نتائج تلاش

  1. دوست

    تباہ کن زلزلہ اور سیلاب امریی ٹیکنولوجی کے سبب آئے

    لعنتہ اللہ علی الکذبین
  2. دوست

    تاسف ام حجاب کی رحلت

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ کریم مغفرت کرے۔ اور صبر جمیل سے نوازے ان کے لواحقین کو۔
  3. دوست

    android سسٹم پر اردو کی تنصیب کا طریقہ کار

    گو کی بورڈ انسٹال کر کے دیکھیں۔ ساتھ اس کا اردو پلگ ان۔ اردو فار گو کی بورڈ۔ یہ کی بورڈ فونیٹک ہے۔
  4. دوست

    قومی انگریزی اردو لغت

    اسکی کوئی آفلائن ایپلی کیشن نہیں بن سکتی؟ قیمتاً بھی ہو تو خریدنے کو تیار ہیں۔ ہر وقت انٹرنیٹ دستیاب نہیں ہوتا۔
  5. دوست

    قومی انگریزی اردو لغت

    اب ٹھیک کھلی ہے۔
  6. دوست

    قومی انگریزی اردو لغت

    یہ 404 کا ایرر کیوں دیتا ہے؟
  7. دوست

    آزاد بلوچستان

    بلوچستان کی صورت حال پر عامر ہاشم خاکوانی کی ایک تحریر۔مسائل موجود ہیں، بہت سارے مسائل ہیں، تاہم حالات بنگال والے نہیں ہیں۔ بہت سی چیزوں کو سپر فیشل لیول پر لا کر دیکھا اور دکھایا جا رہا ہے۔
  8. دوست

    انٹرنیٹ وائرلیس نیٹ ورک

    پی ٹی سی ایل ایوو تھری جی بیشتر شہروں میں چلتا ہے۔ سستے کی کوئی گارنٹی نہیں ہے۔ اور ورلڈ کال وائرلیس بھی ہے۔ وہ بھی شاید چلے ساہیوال میں۔ لاہور فیصل آباد تو ہوگا۔ اس کے پیکج کچھ سستے ہیں۔ اسپیڈ دونوں کی بس چالیس پچاس کلوبائٹ فی سیکنڈ ہی ہے، ڈاؤنلوڈ کریں تو۔
  9. دوست

    ایڈیٹر چاچو ٹائپنگ ہیلپر بیٹا

    اس فورم پر جو ٹائپنگ ہوتی ہے اس کے لیے کی بورڈ انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں۔
  10. دوست

    word press کا اردو ترجمہ

    ورڈپریس کا ترجمہ پو ایڈٹ سے کریں۔ ورڈپریس کی پوٹ فائل یہاں سے حاصل کریں۔ ورڈپریس کے ترجمے میں رہنمائی کے لیے آفیشل دستاویزات پڑھنے کے بعد آگے چلیں۔
  11. دوست

    جمیل نستعلیق پرنٹ ایرر

    یہ واقعی عجیب مسئلہ ہے۔ مجھے یاد پڑتا ہے کہ نسخ کے ساتھ یہ مسئلہ نہیں ہوتا تھا۔ میں بھی پی ڈی ایف بنا کر پرنٹ لیتا ہوں۔
  12. دوست

    الفاظ کے تلفظ کی درست ادائیگی

    غلطی اصل میں غ ل طی ہے۔ غ زبر، لام زبر، میم ی می۔ لوگ غل طی پڑھتے ہیں۔
  13. دوست

    جمیل نوری نستعلیق کے بعض غلط کلمات

    جی ایسا ہی ہے میرے پاس بھی۔
  14. دوست

    10 بہترین پلگ ان برائے نظام تبصرہ ( ورڈپریس )

    وہ بات تو بجا ہے آپ کی۔ تاہم تبصروں میں سہولت فراہم کرنے کے حوالے سے کہا تھا۔
  15. دوست

    10 بہترین پلگ ان برائے نظام تبصرہ ( ورڈپریس )

    اکیسمٹ تو سپیم ڈھونڈنے کے لیے پلگ ان ہے۔
  16. دوست

    مبارکباد گولڈ میڈلسٹ شاکر عزیز بھائی

    اماں جی کہا کرتی ہیں کہ انعام کا تو چھِتر ہی بہت ہوتا ہے۔ یہ تو پھر پیتل کا میڈل ہے۔
  17. دوست

    مبارکباد گولڈ میڈلسٹ شاکر عزیز بھائی

    پیتل ہے جی، سر پھاڑنے کے کام آ سکتا ہے اتنے گرام کا ہے۔
  18. دوست

    دفاع پاکستان پر تشویش ہے روکی جائے؛؛امریکہ

    آئی ایس آئی نے انگلی دی ہے جی تو ناچ رہے ہیں سب تگنی کا ناچ۔ ورنہ کاہے کا دفاع پاکستان، ایک سال پہلے تک تو کوئی دفاع پاکستان نہیں تھا۔
  19. دوست

    مبارکباد گولڈ میڈلسٹ شاکر عزیز بھائی

    بھائی جی لنگوئسٹکس یا لینگوئج پروسیسنگ میں ایم اے/ ایم ایس سی اگر مل جائے تو۔ جس کی ڈیڈ لائن نہ گزری ہو تو میرے پاس سب کچھ تیار پڑا ہے بس اپلائی کرنے کو بے تاب ہوں۔ وسلام
Top