نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں کو شاہراہ دستور خالی کرنے کا حکم دیا ہے اور عدالت کا کہنا ہے کہ منگل کو سپریم کورٹ کے جج شاہراہ دستور سے عدالت آنا چاہیں گے۔ عدالت نے اٹارنی جنرل اور دونوں جماعتوں کے وکلاء سے کہا ہے کہ وہ آج ہی اس بارے میں طریقہ کار طے کریں۔...
  2. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    زنجیرِ عدل میں نے ہلائی نہ اس لئے ہر جرم ترے شہر میں دستور ہو گیا بشکریہ محمد احمد
  3. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    پارلیمنٹ کسے انصاف دیتی ہے۔ آئین اور قانون کی بالا دستی کہاں ہے ؟
  4. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    راحیل شریف یہ کام نہیں کرینگے ۔ اُن کا مزاج شریف اس کی اجازت نہیں دیتا
  5. زرقا مفتی

    سانحہ ماڈل ٹاؤن : لاہور سیشن کورٹ نے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا

    لاہور: سانحہ ماڈل ٹاؤن لاہور کے حوالے سے تشکیل دی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے اپنی رپورٹ مکمل کرلی ہے جس میں وزیر اعلیٰ شہباز شریف، رانا ثنا اللہ اور ڈاکٹر توقیر شاہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف، سابق وزیر...
  6. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    اسلام آباد: سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے بھی افضل خان کے الیکشن2013ء میں دھاندلی کے الزامات کی تصدیق کر دی۔ اپنے ایک انٹرویو میں سابق سیکریٹری الیکشن کمیشننے کہا کہ وہ ڈیڑھ سال سے الیکشن میں ہونے والی بے ضابطگیوں کے بارے میں اخبارات میں لکھ رہے ہیں کہ الیکشن کمیشن کے معاملات میں بے...
  7. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    اسد عمر کا انٹر ویو
  8. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    میں نے تو کسی دھرنے یا اجتماع میں کوئی اخلاقی برائی نہیں دیکھی جن کو برائی نظر آتی ہے وہ دھرنوں میں جاتے کیوں ہیں؟نون لیگ کے دھرنوں کے آئینی دھمال پر اکتفا کیا کریں وہاں نصیبو لعل کے پاکیزہ گیت سُن کر روح کو غذا فراہم کر لیا کریں پی ٹی آئی کے دھرنوں میں تو صرف قومی نغمے چلتے ہیں یا وہ نغمے جو...
  9. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    یعنی چوروں اور لٹیروں کے ہاتھ مظبوط کرے انقلاب ایسے نہیں آتے اسٹیٹس کو کی ظاقتوں کو کمزور کرنے کے لئے مختلف طریقے اپنانے پڑتے ہیں۔ حکومت کمزور ہو گی تو گر جائے گی نئی عمارت بنانے کے لئے پرانی کو گرانا ضروری ہوتا ہے
  10. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    کیا منافقت ہے دھرنوں میں کولیگز کے ساتھ شرکت بھی کر لی (اخلاقی برائی کے مرتکب بھی ہو گئے ) اور پھر ناصح بھی بن گئے ناقد بھی
  11. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    نون لیگ کے ہمدرد پہلے اتفاق فاؤنڈری کی بجلی چوری کی مذمت تو کریں نواز شریف کے یو ٹرن پر لعن طعن تو کریں کہ آصف زرداری کو شاہانہ ظہرانہ کیوں دیا اُسے چوک پر اُلٹا لٹکا کر لوٹی ہوئی دولت برآمد کیوں نہیں کی
  12. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    نواز شریف نے اپنا سارا پیسا منی لانڈرنگ کے ذریعے ہی باہر پہنچایا ہے ۔ اسحق ڈار کے بیٹوں کی کونسی لاٹری نکلی تھی جو باہر فیکڑیاں بن گئیں ۔ سعودی عرب میں اسٹیل مل کیسے لگی ۔ لندن میں مہنگے ترین فلیٹ کیسے بنے ۔ اگر پیسا بنکوں کے ذریعے گیا تو بنک کانام اور ریکارڈ پیش کیجئے اور بی بی سی کو بھی اطلاع...
  13. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    یہ سب نون لیگ کے گھٹیا پراپیگنڈا ونگ کی بنائی ہوئی کہانیاں ہیں ۔ پی ٹی آئی کے اجتماعات میں لڑکیاں اپنے خاندان کے ساتھ آتی ہیں ۔
  14. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    فیصل آباد میں رانا ثنا اللہ کے جلسے میں لشکر جھنگوی دفعہ 144 کی خلاف ورزی سرعام اسلحہ کی نمائش انصاف آئین قانون جمہورت سب کہاں ہیں
  15. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    تو پھر ان کی مذمت کیجئے
  16. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    پارلیمنٹ دو حصوں میں تقسیم ہو چکی ہے ایک حصہ روایتی سیاستدانوں پر مشتمل ہے اور دوسرا غیر روایتی سیاستدانوں پر مشتمل ہے ایک حصہ ضمیر فروشوں پر مشتمل ہے اور دوسرے وہ ہیں جن کا ضمیر زندہ ہے ایک حصہ وہ ہے جو ہر اصول کو توڑنا اور اپنے رُخ میں موڑنا جانتا ہے اور دوسرا حصہ وہ ہے جو نظام کو اصولوں...
  17. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    ان ماں بہنوں کو سڑکوں پر دھمالیں ڈالنے کے لئے سرکاری ملاؤں نے استثنی دے رکھا ہے
  18. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    Islamabad sit-in updates: Five of six demands of PTI accepted, says Khawaja Asi As the third round of talks between the government and Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) ultimately ending in a stalemate on Saturday despite showing the most progress, supporters of PTI and the Pakistan Awami Tehreek...
  19. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    فیصل آباد میں دفعہ 144 FAISALABAD: As many as 400 Pakistan Tehreek-i-Insaf activists were booked on Saturday for staging an anti-government rally on Friday in violation of Section 144 of the PPC, while the authorities allegedly condoned the same ‘crime’ committed by Jamiat Ulma Islam-Fazl. The...
Top