نتائج تلاش

  1. شزہ مغل

    ہر چیز ہے محوِ خودنمائی

    عنوان پڑھ کر ہی شک ہو گیا تھا کہ یہ علامہ محمد اقبال ہی ہوں گے
  2. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    استاد اگر نمونہ سکھائے گا تو شاگرد بھی نمونہ ہی دکھائے گا۔۔۔ :p
  3. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    ہاں جی نوک پلک تو سنورے گی مضمون کی اور میری نوک پلک کاٹی جائے گی
  4. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    واہ آپ نے تو بہت اچھا کیا۔ ایک صفحہ اور لکھ دیجیئے میرا کام ہو گیا
  5. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    اچھا تو یہاں بھی امتحان؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ مگر امتحان لینے سے پہلے سکھائیے بھی تو صحیح ناں استاد محترم
  6. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    بھائی میں سچ مچ نہیں جانتی یہ سب مگر کرنا چاہتی ہوں
  7. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    رانا بھائی اب دکھائیے کوئی نمونہ
  8. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    ماہی احمد نے فرمایا دراصل کرنا یہ ہے کہ طنز و مزاح کے زمرے سے آپ نے تحریریں چننی ہیں، اس کے علاوہ اس سیکشن کے متعلق ایک چھوٹا سا مضمون لکھنا ہے۔ یہ جو دلچسپ مراسلوں کا اقتباس لینے کی بات کی میں نے، ان کو آپ الگ سے ایک فائل میں محفوظ کرلینا وہ دلچسپ نوک جھونک وغیرہ والی حصے میں آ جائے گی۔
  9. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    رانا بھائی اگر نمونے کے طور پر کوئی تحریر مل جائے تو مضمون لکھنے میں مدد ملے گی۔ (طنزومزاح)
  10. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    ہممم۔۔۔ کچھ ایسا ہی ہے۔ مشکل ہے کہ ہجو لکھ سکوں۔
  11. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    یہاں میرے بارے میں بات ہو رہی ہے اور مجھے پتا ہی نہیں۔۔۔۔ افسوس
  12. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    رانا بھیا ویسے اچھی تجویز دی آپ نے۔ قابل عمل ہے۔ اگر میں ہجو لکھنے میں کامیاب ہو گئی تو سبھی کو جوابی ردعمل کے لیے تیار رہنا ہو گا۔۔۔
  13. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    نیرنگ خیال بھیا کام تو میں کر ہی لوں مگر میرا کام کوڑادان میں جائے گا۔
  14. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    رانا بھائی ہم دونوں اچھے بچے ہیں۔ آپ کے کہنے سے پہلے ہی میں نے نیرنگ خیال بھائی کی خدمت میں گزارش پیش کر دی تھی کہ مجھ جیسی کندذہن کی رہنمائی کیجیئے۔ بلکہ وہ میری اسی گزارش کی وجہ سے تو اس دھاگے تک پہنچے ورنہ شاید مجھے آپ سب سے ڈانٹ کھانی پڑتی
  15. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    ماہی احمد آپ نے ناعمہ عزیز اور تہذیب کو کوئی ذمہ داری سونپی کہ نہیں؟؟؟
  16. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    کوئی فائدہ نہیں رانا بھائی۔ آپ تک مٹھائی اگر سلامت پہنچ گئی تو ہم تک کہاں پہنچ پائے گی
Top