نتائج تلاش

  1. نجف ناجی

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    کل میں ہوشیار تھا دنیا کو تبدیل کرنا چاہتا تھا، آج میں عقل مند ہوں اپنے آپ کو تبدیل کر رہا ہوں- (رومی)
  2. نجف ناجی

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    تاریخ کے حساس انسانوں نے اپنی زندگی کا زیادہ حصہ اداس رہ کر گزارا ہے- زندگی میں خوش رہنے کے لیے بہت زیادہ ہمت بلکہ بہت زیادہ بے حسی چاہیے- (جون ایلیا)
  3. نجف ناجی

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    کس نے یقین نہیں کیا؟؟؟؟
  4. نجف ناجی

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    کس نے یقین نہیں کیا؟؟؟؟
  5. نجف ناجی

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    کس نے یقین نہیں کیا؟؟؟؟
  6. نجف ناجی

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    اس پوری تحریر میں مجھے تنز کے نشتر نظر آ رہے ہیں جو اپنے اندر کے انسان اور معاشرتی اقدار اور روایات پر محترمہ نور نے کمال مہارت سے برساے ہیں۔
  7. نجف ناجی

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    حقیقت ہمیشہ کڑوی ہوتی ھے اور کڑوی دوا ہی زیادہ اثر کرتی ھے۔
  8. نجف ناجی

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    دنیا کی بنیاد ہی اختلافِ عمل پہ ھے۔ کوئ بھی معاشرہ ایسا نہیں جہاں سو پرتیشت لوگ اچھے ہوں اور اس کا اعتراف آپ خود کر چکی ہیں۔
  9. نجف ناجی

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    زندہ دل اور زندہ ضمیر لوگوں کو ایک دوسرے سے شکوے شکایتیں تو ہوتی ہی ہیں اور یہی زندگی کا خاصہ ھے دعا کیجیے کہی بدگہمانی آڑے نہ آے۔
  10. نجف ناجی

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک پھونک کے پیتا ھے۔
  11. نجف ناجی

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    بیشک تمام تعریف اللّہ ہی کے لیے ھے لیکن بات حق اور فرض کی ھے اور زندگی میں پہلی بار ہمیں موقع ہاتھ آیا جزبہ فرض شناسی دکھانے کا اور آپ نے بے جا بے تکلفی کی طرف اشارہ کیا آپ کے تحفظات بجا لیکن بے فکر رہیے گا میں بڑا اعتدال پسند انسان ہوں۔ میرے نزدیک تکلف اور چیز ھے اور احترام اور چیز ان شاء اللّہ...
  12. نجف ناجی

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    آپ کے جزبات میں شدت کا عنصر نمایاں ھے اور محبت ہو یا نفرت شدت اچھی چیز نہیں ہوتی۔
  13. نجف ناجی

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    خربوزے کو دیکھ کے خربوزہ رنگ پُکڑتا ھے۔
  14. نجف ناجی

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    نہیں شزہ مغل، نور کی تحاریر میں نے پڑھی ہیں چاہیے بہ صورتِ نظم ہو یا نثر اندازِ بیان ہو یا نفسِ مضمون دونوں نے مجھے کھل کے چھیڑا اور لکھاری کے الفاظ تھیڑ کے فنکار کے الفاظ کی طرح منہ زبانی نہیں ہوتے بلکہ دل کے ترجمان ہوتے ہیں۔ نور مجھے آپکی عمر کا کوئ اندازہ نہیں اس لیے تکلفانہ القابات سے پرہیز...
  15. نجف ناجی

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    ہونے کو تو کچھ بھی ہو سکتا ھے۔ غلط فہمیوں کو اس وقت ہوا ملتی ھے جب ہم اپنے زہن میں پیدا ہونے والے سوالات کے جوابات بھی از خود ترتیب دینے لگتے ہیں دوسرے کو سُنے بغیر
  16. نجف ناجی

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    بات نکلے گی تو دور تلک جاے گی۔ احتیاط سے کام لیجیے۔
  17. نجف ناجی

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    ہاں صبح کا بھولا شام کو گھر آے تو اُسے بھولا نہیں کہتے۔
  18. نجف ناجی

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    چلو دیکھتے ہیں اب اونٹ کس کروٹ بیھٹتا ہے۔
  19. نجف ناجی

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    ہاہاہا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شاندار جواب
  20. نجف ناجی

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    "آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا" عروض سے بھاگ رہے تھے متلاشی نے محاوروں میں پھنسا دیا
Top