اوہو۔۔ مجھے تو یاد ہی نہیں تھا ۔۔میں اردو محفل میں ہوں۔۔ یہاں سب تاک میں بیٹھے رہتے ہیں ۔۔ایک دوسرے کی ٹانگ کھینچنے کے لیے۔۔:rollingonthefloor:
سوری سوری بھائی۔۔ لیکن میں نے "بلبلے" ڈرامہ کا ہنٹ بھی تو دیا تھا۔۔:D
ہاں تو آپ کہہ دیں نا آپ نبیل اور آپ کی مسز "خوبصورت " ہیں۔۔ بلکہ "اصلی خوبصورت"...