نتائج تلاش

  1. چاند بابو

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    ارے کہاں بھیا میں تو اکثر حاضر ہوتا ہوں بس صرف اس دن حاضری نہیں ہو پاتی جس دن دفتر میں ہی دن ڈھل جاتا ہے ورنہ تو میں باقاعدگی سے حاضر ہوتا ہوں۔ بس اتنی اجازت دے دیں کہ جس دن دفتر میں بہت دیر ہو جائے اس دن چھٹی!!!!!!!!!!:hatoff:
  2. چاند بابو

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    اجی ہم تو کم کم نہیں آتے ہیں نا؟
  3. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    ارے شمشاد بھائی میں کتنے دنوں بعد اس طرف نکلا تھا آتے ہیں سب نے پھر ڈراونی خبریں دینا شروع کر دی ہیں اللہ خیر کرے۔ جی کیا خوب حمایت کی ہے آپ نے میری۔ میرے تو آپ نے "ترو" نکال دیئے ہیں۔ ہاں جی عوام کو اپنے تحفظ کی کتنی فکر ہے تو کیا ہم لوگ اپنی جانیں اس عوام کے لئے ضائع کر دیں۔ بھائی جی آج کل...
  4. چاند بابو

    دنیا کی سب سے چھوٹی لڑکی

    کمال ہے پپو بھائی آپ نے تو بہت سارے نمونے جمع کر رکھے ہیں۔
  5. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول (4)

    تیلے شاہ بھیا جی مجھے بھی یاد رکھئے گا میرا نام بھی اسی فہرست میں لکھ لیجئے جن کے لئے خاص طور پر آپ نے دعائیں کرنی ہیں۔ یاد رکھئے آپ ابھی تک میرے مقروض ہیں مٹھائی کے وہ اس دعاکے عوض معاف بھی ہوسکتا ہے۔
  6. چاند بابو

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    ثوبیہ ناز جی اردو محفل پر بہت بہت خوش آمدید۔
  7. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    ہاں جی یہی بات ہے آپ کو کوئی اعتراض۔ نواں آیا ایں سونیاں۔ ارے بھائی صاحب یہ میرا تھانہ ہے اور میرے علاقے میں وہی سکھی رہ سکتا ہے جو میرے ساتھ بنا کے رکھتا ہے۔ ہاں جی اب خود سوچ لو کیا چاہتے ہو سکھ یا پھر سدا کا دکھ۔
  8. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    جناب ہم بالکل ٹھیک ہیں اور چال بھی ٹھیک ہی ہے آپ سنایئے آپ کیسے ہیں اور کہاں رہے اتنے دنوں؟
  9. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    اجی ہم ہیں اس تھانے کے مسوم سے تھانیدار۔ کہئے کیاحال ہیں‌آپ کے۔ کچھ بتایئے اپنے بارے میں لگتا ہے کہ اپنوں میں سے ہی ہیں۔ آپ بے فکر رہئے جی ہمارے ہوتے ہوئے کوئی آپ کابال بھی باکا نہیں کر سکتا ہے۔ آپ تشریف رکھئے چائے شائے پیجئے میں ذرا تھانے کا ایک چکر لگا لوں۔
  10. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    قنون نافذ کرنے والےپھر آ گئے ہیں جی ہے کوئی فریادی؟
  11. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول (4)

    السلام علیکم سر جی میں حاضر ہوں میری حاضری لگا دی جائے۔
  12. چاند بابو

    اسکرن سیور کے پرے درکارہیں

    ارے مجیب بھائی کوئی بھی آپ سے ناراض نہیں ہے بلکہ بیچاروں کو خود پتہ نہیں ہے پتوں کا تو آپ کو کیا جواب دیں۔ خیر سے ہم آ گئے ہیں‌اور آتے ہی آپ سے کہ گئے ہیں کہ جاؤ جواب ہے۔ برامت منایئے گا میں مذاق کر رہا ہوں ویسے آپ کوئی سکرین سیور کی سی ڈی ہی کیوں نہیں حاصل کر لیتے ہزاروں سکرین سیور ایک ہی سی...
  13. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    لُک جاؤ لُک جاؤ آج پھر طالبان نے حملوں کا آغاز کر دیا ہے اور افسوسناک خبر یہ ہے کہ حملہ واہ آرڈنینس فیکٹری پر ہوا ہے اور 70 سے زائد لوگ جان بحق ہو گئے ہیں اور اتنے ہی شدید زخمی ہیں۔ شمشاد بھائی میں تو کہتا ہوں‌سنبھالیں اپنا تھانہ اور میں چلا چھپنے۔ آخر جان سب کو پیاری ہوتی ہے۔
  14. چاند بابو

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    واہ میں اسلحہ فیکٹری کے قریب دو خودکش حملے: 70 افراد ہلاک، 67 زخمی پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے پینتیس کلومیٹر دور واقع پاکستان آرڈیننس فیکٹری کے مرکزی دروازوں پر دو خودکش حملے ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ان خود کش حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد اٹھاون ہے جبکہ 67 افراد زخمی ہوئے ہیں۔...
  15. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    جی جی کیجئے فائل تیار ہمارے خلاف شوق سے کیجئے آخر آپ کا کام ہی یہی ہے لیکن آگے بھیجنے سے پہلے ذرا ہمیں ضرور بتایئے گا ہم آپ کو مایوس نہیں کریں گے بس حکم کر دیجئے گا جو کہیں گی آپ کے پاس پہنچ جائے گا بس بندہ ناچیز پر ہتھ ذرا ہولا رکھئے گا۔ ارے یہ مک مکا کی کیا بات ہوئی۔ کاکی ذرا دیکھ سوچ کر...
  16. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول (4)

    استاد جی میری حاضری لگا لیجئے گا پلیز۔
  17. چاند بابو

    سجن کہیڑا دشمن کہیڑا۔۔۔۔ از ڈاکٹر طارق سلیم

    محفل دے پپو تے دنیادے لئی ڈاکٹر طارق سلیم دا چنیدا پنجابی کلام سجن کہیڑا دشمن کہیڑا ، اج نتارے ہوئے نے میرے چار چوفیرے سپاں پھن کھلارے ہوئے نے اج کیویں دا ویلا آیا، لالی اڈ گئی چہریاں دی انج لگدا جیویں ساری لوکی دکھاں مارے ہوئے نے سر نیزے تے ٹنگ کے، خورے کادا جشن مناندے رہے اوناں...
  18. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    ارے کہاں گئے سارے تھانے والے۔ کیا یہاں قنون کا فقدان ہے یا قنون کی پاسداری کا؟
  19. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول (4)

    ہائیں جی :eek: اس کا مطلب تو یہ ہے کہ سکول میں ٹھیلہ لگ چکا ہے لیکن کہاں ہے اور کس نے لگایا ہے۔ یہ ٹھیکہ تو مجھے چاہئے تھا۔
Top