نتائج تلاش

  1. نبیل

    نبیل بھائی کا انٹرویو

    یہ سوالات ہیں یا ایم اے اردو کا پیپر :barefoot: لگتا ہے میرے بارے میں ادبی شخصیت ہونے کی کافی غلط فہمی لگی ہے دوستوں کو۔ علی پور کا ایلی کئی دہائیاں قبل پڑھا تھا۔ اس وقت مجھے اس ناول نے بہت متاثر کیا تھا۔ اب ہو سکتا ہے کہ قدرے مختلف تاثر ہو۔ ناول کی خاص بات اس کا منفرد پلاٹ اور طرز تحریرہے جس...
  2. نبیل

    محفلین کے انٹرویو

    گوگل پر اس ڈسکرپشن کو سرچ کرکے دیکھا تو کچھ ذیل کی تصویریں سامنے آئی ہیں۔
  3. نبیل

    محفلین کے انٹرویو

    ہم پر یوسفی صاحب کا ایک قول ثابت آتا ہے کہ جسم تتیے جیسا اور مزاج بھی ایضا۔
  4. نبیل

    محفلین کے انٹرویو

    Pun intended.. عمر کم نظر آنے کے بارے میں مذاق کرنے کی کوشش کی تھی۔ :)
  5. نبیل

    محفلین کے انٹرویو

    دو سال پرانی تصویر ہے۔ میری عمر کافی ہے۔ بس بیمار رہتا ہوں، اسی لیے عمر کم معلوم ہوتی ہے۔ :)
  6. نبیل

    نبیل بھائی کا انٹرویو

    بیکار مباش کچھ کیا کر کپڑے ہی ادھیڑ کر سیا کر :) اس معاملے میں کوئی خاص taste نہیں ہے۔ خوشبو وہی لگانا پسند کرتا ہوں جو تیز نہ ہو۔ ویب ڈیزائن اور کونٹینٹ کریشن میری فیلڈ نہیں ہیں۔ زیادہ ڈیویلپمنٹ میں نے ونڈوز پر کی ہے اور وہ بھی مائیکروسوفٹ پلیٹ فارمز پر۔ سی شارپ پر کافی عرصے کام کیا ہے۔ اب...
  7. نبیل

    نبیل بھائی کا انٹرویو

    فورم پر مجھے اکثر تکنیکی موضوعات پر مضامین شائع کیے جانے کی خوشی ہوتی ہے۔ اس کے لیے علاوہ شگفتہ تحاریر بھی پسند سے پڑھتا ہوں، خاص طور پر نیرنگ خیال بہت اچھا لکھتے ہیں۔ علاوہ ازیں سعود کا طرز تحریر بھی پسند ہے۔ نثر ابھی اردو کی ترویج کے لیے بہت کچھ کیا جانا باقی ہے۔ دوسری زبانوں کے مقابلے میں...
  8. نبیل

    نبیل بھائی کا انٹرویو

    سب سے پہلے تاخیر کی معذرت چاہتا ہوں۔ آج سارا دن مصروف گزرا ہے۔ اب آتا ہوں سوالات کی جانب۔ پروگرامنگ کالج کے زمانے میں سیکھی تھی اور یہ میری ہابی بھی تھی۔ اتفاق سے انجنیرنگ کا فائنل پراجیکٹ بھی کمپیوٹر سائنس سے کافی قریب تھا۔ کچھ سال بطور انجینیر ملازمت کرنے کے بعد ایک سوفٹویر ہاؤس میں کام کرنے...
  9. نبیل

    دعا ہادیہ کے والد محترم کے لیے دعا

    نہایت تشویش ہوئی یہ جان کر۔ کیا ہوا تھا؟ اللہ تعالی ہادیہ کے والد کو اپنی حفاظت میں رکھیں اور انہیں شفا عاجلا کاملا عطا فرمائیں، آمین۔
  10. نبیل

