نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    مگر چونکہ ہوں بادہ کش سو بن بیٹھا ہوں "چرمن نیب"
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    کورونا اور بچوں کے اسکول کی تعطیلات نہ ہونے کے سبب یہ عید بھی وطن سے دور اور تقریبا بورنگ ہی گزری. آخری دو روزے گھر کو پینٹ کرتے گزرے تھے، جس کی شدید تھکن تھی اور سوچا تھا کہ عید کے دن سو کر تھکن اتاروں گا، مگر چھوٹے بچوں کا ساتھ ہو تو ایسی خواہشات حسرتوں میں بدل جاتی ہیں نماز سے فراغت کے بعد...
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ریشم سا بدن اس کا کمخواب سی ہیں آنکھیں

    آنکھوں کو کمخواب سے تشبیہ دینا کچھ عجیب سا لگتا ہے۔
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    کیا روگ لگا بیٹھے دل کو اک پل بھی چین قرار نہیں

    فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن ’’جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے‘‘
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    کروناوائرس ویکسین

    کین سائنو تو ابھی 60 سے اوپر والوں کو دی جا رہی ہے، دیگر کو تو سائنو فارم ہی لگائی جا رہی ہے. ویسے محض افیکسی کے نمبرز کی بنیاد پر ویکسین سے اجتناب کرنا درست نہیں. کین سائنو کی افیکسی 68٪ سہی، ویکسین نہ لگانے کی افیکسی تو صفر فیصد ہے!
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    کروناوائرس ویکسین

    محض پہلی خوراک مناسب امیونٹی پیدا کرنے کے لیے ناکافی ہوتی ہے، نیز پہلی خوارک لینے کے اوسطا دو ہفتے بعد اینٹی باڈیز بننا شروع ہوتی ہیں مگر لوگ عموما یہ غلطی کر رہے ہیں کہ پہلی خوراک لگواتے ہی احتیاطی تدابیر کے معاملے میں تساہل برتنے لگتے ہیں. اللہ تعالی سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے. آمین
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    کروناوائرس ویکسین

    کیوں؟ پاکستان میں تو ایسٹرا زینیکا والا مسئلہ بھی نہیں.
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تاسف سید عاطف علی بھائی کے بڑے بھائی کا انتقال پُرملال

    اللہ سبحانہ و تعالی سب کی مغفرت کاملہ فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے. آمین
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    والعصر - اصلاح فرمائیں

    کیا قرآن کریم کے منظوم ترجمے میں قافیہ کی پابندی ممکن ہے؟ ایسے کہ غیر ضروری طور پر الفاظ کا اضافہ نہ کرنا پڑے؟
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    رنگیلی چنریا!!!

    ویسے تو اس شقی القلب آدمی کے جھوٹ کا پردہ چاک ہو چکا ۔۔۔ مگر میری ناچیز رائے میں کوئی خواہ کتنا ہی غریب کیوں نہ ہو، ایسا عمل کرنے کے بعد ذرہ برابر ہمدردی کا مستحق نہیں ہونا چاہیے نہ ہی ایسی کسی حرکت کو غربت کے لبادے میں لپیٹ کر اس کی سنگینی کو کم کرنا چاہیے ۔۔۔ مگر ہوتا یہ ہے ہمارے نیوز چینلز...
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    رنگیلی چنریا!!!

    جزاک اللہ خیر
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    رنگیلی چنریا!!!

    یہاں ضمناً ایک شرعی سوال ذہن میں آگیا۔ کیا صدقۂ فطر ان متعین نصابوں میں سے کسی ایک نصاب کے مطابق دینا ضروری ہے (گندم کے مطابق کم از کم لمٹ چھوڑ کر)؟ یا اپنی حیثیت و استطاعت کے مطابق بھی دے سکتے ہیں۔ مثلاً اگر کسی کے پاس کھجور کی مالیت سے زیادہ صدقہ کرنے کی گنجائش ہو، مگر کشمش کی مالیت جتنا...
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    رنگیلی چنریا!!!

    قرضہ تو صاحبِ خانہ پر ہے، وہ جانیں اور ان کے قرض خواہ ۔۔۔ بیگم کیوں ذمہ دار ہوں :)
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    معجزۂ قرآن!

    بحث آگے بڑھ بھی نہیں سکتی جب تک آپ خود اپنی تضاد بیانی ختم نہیں کردیتے اور کھل کر اپنا موقف بیان نہیں کرتے. نجانے آنجناب کی کون سی مجبوری ہے کہ آپ اب بھی اسی آنا کانی پر مجبور ہیں. بھائی اگر آپ قرآن کے معجزاتی ہونے کے قائل نہیں تو ایک بار کھل کر کہہ دیں. ایک طرف آپ خدا کو قادر مطلق بھی کہہ رہے...
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    معجزۂ قرآن!

    عجیب آدمی ہیں آپ، خود اپنی ہی بات کی تردید کیے چلے جاتے ہیں. اثبات و انکار کا مرحلہ تو تب آئے گا جب آپ کا اس بابت کوئی موقف سامنے آئے. ہم نے تو اپنا عقیدہ بیان کردیا کہ ہم قرآن پاک کو معجزہ سمجھتے ہیں. آپ کا طرز عمل عجیب ہے کہ اس پر اعتراض کرنا بھی چاہ رہے ہیں لیکن اعتراض ہے کیا، وہ صاف الفاظ...
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    معجزۂ قرآن!

    پھر وہی ڈھاک کے تین پات! میں نے ایک بات جو اپنے ذاتی تجربے اور فہم کے مطابق محسوس کی، بیان کر دی. آپ مگر مسلسل یہ بتانے سے قاصر ہیں کہ آپ کو اعتراض کس بات پر ہے؟؟؟ سیدھے سادے الفاظ میں بتائیں کہ آپ کا مدعا کیا ہے؟ 1. قرآن کو معجزہ نہیں کہنا چاہیے؟ 2. قرآن کی فصاحت غیر معمولی نہیں؟ 3. کسی بے پڑھے...
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    معجزۂ قرآن!

    ا ایک بار اس بات کے لیے داستانِ امیر حمزہ گھڑ لی گئی ہے جس کا سارے فسانے میں کوئی ذکر ہی نہیں۔ افسوس کے آپ نے مراسلے اقتباسات تو خوب کشید کر لیے، مگر انہیں غور سے پڑھنا شاید پھر بھی گوارا نہیں کیا۔ ہم نے یہاں قرآن کو معجزہ ’’ثابت کرنے‘‘ کی بحث کی ہی نہیں، نہ ہی کسی منکر کو اس کا قائل کرنے کی...
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    معجزۂ قرآن!

    کج بحثی کی اس سے بہتر مثال شاید کوئی دوسری نہ مل سکے! چونکہ آنجناب پہلے ہی نہ ماننے کا فیصلہ فرما چکے، سو ایک ایسی بات پر امکانی بحث، چند بھاری بھرکم الفاظ کا جامہ چڑھا کر، قائم کرنے کی سعی فرمانے لگے جس کا اصل مضمون سے کچھ لینا دینا ہی نہیں! پہلی بات تو یہ کہ امر واقعہ یہ ہے کہ خدا نے اپنا نبی...
  19. محمد احسن سمیع راحلؔ

    زنجیرِ گماں اچھا کہا ہے!

    زنجیرِ گماں اچھا کہا ہے!
Top