نتائج تلاش

  1. سویدا

    فونٹ Qcs قرآن فونٹس ریلیز

    شکریہ نعیم بھائی بہت خوب
  2. سویدا

    فلموں کی اردو زبان میں ڈبنگ

    یہ پلگ ان میں‌نے انسٹال کرلیا ہے اور اس کو چیک بھی کیا لیکن یہ آواز تو ختم کرتا ہے لیکن میوزک نہیں‌! میں‌اپنی مرضی کے مطابق ختم کرنا چاہتا ہوں‌ یعنی آواز رہے لیکن میوزک ختم ہوجائے اس کی کیا صورت ہوگی
  3. سویدا

    فلموں کی اردو زبان میں ڈبنگ

    سونی ساونڈ فورج 7 انسٹال کیا ہے میں‌نے
  4. سویدا

    تاج نستعلیق پرو جیکٹ

    زبردست بہت خوب
  5. سویدا

    فلموں کی اردو زبان میں ڈبنگ

    سونی ساونڈ تو میں‌انسٹال کرچکا لیکن اب اس میں‌وہ آپشن کہاں ملے گا جہاں‌سے میں‌میوزک یا آواز ختم کرسکوں‌ وہ مجھے نہیں مل رہا رہنمائی فرمایے شکریہ
  6. سویدا

    مو بائل نمبر کو کیسے محفوظ کیا جائے ؟

    کوئی اور سم لے کر اس میں‌سیو کر لیں‌! یا پھر یو فون نے ایک سہولت دی ہے نمبر سیو کرنے کی وہ یو فون کی ہیلپ لائن سے معلوم کرلیں اگر نمبر زیادہ ہیں تو ایک چھوٹا میموری کارڈ لے کر اس میں‌محفوظ کرلیں لیکن گیارہ سو میں‌میموری کارڈ تو لگے گا نہیں‌لہذا کسی دوست سے موبائل لے کر اس میں‌اپنا میموری کارڈ...
  7. سویدا

    فلموں کی اردو زبان میں ڈبنگ

    Sony Sound Forge کا کونسا ورژن موزوں رہے گا اس کے لیے اس کے تو کافی سارے ورژن ہیں
  8. سویدا

    فلموں کی اردو زبان میں ڈبنگ

    عارف بھائی یا ریحان بھائی اس کے لیے کونسا سوفٹ وئیر مجھے درکار ہوگا اس کی بھی وضاحت کردیں شکریہ
  9. سویدا

    فلموں کی اردو زبان میں ڈبنگ

    میرے اس سوال کوئی جواب عنایت فرمادے شکریہ
  10. سویدا

    فلموں کی اردو زبان میں ڈبنگ

    اگر مجھے ایسا سوفٹ وئیر بتادیں جس کے ذریعے کسی بھی آڈیو یا ویڈیو میں‌آواز باقی رہے لیکن موسیقی کو بدل سکیں‌یا ختم کرسکیں یعنی اس آڈیو یا ویڈیو میں‌ آواز باقی رہے لیکن میوزک ختم کرسکیں‌یا بدل کر اپنی مرضی کا کوئی اور میوزک ڈال سکیں‌ شکریہ
  11. سویدا

    میموری کارڈ فارمیٹ پرابلم

    اس میں‌کوئی شبہ نہیں‌آپ کی مدد سے کی بورڈ بنانا تو کم از کم میں‌سیکھ چکا ہوں‌!
  12. سویدا

    میموری کارڈ فارمیٹ پرابلم

    مستند ہے آپ کا فرمایا ہوا :) یہی ماجرا میرے ساتھ بھی ہوا تھا اوراسی طرح حل ہوا تھا
  13. سویدا

    وصی شاہ کون ہے؟

    ہمارے ہاں‌لوگوں‌کی قدر بڑھاپے میں‌یا ان کے مرنے کے بعد کی جاتی ہے ! سو وصی شاہ تو ابھی بہت چھوٹے ہیں‌ راجہ بھائی کچھ عرصہ انتظار کرنا پڑے گا البتہ کتابی صورت میں‌لازمی آپ کو وصی شاہ کے بارے میں چیزیں مل جائیں‌گی لیکن وہ نیٹ پر نہیں‌ لاہور کے شعرا سے متعلق ایک میری نظر سے گذریں تھی اس...
  14. سویدا

