مجھے یہ خیال عجوہ کھجور سے آیا شفا تو سب کھجوروں میں ہے لیکن عجوہ کا ذکر زیادہ ہے ۔ اسی وجہ سے میں نے سوچا اونٹ کے گوشت میں اور دودھ میں شفا ہے امید ہے میری بات سمجھ گئے ہوں گے
حضور پاک کے زیر استعال جو جانور رہے کیا ان کی نسلیں باقی ہیں ہیں تو جانوروں کی نسلوں کا تفصیلی تعارف کرایں شکریہ ، نوٹ میرا سوال جانوروں کے ناموں پر نہیں بلکہ نسلوں پر ہے