نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    ۞محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ برادرم یاز۞

    یاز سرجی کہاں غائب ہوگئے ہیں۔۔:sneaky: محفلین سے "مبارکباد کے ٹوکرے" تو وصول کرلیتے۔۔ پہلے ہی دورے پہ نکل گئے ہیں ۔۔ :p
  2. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    ہمارے گھر کے طوطوں اور بلی کی جانب سے بھی سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد:):):)
  3. ہادیہ

    ۞محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ برادرم یاز۞

    :notworthy::bighug::bighug::bighug:
  4. ہادیہ

    منصبِ ادارت سے سبکدوشی!

    واہ۔۔ تسی کوئی انوکھی گل ای کری او پاء جی۔۔:cautious::p
  5. ہادیہ

    منصبِ ادارت سے سبکدوشی!

    کیا پتہ مدیر کا عہدہ چھوڑا ہی اسی لیے ہو۔۔:p
  6. ہادیہ

    منصبِ ادارت سے سبکدوشی!

    خیر جو بھی آپ کی مصروفیات ہیں۔۔وہ بھی اہم ہیں ۔۔۔ ہم دعا ہی کرسکتے ہیں۔۔اللہ آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔۔ خوش رہیے۔۔آمین بطور مدیر آپ نے بہت احسن طریقے سے اس ذمہ داری کو نبھایا۔۔اس کےلیے آپ کا بہت بہت شکریہ ادا کرتی ہوں۔۔جزاک اللہ خیرا کثیرا
  7. ہادیہ

    منصبِ ادارت سے سبکدوشی!

    آپ کے نام کے ساتھ "محفلین" بالکل اچھا نہیں لگ رہا۔۔:unsure:
  8. ہادیہ

    ۞محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ برادرم یاز۞

    مجھے سو فیصد یقین تھا اگلے مدیر "یاز" صاحب ہی ہوں گے۔۔بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔۔ امید ہے آپ محفلین کو مایوس نہیں کریں گے ۔۔ اور دی گئی ذمہ داری کو احسن طریقہ سے نبھائیں گے۔۔ خوش رہیے:)
  9. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    ارے۔۔ ابھی تو آپ مجھے کہہ رہی تھیں کہ میں "محض" سالگرہ سمجھ کر کسر نفسی سے کام نا لوں۔۔ تو بھئی اس سالگرہ میں آپ بھی جانتی ہیں بہت کچھ ہوگا ۔۔جیسے مشاعرہ، موسیقی، گپ شپ ، اور بھی بہت بہت کچھ۔۔ تو یہ سب ایک گھنٹے میں ختم تھوڑی نا ہوگا۔۔ تو دیر تک فنکشن میں محفلین اپنے بچوں کو گھر نہیں چھوڑ کر...
  10. ہادیہ

    محفلین کے انٹرویو

    میں پہلے ہی معذرت کرچکی ہوں۔۔ جب عدنان بھائی نے پوچھا تھا۔۔ :) میں ابھی تک کسی انٹرویو کو پڑھ نہیں سکی۔۔ ابھی وہ ادھار باقی ہے۔۔ ان شاء اللہ سب پہ تبصرہ لازمی کروں گی۔۔ اور آپ اور باقی پینل کی محنت پہ چند لفظ کہنا زیادتی ہوگی۔۔فی الحال میری طرف سے صرف دعائیں ہی دعائیں ۔۔:)
  11. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ محفل کی سیر

    ہاہااہا۔۔ جی جی ۔۔ اس کی آپ کو زیادہ ضرورت ہے۔ آپ اپنا دماغ استعمال تو کرتے نہیں۔۔ اس لیے اس میں رکھ لیا کریں۔۔:p اور ایک بات۔۔ مذاق آپ اچھا کرتے ہیں۔۔ مگر "تم" نہیں کہتے ۔۔"آپ" کہتے ہیں۔۔ اس سے آسان الفاظ میں میں آپ کو منع نہیں کرسکتی۔۔ امید ہے آپ برا نہیں مانیں گے۔۔ :)
  12. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    ہاہاہا نبیل بھائی باہر اپنی "بندوق' سمیت بیٹھے ہیں۔۔ :laugh:
  13. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    وہ لاریب مرزا کے سٹوڈنٹس ہونگے ۔۔میں تو خود "جمعہ جمعہ آٹھ" دن پہلے استانی بنی ہوں۔۔:laugh:
  14. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    چلیں اگر آپ کو ایسا محسوس ہوا تو سوری۔۔ :)
  15. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    یہ کچھ جھولوں کا بھی انتظام پچھلے لان میں کردیتے ہیں۔۔ بچے خوش ہوجائیں گے اور ایک یہ بھی
  16. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    تھینکیوووو۔۔۔:battingeyelashes::notworthy: پھر میرے ایک مراسلے کو "100" کے برابر سمجھا جائے۔۔اور گنا جائے۔۔:rollingonthefloor: میں سیلری کس سے لوں۔۔اپنے ابن سعید بھیا سے یا نبیل بھائی سے۔۔:laugh:
  17. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ گنتی کا کھیل

    کسی کو بھی گنتی نہیں آتی کیا۔۔:laugh::noxxx:
  18. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    یہاں میں "نیوز کاسٹر " ہوں۔۔ چھٹیوں میں نئی جاب وقت گزاری کے لیے شروع کردی ہے۔۔:p اس کا مطلب ہے ہمارے ساتھ رہیے:D
  19. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    جی تو اب تفصیل ملاحظہ فرمائیے ناظرین آپ کو بتاتے چلیں جیسے جیسے سالگرہ کے دن قریب آتے جارہے ہیں۔۔ محفل کی رونق میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔۔ ہرکوئی نت نئے تھریڈ بنانے کی دوڑ میں شامل ہوچکا ہے۔۔ کچھ تصویری جھلکیاں آپ کو اس سلسلے میں دکھاتے چلیں۔۔ یہ دیکھیں کچھ مقابلہ بازی اور یہ عدنان بھائی کا...
Top