نتائج تلاش

  1. دوست

    ورڈپریس ورڈپریس کی تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن

    ٹیکسٹ ڈائریکشن، فونٹ فیس یہ سنا تھا ہم نے تو۔
  2. دوست

    انگریزی الفاظ کے اردو میں تلفظ اور ٹراننس لٹریشن

    میرے ذاتی مشاہدے کے مطابق ملفوظی ہ اب اردو میں نہ ہونے کے برابر ہے۔ لفظ الف سے ختم ہو رہا ہو یا ہ سے اس کے آخر میں آنے والی آواز 99.99 فیصد واؤل ہوتا ہے۔ اسی وجہ سے املا کے مسائل پیدا ہو رہے ہیں اور لوگ بلا سوچے سمجھے الف اور ہ کو ایک دوسرے سے تبدیل کر دیتے ہیں۔ ایشوریہ، ایشوریا، راجہ، راجا ایسی...
  3. دوست

    روسی عدالت نے گستاخانہ فلم پر پابندی لگادی

    روس میں توہین مذہب کا ایک قانون زیر غور ہے۔ حال ہی میں ایک آرتھوڈاکس چرچ میں گانا گانے والی دو تین بی بیوں کو سزا ہوئی ہے۔ عیسی علیہ السلام پر ایک اسٹیج ڈراما بین کیا گیا ہے۔ لگتا ہے چرچ وہاں پھر سے فعال ہو رہا ہے۔ میرا خیال ہے اگر عیسائی ڈرامے پر پابندی لگوا سکتے ہیں تو انصاف کا تقاضا یہی ہے کہ...
  4. دوست

    شمع رسالت کے پروانوں پر گیس اور گولیوں کی بوچھاڑ کالم نگار | نوشاد حمید

    وہاں انہوں نے نعرے نہیں لگانے تھے۔ آگ لگانی تھی۔ جیسا کہ سینماؤں کو آگ لگا کر اور "فحش" پوسٹر پھاڑ کر حبِ رسول ﷺ کے عظیم الشان مظاہروں میں کیا گیا۔
  5. دوست

    android سسٹم پر اردو کی تنصیب کا طریقہ کار

    یہی ہے جی 2.3 ادھر بھی۔
  6. دوست

    Window Azure

    کلاؤڈ پلیٹ فارم ہے۔ اور کلاؤڈ کے لیے اپنے بھیجے میں اب تک جو بات بیٹھی ہے وہ اتنی ہے کہ فائل شئیرنگ کی سروسز جیسے ڈراپ باکس وغیرہ کلاؤڈ قسم کی چیز ہیں۔ یا پھر یہ بڑی بڑی کمپنیوں کے کام کی چیز ہے۔ انفرادی صارف کے لیے یہ براہ راست کوئی خاص کام کی چیز نہیں۔
  7. دوست

    android سسٹم پر اردو کی تنصیب کا طریقہ کار

    میرے پاس گیلیکسی وائے ہے۔ انڈرائیڈ 2.7۔ پتا نہیں اس پر چلتا ہے یا نہیں۔
  8. دوست

    گاندھی اردو فانٹ

    اس میں کاف کے بعد کافی فاصلہ نہیں ہے؟ اعراب اور گنتی کی سہولت شامل کر کے اردو ویب فانٹ سرور پر اپلوڈ کر دیں۔
  9. دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -40

    صلی اللہ تعالی علی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  10. دوست

    تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

    بُل زپ پی ڈی ایف پرنٹر شایدآپ کے مسئلے کا حل ہو۔
  11. دوست

    تبصرےآں دی تھاں

    کرو جی شروع لڑی ساڈے ولوں تے ہاں ای ہان۔
  12. دوست

    مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

    بہت بہت مبارکباد فہیم۔ اللہ کریم آپ کو خوشیاں مبارک کرے۔ آمین۔
  13. دوست

    تبصرےآں دی تھاں

    گُر مُکھی سکھن دا شوق تے ہے۔ پر آندی کائی نئیں جی۔ بس کدی دل لا کے کوشش ای نئی کیتی۔
  14. دوست

    تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

    انتظامیہ اور دھاگے کی روحِ رواں ہستی سے معذرت کےساتھ۔ شکریہ پھر ادا کرنا بچے، پہلے ایک عدد نیا تھریڈ شروع کر کے اپنا تعارف کرواؤ۔ اور وہاں جو چاہے باتیں کرو۔ فورم پر فیس بک کی طرح ہر موضوع ایک ہی تھریڈ میں کرنا ذرا نامناسب لگتا ہے۔ چناچہ اپنا تعارف شروع کرو اور ڈھیر ساری گپ شپ لگاؤ۔ اردو ٹائپ...
  15. دوست

    تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

    اقرا میری جونیئر ہے اور اسے میں نے ہی آج یہاں لا پھنسایا ہے۔ ناعمہ عزیز اس کی مدد کرنا ذرا۔ اردو لکھنے میں مسئلہ درپیش ہے اسے۔
  16. دوست

    قرانی ایات سن کر پانی کے قطرے پھول کی شکل اختیار کرلیتے ہیں۔ جاپانی ریسرچ

    وکی پیڈیا تو اسے صرف مصنف لکھتا ہے اور سائنسدانوں کی اس پر تنقید کا بھی ذکر ہے۔ اس کے غیر سائنسی طریقے، او ر غیر سائنسی طریقوں سے دریافت شدہ اصولوں کو ثابت نہ کیے جا سکنے کی بیماری وغیرہ وغیرہ۔ پانی کے پیچھے ہی پڑا رہا ہے ساری عمر، پانی میں شعور نامی کوئی چیز کہتا ہے یہ۔
  17. دوست

    بلاگ سپاٹ پر میرا بلاگ ہے اس میں یہ مسلہ ہے۔

    گوگل کی کئی سروسز پر پاکستان میں پابندی لگنے کی وجہ سے ویب سائٹس جلدی نہیں کھلتیں۔ چونکہ ان میں گوگل کا کوڈ شامل ہوتا ہے بعض اوقات۔
  18. دوست

    زمین کا مرکز گرینچ یا مکہ المکرمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  19. دوست

    غصیلے نوجوان مسلمان کے نام

    ان صاحب کی باتیں سن کر مجھے احساس ہوا کہ جب توہین رسالت کی بات کی جاتی ہے تو صرف اور صرف مدینہ کے واقعات سے حوالے پیش کیے جاتے ہیں، مکہ میں گزرے 13 سال جیسے وجود ہی نہیں رکھتے اس معاملے میں۔ جب ہر دن رسول اللہ ﷺ کےلیے کوئی نئی ایذا رسانی تیار ہوتی تھی اور رسول اللہ ﷺ اس کو صبر سے برداشت کرتے...
Top