نتائج تلاش

  1. وپل کمار

    فیض ہوسِ منزلِ لیلا نہ تجھے ہے نہ مجھے (اصل فارسی غزل کے ساتھ)(از اقبال)

    شکریا بھائی، حافظ وصال نے اس غزل کو گایا ہے۔۔۔۔ اور کچھ مصروں کو تبدیل کرکے پڑھا ہے۔۔۔۔۔۔
  2. وپل کمار

    تعارف وِپُل کمار بھائی کو محفل پر خوش آمدید

    سیدہ شگفتہ جی، اول تو شکریا اس محبت اور خیر خواہی کے لیے۔۔۔۔۔ آپکے سوالات کے جواب کے تور پر، مجھے پہلے غزل سے محبت ہوئی اور پھر اسکے شگف میں اردو سے بھی پیار ہو گیا۔۔۔۔۔ زبانیں سیکھنے کا شوق تو کافی پہلے سے ہے۔ میں خد بھی نہیں جانتا کہ یہ شوق کیسے پیدا ہوا کیوںکہ گھر میں کسی کو اردو یا کسی زبان...
  3. وپل کمار

    فیض ہوسِ منزلِ لیلا نہ تجھے ہے نہ مجھے (اصل فارسی غزل کے ساتھ)(از اقبال)

    انتخاب از فیض احمد فیض ہوسِ منزلِ لیلا نہ تجھے ہے نہ مجھے تابِ سرگرمیِ صحرا نہ تجھے ہے نہ مجھے میں بھی ساحل سے خزف چنتا رہا ہوں، تو بھی حاسل اک گوہرِ جدّا نہ تجھے ہے نہ مجھے چھوڈیٔے یوسفِ گمگشتہ کی کیا بات کریں شدّتِ سوقِ زلیخا نہ تجھے ہے نہ مجھے اک چراغِ تحِ داماں ہی بہت ہے ہم کو طاقت جلوۂ...
  4. وپل کمار

    فیض ہم تو مجبورِ وفا ہیں ۔ فیض احمد فیض

    واہ واہ فیض صاحب کی بہت خوب صورت نزم پیش کی ہے آپنے۔۔۔ اسے ٹینا سانی جی نے بہت خھوب صورتی سے گایا بھی ہے۔۔۔۔
  5. وپل کمار

    تعارف وِپُل کمار بھائی کو محفل پر خوش آمدید

    آداب اہلَ بزم اوّل تو میں حسان بھایٔ کا تحِ دل سے سپاس گزار ہوں کہ آپنے مجھے اس محفل سے رو بہ رو کروایا۔۔ اور آپ تمام اہلِ بزم کا بھی شکر گزار ہوں کہ آپ سب نے اس گرم جوشی سے میرا استقبال کیا۔۔۔ مین پہلی دفا کسی اردو فورم میں شامل ہوا ہوں اور یہاں کے تور تریقوں سے ناواقف ہوں۔۔۔۔ لیکن آپ سب کی...
Top