آپ نے جزوی طور پر بجا فرمایا
حکومت انتخابی اصلاحات میں یا دھاندلی کیشن بنانے میں سنجیدہ نہیں۔ ویسے بھی ایسا کوئی کمیشن کیسے قابل قبول ہو سکتا ہے جس کے سربراہ نواز شریف کے سمدھی ہوں۔ ملک کو ایک فیملی لمیٹڈ کمنی کی طرح چلایا جا رہا ہے عدلیہ اور پولیس سیاسی دباؤ میں ہیں۔ ایک عام آدمی بھی یہ شعور...