سلیقے سے ہواؤں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیں
ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں
محفل کے روحِ رواں سر سعود عالم ابن سعید کو سالگرہ کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں :) یونہی مسکراتے رہیں اور مسکراہٹوں کی وجہ بنتے رہیں :)
انہیں کی سالگرہ کے لئے ہے سال بہ سال
کہ لائے غیب سے غنچوں کی نو بہار گرہ...
ایک دوسرے کو سمجھ سکتے ہیں یا ایک دوسرے کی زبان سمجھ سکتے ہیں :)
یا رب وہ نہ سمجھے ہیں نہ سمجھیں گے مری بات
دے اور دل ان کو، جو نہ دے مجھ کو زباں اور
:)
پاپی پہر سو رات دا
میں ستی تے ساہ جاگدا
میں سنجی سکھنی سیج تے
ڈنگ جاگے تن دے ناگ دا
میرا صندلی شبد تاں سوں گیا
مونہہ ویکھے بنا خاب دا
پر چانن چٹی رت وچ
میرا گیت اجے وی جاگدا
میرے گیت دی سکی شاخ تے
اوہ شبد کدے نہ بیٹھیا
جو درد بھری آواز وچ
کسے میت نوں واجاں ماردا
مینوں کوئی شبد نہ...
دو دہاں داریم گویا ہمچو نے
یک دہاں پنہان ست در لبہائے وے
یک دہاں نالاں شدہ سوئے شما
ہائے و ہوئے در فگندہ در سما
(مولانا رومی)
بانسری کی طرح گویا ہم دو منہ رکھتے ہیں ایک منہ اس کے لبوں میں چھپا ہوا ہے ایک منہ روتا ہوا تمہاری جانب آسمان میں شوروغل مچائے ہوئے ہے۔