    مدد کی اشد ضرورت ہے

    بھائی میں‌ان پیج کے نئے ورژن میں جس میں‌یونی کوڈ کی سپورٹ موجود ہے اس میں‌ان فونٹس کو استعمال کرتا ہوں
  15. سویدا

    زید حامد اور یوسف کذاب۔۔۔۔بھئی حقیقت کیا ہے؟

    #… میرے خیال میں (سانحہ میں) ہلاک و زخمی ہونے والوں کی کل تعداد 200سے250 ہوسکتی ہے، بشمول 75جنگجوؤں کے، اس تعداد کو حکومت نے بھی تسلیم کیا ہے، ملا دباؤ بڑھا رہے ہیں یہ منوانے کے لیے کہ اندر 1000لوگ تھے، یہ بے معنی اور فضول بات ہے، جیسا کہ ان کے مرحوم لیڈر کہتے رہے کہ اندر 1800لوگ ہیں ،یہ (Bluff)...
  16. سویدا

    زید حامد اور یوسف کذاب۔۔۔۔بھئی حقیقت کیا ہے؟

    قدرت الٰهيه كا اصول هے كه هر شر ميں كوئى نه كوئى خير كا پهلو نكل آتا هے، چنانچه همارى اس مختصر سى تحرير كى اشاعت كے بعد اگرچه اپنے هى حلقه كے كچه حضرات كو اضطراب اور بے چينى هوئى اور راقم كو ان كى تيز و تند تنقيد كا سامنا كرنا پڑا، ليكن اس كا ايك بڑا فائده يه هوا كه اس كى بركت سے ايك فتنه اور...
  17. سویدا

    زید حامد اور یوسف کذاب۔۔۔۔بھئی حقیقت کیا ہے؟

    راہبر کے روپ میں راہزن مولانا سعید احمد جلال پوری بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ وسلام علی عبادہ الذین اصطفی! گزشتہ سال اکتوبر نومبر ۲۰۰۸ء میں راقم الحروف نے قربِ قیامت کے فتنوں اور فتنہ پروروں کی نشاندہی کرتے ہوئے حدیث کی مشہور کتاب کنزالعمال کی ایک روایت کے حوالے سے انسان نما شیطانوں کے...
  18. سویدا

    زید حامد اور یوسف کذاب۔۔۔۔بھئی حقیقت کیا ہے؟

    زید حامد سے متعلق یہ مضمون پڑھنے کے لائق ہے تفصیل سے سب کچھ لکھا گیا ہے پی ڈی ایف فائل ہے http://www.banuri.edu.pk/ur/node/645
  19. سویدا

    زید حامد اور یوسف کذاب۔۔۔۔بھئی حقیقت کیا ہے؟

    زید حامد کا اصل نام زید زمان ہے یوسف نے نبوت کا دعوی کیا اور ساتھ ہی کچھ اپنے صحابی بھی منتخب کیے جن میں‌نمایاں‌ترین موجودہ زید حامدہیں جن کا سابقہ اور اصلی نام زیدزمان ہے جس تقریب میں‌زید حامد کو شرف صحابیت سے نوازا گیا اس کی آڈیو یو ٹیوب پر موجود ہے موجودہ ٹیکنالوجی کے دور میں‌اس آڈیو پر...
  20. سویدا

    مدد کی اشد ضرورت ہے

    آپ ان تمام یونی کوڈ فونٹس کو عام فونٹس کی طرح‌ہی استعمال کرسکتے ہیں ٹرو ٹائپ فانٹس یا اوپن ٹائپ اس کا فرق مجھے نہیں‌معلوم ویسے میں‌ورڈ یا ان پیج کے نئے ورژن پر عام فونٹس کی طرح‌ہی استعمال کرتا ہوں‌اور آپ ورڈ میں لکھ کر پی ڈی ایف بناکر کورل یا فوٹو شاپ میں‌منتقل کرسکتے ہیں
Top