بلی مجھے پسند ہے لیکن خود سے بلی کے ناز اٹھانا پسند نہیں ہے۔ :) میری چھوٹی بہن کی وجہ سے ایک بلی ہمارے گھر کا فرد بن گئی تھی۔ :) بلی کی نسلوں کے بارے میں زیادہ نہیں جانتا۔ آج کل لوگوں میں کافی نازک اندام بلیوں کا شوق پایا جاتا ہے جیسے کہ سیامی بلی وغیرہ۔ لیکن میرے خیال میں ایسی بلیوں کو گھر میں...