کرب و آلام کی عمارت کیا ہوتی ہے بھائی؟؟؟ ایسے عجوبہ محاورے ایجاد کرنے کی کیا ضرورت ہے، یوں بھی تو کہا جا سکتا ہے
کرب و آلام سے عبارت ہے
یہ محبت بڑی اذیت ہے
میرے خیال میں اس طرح ربط بھی بہتر ہوجائے گا۔
فرہاد تو صحرا نورد نہیں تھا!
یہاں ردیف گرامر کے حساب فٹ نہیں ہوتی ۔۔۔ اتنی ساری چیزوں کا...