کوئی اور سم لے کر اس میںسیو کر لیں!
یا پھر یو فون نے ایک سہولت دی ہے نمبر سیو کرنے کی وہ یو فون کی ہیلپ لائن سے معلوم کرلیں
اگر نمبر زیادہ ہیں تو ایک چھوٹا میموری کارڈ لے کر اس میںمحفوظ کرلیں
لیکن گیارہ سو میںمیموری کارڈ تو لگے گا نہیںلہذا کسی دوست سے موبائل لے کر اس میںاپنا میموری کارڈ ڈالیںاپنی سم ڈالیں اپنے نمبر میموری کارڈ میںکاپی کرلیں
اور پھر میموری کارڈ سنبھال کررکھیں