اس آیت کا سیاق و سباق بھی دیکھ لیجیے گا.کہ اس سے کیا مراد ہے اور یہاں روز قیامت کا تذکرہ ہے اور....
اس کے علاوہ سو سے زیادہ اطاعت رسول و اتباع رسول سے متعلق آیات کو بھی.
لیکن بہتر یہی ہے کہ ہم اس موضوع کو فی الحال نہ چھیڑیں
آپ نکاح موقت کی حرمت کی دلیل قرآن سے دکھا دیجئے.
کیونکہ نکاح موقت...
یعنی اب پیمانہ عام لوگ ہیں؟
آپ نے یہ جتنے بھی دلائل دئیے ہیں میں نے بالتفصیل ان کا جواب ذکر کیا ہے کہ
محرمات کا ذکر کرنے کے بعد اللہ نے فرمایا کہ باقی تمام تر عورتیں حلال ہیں.
حلال کس طرح ہیں؟
ان سے نکاح کر لو اور اپنی حاجت پوری کرو.
اب موقت کی حرمت کسی بھی آیت سے واضح ہوتی ہے یہ دکھائیں...
فاروق صاحب! معاملات میں اصل اباحت ہے، یعنی جس بارے میں حرمت ذکر نہیں وہ حلال ہیں، نکاح کرنے کے بعد آپ کسی عورت سے تعلق قائم کر سکتے ہیں، قرآن مجید سے دلائل موجود ہیں اس تعلق کو توڑا بھی جا سکتا ہے اس کے بھی دلائل موجود ہیں موقت نکاح کی حرمت کی دلیل آپ قرآن سے دیں.
میں تو احادیث مبارکہ سے دلائل...
اس میں تو یہی ہے کہ جب تک وہ کسی اور خاوند سے نکاح نہ کر لے اس وقت تک پہلے شوہر کیلئے جائز نہیں.
اور یہی ہم پوچھ رہے ہیں کہ نکاح کر کے ہی اگر یہ عمل کیا جائے تو کیا درست ہو گا؟
نیز حلالہ کو آپ کیا سمجھتے ہیں حرام یا ممنوع یا جائز یا مکروہ اور کن دلائل کی بنیاد پر؟
جو شکل میں نے پیش کی ہے کہ مختلف وقفوں سے دی گئی تین طلاقیں اور اس کے بعد کیا گیا نکاح اس بارے میں موقف؟
اس میں تو نکاح موقت یا نکاح حلالہ کی حرمت کی کوئی دلیل نہیں.
باقی جہاں تک رہی یہ بات تو سوال آپ سے یہ ہے کہ کتنے یوٹیوب کلپ دیکھ کر کسی بات کا یقین کر لینا چاہئے ؟
میں آپ کو اتنے یوٹیوب ویڈیو اگر کسی کی زبانی بنوا دوں کہ فاروق صاحب نے کسی عورت کے ساتھ زیادتی کی ہے تو کیا اسے تسلیم کر لیا جائے گا؟
یا آپ کہتے ہیں کہ نہیں جی یہ تو جھوٹ ہے
تو کیا کسی...
فاروق سرور صاحب ! آپ کا تفصیلی جواب پڑھ کر خوشی ہوئی ۔ اب اس سلسلے میں میرے کچھ ملاحظات ہیں ان پر غور کیجئے گا۔
آپ کا فرمانا ہے کہ" کسی بھی ملا سے" جبکہ اس بات سے سبھی واقف ہیں کہ اس معاملے میں (یعنی ایک مجلس کی تین طلاقوں کا حکم ) علماء کی آراء مختلف ہیں ، چنانچہ ہر ملا کو مطعون کرنا اس...
دیکھئے! میرے نزدیک نہ تو آپ کوئی مفتی ہیں جس سے میں سوال کر کے اپنے کسی ذاتی مسئلہ کے بارے میں رہنمائی لوں گا اور نہ ہی اس خانگی مسئلہ کی کوئی ایک دو شکلیں ہیں کہ ان کے بیان سے اس سارے مسئلہ کا احاطہ ہو جائے.
اس کی کئی صورتیں ہو سکتی ہیں.
البتہ آپ اپنا مدلل موقف اگر آپ کو مناسب لگے تو واضح کر...
شریعت کیا ہے؟ اس کا ذکر جنہوں نے چھیڑا ان سے پوچھیں.
میرا تو سادہ سا سوال ہے کہ حلالہ کی ممانعت یا حرمت کے بارے میں آپ کا مدلل موقف؟
اور آپ آئیں بائیں شائیں کر رہے ہیں.
اس آئیں بائیں شائیں سے تو یہ محسوس ہوتا ہے کہ گویا حلالہ کی کچھ اقسام کو آپ بھی روا سمجھتے ہیں؟
یا. محض ایک طبقہ کے خلاف...