رانا بھائی مجھے تو آپ کی اس بات سے اکتاہٹ کی بو آ رہی ہے۔ اگر آپ بددل ہو کر یہ پراجیکٹ چھوڑنا چاہتے ہیں تو انتہائی ادب سے گزارش ہے کہ مت جائیے۔
آپ نے جو بھی کیا ہے قابل تعریف ہے۔ ہر انسان ایسی اچھی سوچ نہیں رکھتا اور آپ جیسی ہمت بھی ہر کوئی نہیں کر سکتا۔
میں اس پراجیکٹ میں آپ کے ساتھ ہوں۔ جو کام...