    اللہ تعالی آپ سب کو خیریت سے رکھیں، آمین۔

    اللہ تعالی آپ سب کو خیریت سے رکھیں، آمین۔
  11. نبیل

    محفلین کے انٹرویو

    باقی سوالات اور ان کے جوابات کا انتظار کر لیں، ہو سکتا ہے کہ خوش فہمی کا ازالہ ہو جائے۔ :)
  12. نبیل

    نبیل بھائی کا انٹرویو

    قران، لیپ ٹاپ (انٹرنیٹ کنکشن کے ساتھ :) )، سلیپنگ بیگ زیک کے بلاگ پر اس سلسلے میں ایک رائے شماری ہوئی تھی۔ ہو سکتا ہے کہ وہ اس کا ربط فراہم کر دیں۔ اردو ویب اگرچہ سادہ نام ہے لیکن اسی پر اتفاق رائے ہوا تھا۔ اردو ویب پر فخر ہے۔ ناظم نہ ہوتا تو یقینا کہیں زیادہ مقبول ہوتا۔ :) اس کی وجہ پہلے...
  13. نبیل

    نبیل بھائی کا انٹرویو

    بہت اچھا ہے کہ نہیں آتی۔ اور ہم دیسیوں کے لیے بھی بہتر ہے کہ زبان کے چٹخارے سے جتنی جلد ہو سکے نجات حاصل کر لیں۔
  14. نبیل

    نبیل بھائی کا انٹرویو

    پس پردہ رہنے کو ترجیح دیتا ہوں۔ سب سے بڑی کامیابی رشتوں کو قائم رکھنا اور سب سے بڑی ناکامی رشتوں کو کاٹ دینا ہے۔ میرے تجربے اس سلسلے میں سبق آموز نہیں ہیں۔ :) میری موجودہ سوچ ماضی کے مقابلے میں بہت مختلف ہے لیکن یہ تبدیلی یکسر نہیں آئی۔میں کئی مرتبہ مطالعے اور مشاہدے کے دوران بہت متاثر ہوا...
  15. نبیل

    نبیل بھائی کا انٹرویو

    اتنے سارے سوال۔ :barefoot: کوشش کرتا ہوں کہ وقفے کے ساتھ سوالات کے جوابات دیتا رہوں۔ مشکل سوال skip کر دوں گا۔ حساس، دوست، سست بچپن میں تو نہ جانے کیا کیا خواب دیکھے تھے، لیکن بالآخر سوفٹویر ڈیویلپمنٹ کی فیلڈ میں آ گیا اور یہی مجھے پسند ہے۔ میری تین بیٹیاں ہیں اور ظاہر ہے چھوٹی سب سے...
  16. نبیل

    میاں بیوی محفلین

    خرم شہزاد خرم اور ان کی اہلیہ بھی ممبر ہیں۔ اگرچہ خرم ہی اپنی بیگم کے اکاؤنٹ سے پوسٹ کرتے رہے ہیں۔ :)
  17. نبیل

    میاں بیوی محفلین

    اس سے متعلقہ ایک اور سوال یہ بھی ہو سکتا ہے کہ محفل فورم پر کن کا رشتہ پکا ہوا۔ :) ہمارے ایک دوست ظفری بتا چکے ہیں کہ ان کی شادی محفل فورم نے کروائی ہے۔ :)
  18. نبیل

    قران کوئز 2018

    سورۃ یونس 10 آیت 98 فَلَوْلَا كَانَتْ قَرْيَةٌ ءَامَنَتْ فَنَفَعَهَآ إِيمَ۔ٰنُهَآ إِلَّا قَوْمَ يُونُسَ لَمَّآ ءَامَنُوا۟ كَشَفْنَا عَنْهُمْ عَذَابَ ٱلْخِزْىِ فِى ٱلْحَيَوٰةِ ٱلدُّنْيَا وَمَتَّعْنَ۔ٰهُمْ إِلَىٰ حِينٍ پھر کیا ایسی کوئی مثال ہے کہ ایک بستی عذاب دیکھ کر ایمان لائی ہو اور اس کا...
Top