نتائج تلاش

  1. ربیع م

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    فاروق صاحب شریعت اسلامی میں منگنی کا تصور ہی نہیں ہے "خطبۃ" کا ذکر ملتا ہے جس کا مطلب ہے نکاح کا پیغام. دوسری بات یہ کہ طلاق کی تعریف کیا ہے؟
  2. ربیع م

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    فاروق سرور صاحب آپ نے وہی پرانی باتیں کی جن کا میں جواب دے چکا ہوں اور جن کو آپ نے درخورِ اعتنا نہیں جانا معنی کی ہیر پھیر جتنی قرآنسٹ کرتے ہیں کوئی اور نہیں کرتا اس بات پر میرا یقین مزید پختہ ہو گیا جناب عالی کیا منگنی کے بعد بھی طلاق ہوتی ہے؟ یہاں طلاق کا لفظ ہی تمسوھن کی وضاحت کر رہا ہے جس...
  3. ربیع م

    آمین

    آمین
  4. ربیع م

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    بات مولوی یا ملا کی نہیں ہے اور نہ ہی اقبال کا یہ شعر کوئی ناقابل نسخ حجت ہے. بات اس روئیے کی ہے کہ ہر بات کی تان ایک طبقہ پر بلاوجہ محض تعصب میں ٹوٹتی ہے. اگر اس طبقہ میں مجموعی طور پر یہ خرابی موجود ہے تو اس کا مدلل رد کیجئے بجائے خوامخواہ کی ادھر ادھر کی ہانکنے کے میں ایک بار پھر واضح کر دوں...
  5. ربیع م

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    یہ تمام تر نکات نکاح کے معاہدے کے بالکل برعکس ہیں آپ کہتے ہیں کہ کبھی بھی اس ایگریمنٹ کو توڑ کر نہیں جا سکتے جبکہ عورت کے پاس خلع کا حق محفوظ ہے. جب چاہوں بھگا دوں والی بات بھی خوب کہی کئی صورتوں میں طلاق حرام درجہ تک بھی پہنچ جاتی ہے. حق مہر کی صورت میں عورت پورے خزانہ تک بھی لکھوا سکتی ہے...
  6. ربیع م

    میرا کیفیت نامہ

    دھند کی وجہ سے؟
  7. ربیع م

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    یقینا ہمیں اس میں کوئی شبہ نہیں کہ ایسا سہواً ہوا ہے معاذ اللہ کوئی مسلمان ایسا کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا. فقط توجہ دلانا مقصد تھا. دل آزاری پر معذرت خواہ ہوں
  8. ربیع م

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    جناب عالی : میں نے اقتباس میں کچھ غلطیاں واضح کی تھیں یہ فونٹ کی غلطیاں نہیں ہیں جیسا کہ آپ دیکھیں یا ایھا النبی کے شروع میں ی نہیں اسکنوھن کے شروع میں الف نہیں لینفق کے شروع میں ل نہیں
  9. ربیع م

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    محترم فاروق سرور صاحب! آپ کے مراسلے کافی دلچسپ ہوتے ہیں ۔بسا اوقات ان پر ہنسی بھی آتی ہے ۔ مندرجہ بالا مراسلے کے حوالے سے کچھ گزارشات رکھنا چاہتا ہوں امید ہے کہ آپ غور فرمائیں گے ۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ آپ کی املا میں کافی غلطیاں ہوتی ہیں وہ تو شاید اتنا بڑا مسئلہ نہیں ، لیکن ایک گزارش ہے کہ قرآن...
  10. ربیع م

    تاسف زبیدہ آپا انتقال کر گئیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  11. ربیع م

    ہمارے ہاں سر شام ہی اتنی دھند اچانک آ گئی کہ فٹبال کھیلتے ہوئے مخالف ٹیم کے گول کیپر نے گول...

    ہمارے ہاں سر شام ہی اتنی دھند اچانک آ گئی کہ فٹبال کھیلتے ہوئے مخالف ٹیم کے گول کیپر نے گول کیلئے نصب بانس اکھاڑ دئیے اور اور ہمیں کافی دیر تک پتا ہی نہیں چلا
  12. ربیع م

    تاسف زبیدہ آپا انتقال کر گئیں

    انا لله وانا اليه راجعون
  13. ربیع م

    آپ کے شہر کے پکوان

    نثار خان چرسی تکہ شیش محل
  14. ربیع م

    آپ کے شہر کے پکوان

    کوئٹہ میں ایئرپورٹ روڈ پر ایک ہوٹل ہے نام اس کا یاد نہیں وہاں دور دور سے لوگ چائے پینے آتے ہیں لوگوں نے مشہور کر رکھا ہے کہ وہ چائے میں چرس ملاتا ہے. اسی طرح چمن بازار میں تاج روڈ پر سبز چائے کے سٹالز لگے ہیں جہاں مٹی کے برتنوں میں دہکتے کوئلوں پر قہوہ بنایا جاتا ہے ویسا کمال قہوہ میں نے کہیں...
  15. ربیع م

    آپ کے شہر کے پکوان

    ویسے وہاں ریسٹورنٹ میں کچھ لوگ چرس سے بھی شغل فرماتے ہیں. مزید ابھی نیٹ سے سرچ کیا تو ماخذ
  16. ربیع م

    آپ کے شہر کے پکوان

    شہرت تو بہت سنی ہے لوگ بہت دور دور سے کھانے جاتے ہیں لیکن ابھی تک کھانے کا اتفاق نہیں ہوا.
  17. ربیع م

    آپ کے شہر کے پکوان

    چرسی تکہ کا شمار پشاور کی خاص سوغاتوں میں ہوتا ہے ویسے تو شنواری تکہ بھی کافی مشہور ہے لیکن چرسی تکہ کا کوئی مقابلہ نہیں.
  18. ربیع م

    آپ کے شہر کے پکوان

    لاہور اردو بازار چوک کے "پٹھورے" بھی بہت مشہور اور ذائقہ دار ہیں ویسے تو لاہور میں کئی جگہ سے پٹھورے ملتے ہیں لیکن وہاں کی بات ہی الگ ہے.
  19. ربیع م

    آپ کے شہر کے پکوان

    گوجرانوالہ کے چڑے کس کس نے کھائے ہیں؟
Top