کسی چیز کے حقیقت ہونے سے وہ چیز درست نہیں ہو جاتی۔
ناروے میں ایسا ہوتا ہو گا۔
گویا آپ کہہ رہے ہیں کہ آپ مہذب ملک میں رہتے ہیں، لیکن برطانیہ مہذب ملک نہیں ہے۔
اس ناحق جنگ میں دوسرے فریق کو، جس پر بلاوجہ حملہ کیا گیا، کیس کرنے کا بھی حق نہیں ہے ؟
برطانوی فوجی عراقیوں کے کہنے پر جنگ کرنے...