نتائج تلاش

  1. محمدابوعبداللہ

    گلدستہ قرآن (پارہ بہ پارہ)

    یہ سولہ سال تو بلکل نہیں ہوسکتا ، البتہ سوا نہ ہو اسکی درستگی فرما لیں
  2. محمدابوعبداللہ

    یہ خون پیئں گے کب کب تک (محترم اساتذہ سے آصلاح کی درخواست)

    بہت شکریہ ۔ یہ زیدی صاحب نے مصرعہ نکالا ہے۔ جی ویسے یہ زیادہ مصروں میں ہی دیکھی مگر تفصیل کا نہیں معلوم تھا۔ ہرکارے ہی ہوگا لفظ کیں حرکارے پڑھا تھا ، پن بجلی اور اسی طرح پن دھارے، پانی کے دھارے۔
  3. محمدابوعبداللہ

    یہ خون پیئں گے کب کب تک (محترم اساتذہ سے آصلاح کی درخواست)

    ہاہا نہیں @ کے ساتھ کچھ آیا نہیں تو ایسے لکھ دیا
  4. محمدابوعبداللہ

    یہ خون پیئں گے کب کب تک (محترم اساتذہ سے آصلاح کی درخواست)

    محترم الف عین و دیگر یہ خون پیئں گے کب کب تک ملاں یہ سیاسی حرکارے لبرل یہ مغرب کے مارے یہ خون پیئں گے کب کب تک پنجابی بلوچی کافر تو کئے قوم کے کیسے بٹوارے یہ خون پیئں گے کب کب تک دو وقت کی روٹی کو ترسے مزدور کسان یہ بھٹیارے یہ خون پیئں گے کب کب تک ہاں قوم کے خون پسینے سے ہیں اڑتے ان کے طیارے یہ...
  5. محمدابوعبداللہ

    سیاسی شاعری

    حکومت کا میں وزیر ہوں ہاں بے ضمیر ہوں ذلیلِ زمانہ ہوں میں وزیرِ خزانہ ہوں معاشی ترقی کا گھڑا جھوٹا فسانہ ہوں حکومت کا میں وزیر ہوں ہاں بے ضمیر ہوں ہاں میں جھوٹ دان ہوں بڑا ہی بد زبان ہوں مرے مہربان ہیں انہیں کا ترجمان ہوں حکومت کا میں وزیر ہوں ہاں بے ضمیر ہوں سگِ بے مثال ہوں میں ہاں جی ہاں...
  6. محمدابوعبداللہ

    سیاسی شاعری

    بری سٹائل میں ہے
  7. محمدابوعبداللہ

    سیاسی شاعری

    بحر کے بغیر ہے یہ
  8. محمدابوعبداللہ

    سیاسی شاعری

    باتیں ہیں اہم میری اب ان پہ عمل داری کر لے ہے وقت ترے پاس کچھ تو بھی تیاری کر لے اپنی دنیا کو بنانا ہے اگر جنت تو نے پھر تو حاکمِ دوراں سے وفا داری کر لے سستے نرخ وزارت کے بڑے ٹھہرے ہیں وقت کے ناقد کو حکومت کا حواری کر لے چھوڑ روشن ضمیری کو اب تو فیض یاب ہوجا لوٹا بن تو ڈیزل بن یا پھر تو شہاب ہو جا
  9. محمدابوعبداللہ

    یہ بالاکوٹ کی نگری شہیدوں کی نشانی ہے ۔ سعید الرحمن سعید

    بہت خوب۔ اللھم ا غفر لھم والرحم ھم۔ آمین یا رب العالمین
  10. محمدابوعبداللہ

    برائے اصلاح

    بہت شکریہ اس سے ہم انکار بھی کیسے کر سکتے ہیں۔ میں نے بطور استفہام ہی کیا تھا۔ مےآشام اورسمن اندام ان سے یہی مراد لی ہے ان سے ہی باقی سلسلے قائم ہیں، اگر یہ نکل جائیں تو باقی چیزیں بے معنی ہو جاتی ہیں۔ اس میں روانی مجھے بھی محسوس ہورہی تھی مگر بحر میں نہیں روانی کو بہتر نہیں بنا سکا۔ لے جانے...
  11. محمدابوعبداللہ

    برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ استاد محترم مبتدی کا تو بھرتی سے ہی کام چلے گا سمن اندام اور مے آشام تو لغت میں ہیں۔ جو سے وزن ہی پورا کیا ہے ۔ لے جانے اگر لجانے ہے تو پھر بھی وزن تو ٹھیک رہے گا۔ عیب تنافر کا مجھے علم نہیں ہے۔
  12. محمدابوعبداللہ

    برائے اصلاح

    اصلاح کی درخواست! جناب الف عین ظہیراحمدظہیر بحر ہزج مثمن سالم مری تشہیر ہونے میں نہ اب ابہام باقی ہے عدو میں عام کرنے کو جو گل اندام باقی ہے ہویدا ہو چکی جب میری فرد جرم لوگوں پر مگر مقتل لے جانے کو ترا الزام باقی ہے اٹھائے گا زمانہ انجمن میں لطف بھی کیا کیا ہجوم دہر میں جب تک یہ خوش دشنام...
  13. محمدابوعبداللہ

    وزیر داخلہ کی ویلنٹائن ڈے پر پابندی

    اخلاقی حدود کیا ہے اب ؟ بات یہ ہے کہ اس میں اخلاقی ، آئینی ہی نہیں مشرقی حدود بھی پائمال ہوتی ہیں جو صریحاً اشتعال کا سبب ہے۔ جس طرح مذہبی انتہاپسندی ایک بگاڑ کا سبب ہے اسی طرح یہ بھی بگاڑ کا سبب ہے۔
  14. محمدابوعبداللہ

    وزیر داخلہ کی ویلنٹائن ڈے پر پابندی

    لگتا ہے لکھا بھی خود نہیں ہے۔ کیونکہ میں سمجھتا ہوں خود لکھا ہوتا تو بہت بہتر ہونا شاہئے تھا ، گنتی کی لائینں اور ان میں بھی تضاد۔ اوہو ہم تو کچھ اور ہی سمجھتے رہے اب پتا چلا کہ ویلنٹائن پر پھول مرد ہی مردوں کو دیتے ہیں یا پھر ایسی مخلوق کو جو کسی کی بیٹی، بہن وغیرہ نہیں ہوتی۔ سبحان اللہ...
  15. محمدابوعبداللہ

    وزیر داخلہ کی ویلنٹائن ڈے پر پابندی

    اس بیچارے نے غور ہی نہیں کیا ۔چار دن غامدی سے پڑھا ہوتا تو قرآن سے ویلنٹائن کی دلیل بھی مل جاتی۔ نام ملاؤں کا لے کر حقیت میں دین کی تذلیل مقصود ہوتی ہے ۔ کھل کہ کیوں نہیں کہہ دیتے محمد ﷺناقص دین لے کر آئے تھے ۔ بنا ملک اسلام کے نام پر اور لوٹا کبھی کسی نے سوشلزم کا نعرہ لگا کر ،کسی نے شریعت...
  16. محمدابوعبداللہ

    برائے اصلاح

    طرب- (ع۔ا۔مث) فیروزاللغات طرب (ع) اسم مؤنث:- فرہنگ آصفیہ ج 3 ص 242 طرب (ع) ، مونث طالع میں نہیں طرب ذری بھی :نوراللغات http://www.urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php?title=طرب اسم نکرہ (مؤنث - واحد) طَرَب: اسم علم مؤنث عربي، وهو مصدر الفعل طرِبَ (المعجم الغنی) الف عین
  17. محمدابوعبداللہ

    برائے اصلاح

    فیروزاللغات
  18. محمدابوعبداللہ

    برائے اصلاح

    عنبر دیکھنے سے تو مؤنث لگا تھا ۔ اب کے مقابلے میں لفظ ڈھونڈنے میں میں تو ناکام ہو گیا ہوں۔ حظ کی جگہ طَرَب کیا استعمال ہو سکتا ہے طرب تنہائی پھر شب بھر مجھے سونے نہیں دیتی۔ مراد یہ تھی کہ ہمیشہ اسی خواب کی کیفیت رہے مگر صبح کا ستارہ اس خواب کے لئے فنا کا پیغام لاتا ہے۔ ہاہا ! ویسے معنی تو یہی...
  19. محمدابوعبداللہ

    برائے اصلاح

    شکریہ حظ تنہائی کیساتھ بھی کیا صیغہ مذکر کا استعمال ہوگا؟ کیا تنہائی کے مطابق نہیں آنا چاہئیے؟
Top