نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    اب ایک محسن بھائی کیا کیا کرے:cautious: کچھ تو تم بھی کر لیا کرو:battingeyelashes:
  2. محسن وقار علی

    شہر قائد کے بے بس لوگ اور بے حس حکمراں...حرف آغاز…واصف ناگی

    شہر قائد (کراچی) میں آتے جاتے چالیس برس سے زائد ہوگئے۔ یہ خوبصورت شہر جو کبھی 1947ء میں دوبئی، عمان اور کئی دیگر عرب ریاستوں سے زیادہ ترقی یافتہ اور بہتر شہر تھا۔ پاکستان کا پہلا دارالحکومت بھی رہا۔ سمندری راستے کے ذریعے کئی ممالک بلکہ پوری دنیا کے ساتھ جڑا ہوا ہے قیام پاکستان کے وقت کا اگر دبئی...
  3. محسن وقار علی

    حادثہٴ جانکاہ ...شورش ِدل…ادریس بختیار

    ذمہ داری کس کی ہے ان سترہ معصوم جانوں کے ضیاع کی؟یوں تو شاید بس مالک کی ذمہ داری ہوجس نے وین کی باقاعدہ دیکھ بھال نہیں کروائی،یا شاید اس ڈرائیور کی جس نے پٹرول اور گیس کے اخراج پر توجہ نہیں دی۔ان افسران کو بھی ذمہ دارٹھہرایا جا سکتا ہے جو فٹنس سرٹیفیکیٹ جاری کرتے ہیں یا سرٹیفیکیٹ کے بغیر سڑک پر...
  4. محسن وقار علی

    ورلڈ ریکارڈ ہائی جیکنگ...سب جھوٹ…امر جلیل

    گینز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں شامل ہونے جیسا کارنامہ سر انجام دینے سے پہلے کنونشن سینٹر اسلام آباد میں سینئر سٹیزنز یعنی ملک کے معمر شہریوں سے خطاب کرتے ہوئے میاں نواز شریف نے ہم بڈھوں کے لئے ایک پیکیج یعنی مراعات کا اعلان کیا تھا۔ تب میاں صاحب ملک کے وزیر اعظم تھے۔ دن اور تاریخ تو مجھے یاد نہیں...
  5. محسن وقار علی

    وقت کی وسعتیں

    یوسف انکل آج کل تو جنگ کی یونی کوڈ سائٹ بھی دستیاب ہے۔وہاں سے شئیر کیا کریں نا۔ یہی کالم یونی کوڈ میں چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے قوم کی توجہ ”وقت“ کی طرف دلائی ہے کہ ہم ”وقت“ سے بے خبر ہیں اور اس لاعلمی کے سبب خسارہ اٹھا رہے ہیں۔ ایک دولت ہمارے پاس ہے مگر ہم ہیں کہ اس کو مٹی میں ملاتے...
  6. محسن وقار علی

    خوش پور کا صوفی۔۔۔۔۔۔۔ محمد حسن معراج

    سمندری کے سمندر کی دو کہانیاں ہیں۔ پہلی کہانی تو یوں ہے کہ یہاں تین مندر ہوا کرتے تھے۔ فارسی بول چال میں ان تین مندروں کی مناسبت سے شہر کو سہہ مندری کہا جانے لگا جو ہوتے ہواتے سمندری بن گیا۔ دوسری کہانی شیر شاہ سوری کے زمانے کی ہے۔ راستے میں، جہاں اب گوجرہ موڑ ہے، بڑے بڑے تالاب ہوا کرتے تھے۔...
  7. محسن وقار علی

    گجرات سانحہ کی تحقیقات

    اچھی بات ہے شمشاد بھائی ویسے میں تصویریں یہ سوچ کر لگاتا ہوں کہ "ایک تصویر ہزار الفاظ کے برابر ہوتی ہے"
  8. محسن وقار علی

