نتائج تلاش

  1. عزیزامین

    مویشی

    سوال تو آپ کا اچھا ہے کے بطخ ، مرغی شتر مرغ ٹرکی وغیرہ کو کس کھاتے میں ڈالا جائے؟
  2. عزیزامین

    مویشی

    کینگرو؟ موس ؟
  3. عزیزامین

    مویشی

    کیا فارم انیمل اور مویشی ایک ہی بات ہے؟
  4. عزیزامین

    مویشی

    سور اس درجہ میں نہیں آتا؟
  5. عزیزامین

    مویشی

    میرا دھا گہ یہ نہیں پاکستانی مویشی بلکہ بین الاقومی مویشی سو ہاتھی لامہ یا ک سب چلے گا
  6. عزیزامین

    مویشی

    میرے خیال سے نہیں پر یقین سے کچھ کہنا مشکل ہے
  7. عزیزامین

    مویشی

    دنبہ بھیڑ ایک ہی چیز سمجھ لیں
  8. عزیزامین

    مویشی

    یا ویٹ ڈاکٹر
  9. عزیزامین

    مویشی

    کیا یہاں کوئی صاحب شعبہ لائیوسٹاک سے ہیں؟
  10. عزیزامین

    مویشی

    میرے خیال سے ہاں
  11. عزیزامین

    مویشی

    میرے خیال سے جانور ہی مویشی ہو سکتے ہیں ۔ شتر مرغ حلا ل ہے
  12. عزیزامین

    مویشی

    رینڈئیر
  13. عزیزامین

    مویشی

    مویشیوں میں کون سے جانور شمار کیے جاتے ہیں۔ کچھ لو گ کہتے ہیں ۔ بھینس اور گاے۔ کچھ کہتے ہیں گھروں میں پالنے والے حلال جانور۔ میری رائے میں ۔ گاے، بھینس ، بھیڑ بکری لامہ ۔ گھوڑا گدھا کتا بلی سور یاک اونٹ وغیرہ
  14. عزیزامین

    شمال ترین جنوب ترین مشرق ترین مغرب ترین

    ٹرنٹو، البرٹا۔ گجرات ۔ لالہ موسہ چکوال اسلام اباد لاہور سیالکوٹ
  15. عزیزامین

    پراجیکٹ کے لئے مدد چاهیے

    چلو یہ سوچیں ہم آج مل کر، ہم ہیں پاکستانی ہم تو جیتیں گے
  16. عزیزامین

    پراجیکٹ کے لئے مدد چاهیے

    موج بڑھے یا آندھہی آے دیا جلاے رکھنا ہے
  17. عزیزامین

    پراجیکٹ کے لئے مدد چاهیے

    شہید کی کی جو موت وہ قوم کی حیات ہے۔ میرا انعام پاکستان
  18. عزیزامین

    پراجیکٹ کے لئے مدد چاهیے

    نایاب
  19. عزیزامین

    پراجیکٹ کے لئے مدد چاهیے

    مجھے افسوس ہے میں آپ کی لمبی چوڑی مدد نہیں کر سکتا بہر حال میں دعا گو ہوں ۔ لب آتی ہے دعا کے بارے میں کیا خیال ہے؟
Top