بس کھیتوں کا کام وغیرہ اور یونیورسٹی سے تو گریجویٹ ہوگئے سنا ہے کہ یونیورسٹی پاکستان کے ٹاپ یونیورسٹی میں شمار ہوگئی ہے۔اگر ایسا ہے تو بڑے افسوس کی بات ہے
واہ دو سال میں کیا کیا بدل گیا پرانے مراسلے پڑھ کر خود پر ہنسی آرہی ہے کہ کتنا نادان تھا میں
رہی بات خوشگوار حادثے کی تو اب اس پر مٹی ہی ڈال دیتے ہیں:p