    وفاقی حکومت میں شمولیت ، فضل الرحمٰن نے 3 اہم وزارتیں مانگ لیں

    معلومات دینے کا بہت شکریہ ساجد بھائی:love:
  9. محسن وقار علی

    تعارف پتھر کی طرح اگر میں چپ ہوں

    اور شاید محب علوی بھائی کی بھی۔کیونکہ ان کے مراسلے سے کچھ یوں لگتا ہے کہ جیسے وہ فاتح بھائی کو ان کی کامیاب "کنونسنگ" پر مبارک باد دے رہے ہوں:)
  10. محسن وقار علی

    وفاقی حکومت میں شمولیت ، فضل الرحمٰن نے 3 اہم وزارتیں مانگ لیں

    شکریہ ساجد بھائی۔میری معلومات میں اضافہ ہوا:love: ایک سوال اور۔ میں نے کسی وال پوسٹ پر ابن سعید بھائی کو فاتح بھائی کی ایک دھاگے میں ڈیلیٹیڈ پوسٹوں کے بارے میں کہتے پایا تھا کہ وہ انہوں نے دوبارہ پڑھیں اور خوب لطف لیا۔ تو کیا مدیران "ڈیلیٹیڈ" پوسٹز کو دیکھ سکتے ہیں؟؟؟
  11. محسن وقار علی

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    چونکہ جن خود آگ سے بنے ہوتے ہیں اس لیے کم از کم تھیوری میں تو اسے سورج سے کوئی خطرہ نہیں ہونا چاہیے:nerd: ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ وہ ان کے "اعمال" کی تپش سے جل جائے:battingeyelashes:
  12. محسن وقار علی

    فراز امیرِ شہر غریبوں کو لُوٹ لیتا ہے۔۔۔۔۔ احمد فراز

    کسی ایک شعر کو داد دے ہی نہیں سکتا کہ پوری غزل ہی بے مثال ہے:applause::applause::applause:
  13. محسن وقار علی

    وفاقی حکومت میں شمولیت ، فضل الرحمٰن نے 3 اہم وزارتیں مانگ لیں

    ساجد بھائی۔ایک بات بتائیں۔یہ جو مراسلے "ڈیلیٹ" کیے جاتے ہیں تو کیا ان کا ریکارڈ یوزر کی پروفائل سے بھی مٹ جاتا ہے؟ میرا مطلب ہے کہ اگر آپ نے ایک یوزر کے 10 مراسلے ڈیلیٹ کیے تو کیا اس کے مجموعی مراسلوں میں سے 10 کم ہو جائیں گے؟؟
  14. محسن وقار علی

    کیلاش کے رنگ اور تقریبات

    شکریہ محب بھائی:love: باقی تو ٹھیک ہے لیکن چونکہ میں "شاہ" نہیں ہوں اس لیے یہ خطاب نہیں لے سکتا
  15. محسن وقار علی

    وفاقی حکومت میں شمولیت ، فضل الرحمٰن نے 3 اہم وزارتیں مانگ لیں

    یہ تو آدھا دھاگہ ہی "فارغ" ہو گیا:battingeyelashes:
  16. محسن وقار علی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    "وال ای" دیکھی۔جب زمین پر آلودگی کی وجہ سے انسانوں کا رہنا ناممکن ہو جاتا ہے تو سب خلائی جہاز کے زریعے خلا میں رہنے لگتے ہیں اور رفتہ رفتہ زمین کے طور طریقے بھول جاتے ہیں۔ دس میں سے دس نمبر
  17. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    اوہ:(کیا ہوا تھا انہیں کنول؟؟ اب کیسی طبعیت ہے؟؟
  18. محسن وقار علی

    تعارف پتھر کی طرح اگر میں چپ ہوں

    وعلیکم سلام اردو محفل میں خوش آمدید اتنا تو ہم جان ہی گئے ہیں کہ آپ فاتح بھائی کی واقف کار ہیں۔ باقی بھی کچھ بتائیے نا
Top