب کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پہلے بھی ایسی ایک خبر پڑھ چکا ہوں کہیں۔ ایک خاص برادری (شاید پشتونوں) کے لیے ایمبولینس سروس شروع کی گئی، تو خبر آئی کہ اس سے امتیاز کو ہوا ملے گی۔
  12. دوست

    فائرفاکس میں املاء کی پڑتال

    ورڈ میں ویسے کوئی بھی ورڈ لسٹ انسٹال ہو جاتی ہے۔ گوگل سے تلاش کر لیں طریقہ مل جائے گا۔
  13. دوست

    یاہو میسنجر نہیں ہو رہا .

    ویسے تو یاہو آج کل بہت کم ہو گیا ہے۔ لوگ سکائپ زیادہ استعمال کرتے ہیں اب۔
  14. دوست

    ایم ایس ورڈ اردو کا ایک مسلئہ

    آپ پی ڈی ایف سی ایز کی بجائے پرنٹ کرنے کی کوشش کریں۔ بُل زِپ پی ڈی ایف پرنٹر انسٹال کر کے متعلقہ ورڈ فائل کو بس پرنٹ کر لیں۔ اور پرنٹر میں بل زپ کو چنیں۔ پی ڈی ایف بن جائے گی اور امیدہے فارمیٹنگ بھی قائم رہے گی۔
  15. دوست

    اکاؤنٹنگ کے بارے میں

    اسمارٹ فون جیسا کہ اینڈرائڈ وغیرہ میں گوگل ڈاکس استعمال ہو سکتی ہیں۔ اسی طرح کوئک آفس ایک ایپ ہے جو اسمارٹ فون میں انسٹال ہو کر سارا آفس کا کام کرنے کی سہولت دیتا ہے۔
  16. دوست

    I am learning Urdu

    This is a poetic verse and translating poetry is most difficult thing in literature translation. But i am trying to: We had also remembered those colourful events... but now they have become a thing of past. It is a sense for sense translation, the rich meaning conveyed by actual phrases and...
  17. دوست

    I am learning Urdu

    یو ٹیوب کی بندش سے متعلق ہونے والی گفتگو نے اس دھاگے کو ہائی جیک کر لیا ہے۔ بہتر ہے اس کے لیے الگ دھاگہ بنا دیا جائے۔ اردو کی ایک طالبہ یہاں اردو سیکھنے آئی ہے، اور بیچ میں اور مسائل شروع ہو گئے ہیں۔
  18. دوست

    I am learning Urdu

    ایڈمن یہاں سے براہ کرم غیر متعلقہ گفتگو کو ہٹا دیں تو بہتر ہو گا۔
  19. دوست

    I am learning Urdu

    That's a geek speaking.
Top