ارے بھائی ہم افلاطون نہ سہی مولا تو ہیں ہی نہ آپ نے غالبا سلطان راہی کا ایک مشہور ڈئلاگ تو سنا ہی ہوگا کہ (مولا نوں مولا نہ مارے تہِِ۔۔۔۔۔) :grin::grin: پھر سمجھ جایئں کہ ہم کتنے عظیم ہیں :grin:
نہیں جناب ہم آپ سے یہ سول نہیں پوچھتے کہ آپ کس کو مس کر رہی ہیں لیکن خدا کے لئے روبوٹ مت بنیے گا :grin::grin:ورنہ گھروالا سارا کام آپ سے کروائیں گے ۔۔:grin::grin:
اوکی بوس اپ کا مطلوبہ تعاون ۔۔۔۔۔۔۔ہو چکا ہے :grin:ویسے میرا خیا ل ہے کہ اس میں ایسے کوئی بات نہیں ہے پسند اپنی اپنی اس سے سکی کو ۔۔۔اختلاف نہیں ہونا چاہئے آپ نے کہا تو ہم نے کر دیا ہے ۔۔:(