کوئی کھانا وانا نہیں مجھے سب اچھا ہے کی رپورٹ چاہئے۔ چلو نکلو تھانے سے اور سڑکوں پر گشت کرو اور میری قوم کے ان نونہالوںکو جو آج اپنی آزادی کا اظہار پٹاخے چلا کر اور ون ویلینگ کر کے کر رہے ہیں انہیں آزادی کے اصلی مفہوم سے آگاہ کرو انہیں بتاو کہ کیسی کیسی قربانیاں دے کر ان کے بزرگوں نے پاکستان...