تھوہا خالصہ سے مٹور جانے والے رستے کے ذریعے کشمیر کی طرف جائیں تو جا بجا ایسے مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں، آپ کے اس فوٹو سے وطن کی یاد تازہ ہو گئی، لگتا ہے اسے مزید تازہ تر کرنے کے لیے تھوڑا خرچہ کرنا پڑے گا۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ حسان نیازی حفیظ اللہ نیازی کا بیٹا اور انعام اللہ نیازی کا بھتیجا ہے اور ان دونوں کا تعلق ن لیگ سے ہے، اس رشتے اور تعلق سے ن لیگ کی لاہور واقعے میں کچھ نہ کچھ انوالومنٹ ضرور بنتی ہے۔ لیکن چونکہ مامے خان کی حکومت ہے تو عوام جو عمران خان سے بھانجے خان کی گرفتاری کا سوال کر...
کیسا ماتم، کیسا رونا مٹی کا
ٹوٹ گیا ہے ایک کھلونا مٹی کا
مر کر بھی کب اس سے رشتہ ٹوٹے گا
میرا ہونا بھی ہے ہونا مٹی کا
عارف شفیق
انا للہ و اناالیہ راجعون
جادوئی اختیارات والی انگلی کی مانگ کرتا بھکاری
بچپن میں بزرگوں سے سنا کرتے تھے کہ کسی اللہ والے بابا جی کے ہجرے کے باہر ایک بھیک مانگنے والا بیٹھا رہتا تھا، ایک دن بابا جی کو بھکاری کی حالت پر رحم آ گیا۔ انہوں نے پوچھا ”بول کیا مانگتا ہے؟“ بھکاری بولا ”جناب جو بھی عطا کر دیں“۔ بابا جی نے دور ایک...
مافیا کے نامعلوم افراد پھر واردات ڈال گئے
مافیا والے اس قدر دلیر ہو گئے ہیں کہ اب وہ ایسے وکلاء کو بھی غائب کرنے کے کام میں مشغول ہیں جو ان کی کرپشن کو دنیا کے سامنے لاتے ہیں۔ اوکاڑہ کے رہائشی عبدالرشید نے تھانہ اوکاڑہ میں روپورٹ درج کروائی ہے کہ اس کے وکیل بھائی شفیق احمد اعوان جو کہ پیشے کے...
اک سجن ہوندا سی
زہراں وچ پتاسے ورگا
سُرمے سک دنداسے ورگا
دُکھاں وچ دلاسے ورگا
سجرے چن دے ہاسے ورگا
اک سجن ہوندا سی
الھڑ شوخ ہواواں ورگا
دُھپاں دے وچ چھاواں ورگا
اوکھے ویلے بانہواں ورگا
اٹھے پہر دعاواں ورگا
ارشاد سندھو
توتیا وے سانوں نہ ستا
باغ دے وے والیاں نوں
پُچھدا نہیں مالیاں نوں
سُکھ مُڈھوں پُٹ لیندا
ہاسیاں نوں لُٹ لیندا
لگدا ای جہدا ایتھے داء
توتیا وے سانوں نہ ستا
ارشاد سندھو
مظلوم کشمیریوں پر ہونے والے مظالم سامنے لانے دو بہادر صحافیوں کو سلام
مظلوم کشمیریوں کے لیے مسلمان حکمرانوں خاص کر پاکستانی وزیراعظم اور مسلم دنیا کی سب سے بڑی فوج کے لیے سے تو اتنا بھی نہیں ہو سکتا کہ روز ایک تسلی بھرا بیان ہیں دے بہادر تو امریکی صحافی ڈیکسٹر فلکنز انڈین صحافی رعنا ایوب نکلیں...
اب میں جناب کے پسندیدہ حقائق تو دکھانے سے رہا،مجھے جو نظر آیا وہ سامنے لے آیا، آپ کو ناپسند ہے تو میں کیا کر سکتا ہوں، خوشی سے ناپسند کیجئے کون روکتا ہے؟ میں آپ کی خوشی کے لیے آپ کی مرضی کا سچ تو نہیں لکھ سکتا ناں۔
کسی دوست نے ایک یہ نکتہ بھی اٹھایا کہ حسان نیازی حفیظ اللہ نیازی کا بیٹا ہے، اس...
میں جانسن کی طرز سیاست سے اتفاق نہیں کرتا، لیکن بریگزٹ کے معاملےپر اس کا سٹینڈ بالکل ڈائریکٹ تھا، دیگر پارٹیوں کا سٹینڈ اس موضوع پر واضح نہیں تھا، جس کا خمیازہ انہیں بھگتنا پڑا۔ چونکہ یہ الیکشن بریگزٹ یعنی برطانیہ کے یورپ سے علیحدگی کی بنیاد پر لڑا گیا اور جس کی پالیسی واضح تھی وہ جیت گیا۔ باقی...
یہ ہر بار چور کا بھائی گِرہ کٹ ہی کیوں؟
خاور مانیکا جو کہ کسٹمز کے ایک سینئر آفیسر رہے ہیں ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ دورانِ ملازمت شفافیت کے معاملے میں ان کی شہرت اچھی نہیں رہی، وہ چار سال تک ڈائریکٹر جنرل افغان ٹرانزٹ ٹریڈ تعینات رہے ہیں، اس دوران ان پر 6 ارب روپے رشوت لے کر مال بغیر ڈیوٹی...