نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    دلِ بے خبر ترے ہاتھ سے مرے سب قرار چلے گئے ۔ از : ناعمہ عزیز

    نہیں ، غزل لکھنے کے بعد 15 بار اور پڑھا تھا ، وہ تو ایمان داری سے 99 بار پڑھا تھا مگر غزل سے پہلے سچی ۔۔۔
  2. ناعمہ عزیز

    دلِ بے خبر ترے ہاتھ سے مرے سب قرار چلے گئے ۔ از : ناعمہ عزیز

    آداب عرض ہے ، حوصلہ افزائی کرتے رہیں ہی ہی ہی ایک تو مجھے یہ نہیں معلوم کون سے جریدے میں بھیجوں چاچو ! آپ ہی بتائیں نا ؟
  3. ناعمہ عزیز

    دلِ بے خبر ترے ہاتھ سے مرے سب قرار چلے گئے ۔ از : ناعمہ عزیز

    آج ان کی زبردست کرتے زبان نہیں تھک رہی تھی لالہ :P
  4. ناعمہ عزیز

    دلِ بے خبر ترے ہاتھ سے مرے سب قرار چلے گئے ۔ از : ناعمہ عزیز

    کل یہ حال تھا کہ ہماری ایک سینئر پروفیسر نے کہا ناعمہ آپ کیسی شاعر سے لکھوا لو، کیونکہ جو نئے شاعر ہوتے ہیں غزل لکھنا ان کے لئے مشکل کام ہے، تو کل سارا دن میرے ذہن میں یہی بات گھومتی رہی " میں نہیں کر سکتی بابا مشکل کام ہے مشکل کام ہے تیرے عہد میں دلَ زار کے سبھی اختیار چلے گئے ہممم مشکل کام ہے...
  5. ناعمہ عزیز

    دلِ بے خبر ترے ہاتھ سے مرے سب قرار چلے گئے ۔ از : ناعمہ عزیز

    آدھے گھنٹے کی نہیں تھی لالہ ، 7 سے 10 منٹ لگے تھے ، پھر لکھ کے پڑھا ، پہلے "طرح مصرع" 99 بار پڑھا پھر اپنی غزل کے تین اشعار لکھے ، ان کو پڑھا پھر ایک لکھا ، پھر چار اشعار پڑھے اور گنے ، پھر آخری لکھا اور ساری غزل کو 4 بار پڑھا ، خوشی سے جا کے عائشہ اور امی کو سنایا ، ایک بار پھر پڑھا اور اور...
  6. ناعمہ عزیز

    تعارف میرا نام جاسمن ہے۔مین بہاولپور ڈویژن مین رہتی ہون۔ یے سلسلہ ابھی میرے لءے نیا ہے۔

    اردو محفل میں خوش آمدید ، مجھے یاد پڑتا ہے جب میں محفل میں آئی تو میرا بھی یہی حال تھا ایک پیغام لکھنے میں کافی وقت لگ جاتا ہے لیکن اب رواں ہو گیا ہے تو اکثر میری کولیگز حیران ہوتی ہیں کہ اردو کیسے لکھ لیتی ہو :) آپ بھی جلد ہی لکھنا سیکھ جاؤ گی :)
  7. ناعمہ عزیز

    دلِ بے خبر ترے ہاتھ سے مرے سب قرار چلے گئے ۔ از : ناعمہ عزیز

    شکرن شکرن ، بڑا نہیں ہوں ابھی تو میں چھوٹا سا ہوں ہی ہی ہی
  8. ناعمہ عزیز

    دلِ بے خبر ترے ہاتھ سے مرے سب قرار چلے گئے ۔ از : ناعمہ عزیز

    یہ فاتح لالہ کی وجہ سے لکھی گئی ہے ، کل میں ان کو منا رہی تھی اور سوچا تھا کہ منا کے چھوڑوں گی مجھے غزل چاہئے اور آپ لکھ کے دیں ، لیکن الٹا انہوں نے مجھے منا لیا کہ تم خود لکھو اور پھرمیں نے لکھ ہی لی :P ویسے حیرت مجھے بھی ہو رہی تھی کہ اتنا مشکل کام کر لیا ہے میں نے :)
  9. ناعمہ عزیز

    دلِ بے خبر ترے ہاتھ سے مرے سب قرار چلے گئے ۔ از : ناعمہ عزیز

    ہممم کونسی بات کہ مجھے خود محنت کرنا پڑی ؟ :P پر محنت کر کے اچھا لگ رہا ہے :) حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں :)
  10. ناعمہ عزیز

    دلِ بے خبر ترے ہاتھ سے مرے سب قرار چلے گئے ۔ از : ناعمہ عزیز

    کونسی والی چوٹی ؟ پہاڑ کی کہ جو عائشہ اپنے سر پہ بناتی ہے اس کی ۔۔ عائشہ کی چوٹی والی شاعر نہیں بننا مجھے، اور پہاڑ ذرا اونچا ہوتا ہے نا تو ڈر لگے گا وہ بھی نہیں بننا ۔۔۔ باقی آپ کے اترانے پر کوئی اعتراض نہیں ہے ، جی بھر کے اترائیں ہی ہی ہی جی لالہ وہ ٹائپو تھی "چاند پار" ہی ہے :)
  11. ناعمہ عزیز

    دلِ بے خبر ترے ہاتھ سے مرے سب قرار چلے گئے ۔ از : ناعمہ عزیز

    ہر بار آپ یہی کہتے ہیں کب بنوں گا میں بڑا شاعر :(
  12. ناعمہ عزیز

    دلِ بے خبر ترے ہاتھ سے مرے سب قرار چلے گئے ۔ از : ناعمہ عزیز

    مجھے بھی نہیں یقین آ رہا لالہ کہ میں نے لکھ لی ہے سچی :P حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ :)
  13. ناعمہ عزیز

    دلِ بے خبر ترے ہاتھ سے مرے سب قرار چلے گئے ۔ از : ناعمہ عزیز

    فاتح لالہ الف عین بابا جانی محمد وارث لالہ مہدی نقوی حجاز مزمل شیخ بسمل ابن سعید سعود لالہ سلمان حمید لالہ عاطف بٹ لالہ
  14. ناعمہ عزیز

    دلِ بے خبر ترے ہاتھ سے مرے سب قرار چلے گئے ۔ از : ناعمہ عزیز

    دلِ بے خبر ترے ہاتھ سے مرے سب قرار چلے گئے وہ جو رنج و غم سے تھے آشنا ، وہی غم گسار چلے گئے وہ جو چند ایک تھیں رونقیں، سبھی دم قدم سے انہی کے تھیں مری زیست کے تھے جو رہنما ، مرے راز دار چلے گئے مری زندگی میں تھے راہزن ، مری موت پر ہوئے نوحہ کن مری ہر گھڑی کا جو ساتھ تھے ، وہی سوگوار چلے گئے...
  15. ناعمہ عزیز

    آل پنجاب بین الکلیاتی مشاعرہ

    لالہ ساررری غزل لکھ کے دیں مجھے نہیں پتا پلیززززززززززززززززززززززز
Top