نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    بلاعنوان

    آپ سیڑھی پکڑ کے رکھیے گا لالہ کہیں الٹ ہی نا جائے نہیں تو دھڑم سے گروں گی ۔۔ :p
  2. ناعمہ عزیز

    بلاعنوان

    :) :) :)
  3. ناعمہ عزیز

    بلاعنوان

    حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں ۔ ٹھیک کہا آپ نے ۔۔
  4. ناعمہ عزیز

    بلاعنوان

    جی آنی آپ نے ٹھیک کہا۔
  5. ناعمہ عزیز

    بلاعنوان

    کاش میں ہوتی ہی ہی ہی ، چلیں کچھ تو فائدہ ہوتا نا ۔
  6. ناعمہ عزیز

    بلاعنوان

    شکریہ لالہ، پر بہت سے الفاظ ابھی بھی مچلتے ہیں جن کو بیان نہیں کر پائی ، عجب حقیقت ہے یہ زندگی بھی ، روز نئے دریچے وا کر کے حیران کر دیتی ہے بندے کو۔
  7. ناعمہ عزیز

    بلاعنوان

    یہ زندگی ریاضی سے بھی مشکل ہے اچھے بھلے نارمل بندے کا بیڑہ غرق کر دیتی ہے لالہ :P
  8. ناعمہ عزیز

    بلاعنوان

    حوصلہ افزائی کا شکریہ بھیا ۔۔ لیکن آپ نے بیان نہیں کیا کچھ ڈوریاں کہاں سے ہلتی ہیں ؟؟؟
  9. ناعمہ عزیز

    بلاعنوان

    ہی ہی ہی کیا کہیے جیت تو ہوئی ہی نہیں ہے !! ہم ہار جائیں تو بے چینی ختم ہو جاتی ہے اور جیت جائیں تو سکون مل جاتا ہے لیکن ہار اور جیت کے درمیان لٹکنا ایسا ہی ہے جیسے کوئی موت کے انتظار میں زندگی کو مجبورا دھکیل رہا ہو ، پھر نا سکون ملتا ہے نا بے چینی ختم ہوتی ہے :)
  10. ناعمہ عزیز

    بلاعنوان

    قلم چرا کے کیا کرنا ہے لالہ یہ جو بھوسا بھرا دماغ ہے پلیز یہ چرا لیں :P
  11. ناعمہ عزیز

    بلاعنوان

    ابن سعید سعود لالہ شمشاد چاچو نایاب لالہ عاطف بٹ لالہ سلمان حمید لالہ مقدس تعبیر اپیا ماہی احمد @قرۃ العین
  12. ناعمہ عزیز

    بلاعنوان

    وہ تمام مخلوقات جو دنیا میں بھیجیں گئیں ان میں انسان کو اشرف المخلوقات کا درجہ ملا ، ہم بحیثیت انسان کسی دنیاوی رتبوں کو ترستے ہیں ان کے لیے کوششیں کرتے ہیں ، لیکن جو رتبہ ہمیں ملا ہے اس کا مان کیسے رکھنا ہے ہم یہ نہیں جان پاتے ، وہ بھی ایسی ہی تھی ، جس کے قول و فعل میں تضاد تھا ، جس کے...
  13. ناعمہ عزیز

    میری باتیں

    پریشانی حالات سے واقعات سے جنم لیتی ہے ، پھر انسان اپنی سوچ کی رسا کشی سے اس کی پرورش کرتا ہے اور کرتا ہی رہتا ہے جب تک کہ وہ تھک نہیں جاتا۔۔۔ ذاتی تحقیق
  14. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم سب کو
  15. ناعمہ عزیز

    میری باتیں

    ہی ہی ہی زندگی بھی کیا کیا تجربے کرواتی ہے انسان کو کہ انسان فلسفہ بولنے لگتا ہے ۔۔۔ :)
  16. ناعمہ عزیز

    میری باتیں

    کمزوریاں کسی تازہ زخم کی طرح ہوتی ہیں ، جب وہ زخم ہم دکھانے لگ جائیں تو لوگ ان کو چھیڑ چھیڑ کر دیکھتے ہیں کہ ہمیں کتنی تکلیف ہوتی ہے ۔ ذاتی تحقیق ۔
  17. ناعمہ عزیز

    میری باتیں

    نفس وہ جانور ہے جو پیٹ بھر کر کھا بھی لے تو اس کا منہ بند نہیں ہوتا ۔ اس سے پہلے کہ ہم اسے کھلا کھلا کر اتنا عادی کر دیں ، اور اس قابل ہی نا رہیں کہ اسے مزید کھلا سکیں ، اور نتیجتا وہ ہمیں ہی نگل لے اس کے منہ پر ایک مضبوط ڈوی باندھ دینی چاہئے ۔ ذاتی تحقیق۔۔
  18. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم سب کو اور صبح بخیر
  19. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    بالکل ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟ِ؟؟
  20. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    میں ٹھیک ہوں چاچو یہاں ہی ہوتی ہوں جانا کہاں ہے :)
Top